تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَے" کے متعقلہ نتائج

جَے

جتنے (عدد).

جِئے

جینا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

جَے کَہْنا

کامیابی ، تحسین یا ملامتی کا نعرہ لگانا.

جَے کَرنا

کامیابی ، تحسین یا ملامتی کا نعرہ لگانا.

جَے پَتَّر

فتح نامہ، فیصلہ، ڈگری

جَےْ کار

خوش ہونا، استقبال کرنا

جَے مَنگَل

وہ بھون٘ری جو اکثر گھوڑے کے سرو ناصیہ و گردن پر ہوتی ہے اور شاز و نادر خصیے کے نزدیک بھی پائی جاتی ہے ایسا گھوڑا برکت والا سمجھا جاتا ہے.

جَے مال

وہ ہار جو فتح یا کامیابی کے موقع پر پہنایا جائے ؛ فتح و سلامتی کا ہار.

جَے رام

ایک دوسرے سے ملنے کے موقع پر یہ دعائیہ کلمہ اور بطور نعرہ بھی استمال کرتے ہیں.

جَے پال

(ہندوازم) فتح کا محافظ یا دیوتا، وشنو

جَے مالا

وہ مالا یا سہرا جو فتح و کامران ہونے پر پہنائی جاتی ہے، وہمالا جسے سونبر کے وقت لڑکی اپنے انتخاب کیے ہوئے مرد کے گلے میں ڈالتی ہے

جَے جَے کار

خوش ہونا، استقبال کرنا

جَے مَنانا

رک: جے کرنا.

جَے مَچانا

کسی کی فتح و سلامتی کے نعرہ لگانا، رک: جے جے کار کرنا.

جَے جَے کارا

فتح، سلامتی، خوشی کا نعرہ.

جَے جَے وَنْتی

(موسیقی) ایک راگنی کا نام، راگ دیپک کی بھرجا

جَے کار کَرنا

فتح و ملامتی کا نعرہ لگانا.

جَے جَے کار کرنا

hail

جَے کارے بَھرنا

hail, laud

جَئے پُکارْنا

رک : جے پکارنا.

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

جِئے میرا بھائی گَلی گَلی بَھوجائی

بھائی زندہ رہے بیویوں کی کمی نہیں ؛ بھائی کی بد چلنی پر بھی کہتے ہیں.

جِئے میرا کاٹنے والا میں سِنَکنے سے چُھوٹی

یعنی نقصان ہوا مگر روز کے جھگڑے سے چھوٹی ، کسی شخص نے اپنی بد کار عورت کی ناک کاٹ ڈالی اس نے طنزاً یہ فقرہ کہا تھا جب سے یہ ضرب المثل ہو گیا.

گَن٘گا مائی کی جَے

(ہندو) جاتری دریائے گنگا کے میلوں کو جاتے ہوئے یہ نعرے لگاتے ہیں

دَفْع ہو جِئے

یہاں سے جاؤ

مَرے نَہ جِئے بَکَر بَکَر کَرے

رک : مرے نہ پیچھا چھوڑے ، جو آدمی ہر وقت تنگ کرے اسے بھی کہتے ہیں ، جب تک زندہ ہے تنگ کرے گا

مَرے نَہ جِئے ہَکَر ہَکَر کَرے

رک : مرے نہ پیچھا چھوڑے ، جو آدمی ہر وقت تنگ کرے اس کے متعلق کہتے ہیں ، جب تک زندہ ہے تنگ کرے گا

کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام

خود غرض آدمی کی نسبت کہتے ہیں جس کو کسی کے رنج و راحت کی پروا نہ ہو ، کسی کے غرضمندانہ رویّے کو طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں.

آسا جئے نراسا مرے

امید سے دل کو سہارا ملتا ہے، اور نا امید مرتا ہے

پِھر کون مَرے کون جِئے

زندگی کا کوئی اعتبار نہیں کام فوراً کرنا چاہیئے یہ کام ابھی کرنا چاہیے پھر کا کیا بھروسہ کیا ہو .

کوسا جِئے اَسِیسی مَرے

مرنا جینا کسی کی خواہش سے نہیں بلکہ مقدّر سے ہوتا ہے جسے مرنے کی بددعا دی جائے وہ نہیں مرتا جس کو جینے کی دعا دی جائے وہ مر جاتا ہے.

پِھر کَون مَرے ، کَون جِئے

۔ مثل یعنی کام جلد ہونا چاہئے آئندہ نہیں معلوم کیا واقعہ پیش آئے۔

گِرَہ کا دِیجِئے پَر ضامِن نَہ ہو جِئے

کسی کی ضمانت نہیں دینی چاہیے ، اس سے بہتر یہ ہے کہ اپنی جیب سے روپیہ دے دے ، ضمانت کی مذمت میں بولتے ہیں.

پِھر کَون جِئے کِس کا راج

۔ مثل (عو) دیکھو پھر کون مرے کون جئے۔

پِھر کون جِئے کِس کا راج

زندگی کا کوئی اعتبار نہیں کام فوراً کرنا چاہیئے یہ کام ابھی کرنا چاہیے پھر کا کیا بھروسہ کیا ہو .

ساس موری مَرے ، سُسَر مورا جِئے ، نَئی بَہُورْیا کے راج بَھئے

ساس مر جائے تو بہو کے مزے ہو جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَے کے معانیدیکھیے

جَے

jaiजय

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: اعداد

  • Roman
  • Urdu

جَے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جیت بول بالا ؛ سلامتی یا خوشی (عموماً کسی کی فتح سلامتی تحسین اور خوشی کا نعرہ).
  • جتنے (عدد).
  • ایک درخت ،لاط: Phaseolus mungo کی پیلی قسم

شعر

Urdu meaning of jai

  • Roman
  • Urdu

  • jiit bol baala ; salaamtii ya Khushii (umuuman kisii kii fatah salaamtii tahsiin aur Khushii ka naara)
  • jitne (adad)
  • ek daraKht, laatah Phaseolus mungo kii piilii qasam

English meaning of jai

Noun, Masculine

  • conquest, triumph, victory

Adjective

  • as many as

जय के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विजय; जीत
  • लाभ
  • इंद्र का पुत्र
  • अरणी या अग्निमंथ नामक एक वृक्ष
  • विष्णु के एक पार्षद का नाम
  • महाभारत नामक महाकाव्य का पुराना नाम
  • संगीत में एक प्रकार का ताल
  • मार्ग
  • वशीकरण
  • एक नाग।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी बहुत बड़े कार्य में मिलनेवाली महत्त्व पूर्ण विजय या सफलता
  • दे. जय।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَے

جتنے (عدد).

جِئے

جینا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

جَے کَہْنا

کامیابی ، تحسین یا ملامتی کا نعرہ لگانا.

جَے کَرنا

کامیابی ، تحسین یا ملامتی کا نعرہ لگانا.

جَے پَتَّر

فتح نامہ، فیصلہ، ڈگری

جَےْ کار

خوش ہونا، استقبال کرنا

جَے مَنگَل

وہ بھون٘ری جو اکثر گھوڑے کے سرو ناصیہ و گردن پر ہوتی ہے اور شاز و نادر خصیے کے نزدیک بھی پائی جاتی ہے ایسا گھوڑا برکت والا سمجھا جاتا ہے.

جَے مال

وہ ہار جو فتح یا کامیابی کے موقع پر پہنایا جائے ؛ فتح و سلامتی کا ہار.

جَے رام

ایک دوسرے سے ملنے کے موقع پر یہ دعائیہ کلمہ اور بطور نعرہ بھی استمال کرتے ہیں.

جَے پال

(ہندوازم) فتح کا محافظ یا دیوتا، وشنو

جَے مالا

وہ مالا یا سہرا جو فتح و کامران ہونے پر پہنائی جاتی ہے، وہمالا جسے سونبر کے وقت لڑکی اپنے انتخاب کیے ہوئے مرد کے گلے میں ڈالتی ہے

جَے جَے کار

خوش ہونا، استقبال کرنا

جَے مَنانا

رک: جے کرنا.

جَے مَچانا

کسی کی فتح و سلامتی کے نعرہ لگانا، رک: جے جے کار کرنا.

جَے جَے کارا

فتح، سلامتی، خوشی کا نعرہ.

جَے جَے وَنْتی

(موسیقی) ایک راگنی کا نام، راگ دیپک کی بھرجا

جَے کار کَرنا

فتح و ملامتی کا نعرہ لگانا.

جَے جَے کار کرنا

hail

جَے کارے بَھرنا

hail, laud

جَئے پُکارْنا

رک : جے پکارنا.

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

جِئے میرا بھائی گَلی گَلی بَھوجائی

بھائی زندہ رہے بیویوں کی کمی نہیں ؛ بھائی کی بد چلنی پر بھی کہتے ہیں.

جِئے میرا کاٹنے والا میں سِنَکنے سے چُھوٹی

یعنی نقصان ہوا مگر روز کے جھگڑے سے چھوٹی ، کسی شخص نے اپنی بد کار عورت کی ناک کاٹ ڈالی اس نے طنزاً یہ فقرہ کہا تھا جب سے یہ ضرب المثل ہو گیا.

گَن٘گا مائی کی جَے

(ہندو) جاتری دریائے گنگا کے میلوں کو جاتے ہوئے یہ نعرے لگاتے ہیں

دَفْع ہو جِئے

یہاں سے جاؤ

مَرے نَہ جِئے بَکَر بَکَر کَرے

رک : مرے نہ پیچھا چھوڑے ، جو آدمی ہر وقت تنگ کرے اسے بھی کہتے ہیں ، جب تک زندہ ہے تنگ کرے گا

مَرے نَہ جِئے ہَکَر ہَکَر کَرے

رک : مرے نہ پیچھا چھوڑے ، جو آدمی ہر وقت تنگ کرے اس کے متعلق کہتے ہیں ، جب تک زندہ ہے تنگ کرے گا

کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام

خود غرض آدمی کی نسبت کہتے ہیں جس کو کسی کے رنج و راحت کی پروا نہ ہو ، کسی کے غرضمندانہ رویّے کو طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں.

آسا جئے نراسا مرے

امید سے دل کو سہارا ملتا ہے، اور نا امید مرتا ہے

پِھر کون مَرے کون جِئے

زندگی کا کوئی اعتبار نہیں کام فوراً کرنا چاہیئے یہ کام ابھی کرنا چاہیے پھر کا کیا بھروسہ کیا ہو .

کوسا جِئے اَسِیسی مَرے

مرنا جینا کسی کی خواہش سے نہیں بلکہ مقدّر سے ہوتا ہے جسے مرنے کی بددعا دی جائے وہ نہیں مرتا جس کو جینے کی دعا دی جائے وہ مر جاتا ہے.

پِھر کَون مَرے ، کَون جِئے

۔ مثل یعنی کام جلد ہونا چاہئے آئندہ نہیں معلوم کیا واقعہ پیش آئے۔

گِرَہ کا دِیجِئے پَر ضامِن نَہ ہو جِئے

کسی کی ضمانت نہیں دینی چاہیے ، اس سے بہتر یہ ہے کہ اپنی جیب سے روپیہ دے دے ، ضمانت کی مذمت میں بولتے ہیں.

پِھر کَون جِئے کِس کا راج

۔ مثل (عو) دیکھو پھر کون مرے کون جئے۔

پِھر کون جِئے کِس کا راج

زندگی کا کوئی اعتبار نہیں کام فوراً کرنا چاہیئے یہ کام ابھی کرنا چاہیے پھر کا کیا بھروسہ کیا ہو .

ساس موری مَرے ، سُسَر مورا جِئے ، نَئی بَہُورْیا کے راج بَھئے

ساس مر جائے تو بہو کے مزے ہو جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone