تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَگْ" کے متعقلہ نتائج

نَگْ

انگوٹھی وغیرہ میں جڑنے کا پتھر، نگینہ

نَگْن

ننگا، برہنہ

نَگْچانا

نزدیک آنا، قریب آنا، پاس آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَگْ کے معانیدیکھیے

نَگْ

nagनग

اصل: فارسی

وزن : 2

نَگْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انگوٹھی وغیرہ میں جڑنے کا پتھر، نگینہ
  • (کنا یۃ ً) قیمتی چیز
  • تعداد ظاہر کرنے کا کلمہ، عدد، تعداد، نمبر (چیزوں کے لیے مستعمل)
  • آنکھ کی پتلی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nag

Noun, Masculine

  • an item, e.g. of cargo or baggage
  • anything immovable
  • gem, jewel, precious stone, nugget

नग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अँगूठी इत्यादि में जड़ने का पत्थर
  • (संकेतात्मक) बहुमूल्य वस्तु
  • जनसंख्या ज़ाहिर करने का वाक्य, संख्या, संख्याएँ, नंबर (वस्तुओं के लिए प्रयुक्त)
  • आँख की पुतली

نَگْ سے متعلق دلچسپ معلومات

نگ اول مفتوح، بمعنی ’’سامان، یا کوئی شے جس کی گنتی ہوسکے‘‘۔ اس مفہوم میں ’’نگ‘‘ کسی لغت میں نہ ملا، حالانکہ اس معنی میں یہ لفظ ہرجگہ سنا گیا ہے۔ فارسی میں البتہ یہ لفظ نہیں، لیکن وہاں ’’نگین/نگینہ‘‘ اسی معنی میں ہے۔ دونوں کی اصل یقیناً ایک ہے، کیوں کہ ہمارا لفظ ’’نگ‘‘ پراکرت ’’نگو‘‘ (اول دوم مفتوح) اور پھر سنسکرت ’’نگہ‘‘ (اول دوم مفتوح، سوم ساکن)سے لیا گیا ہے۔ دیکھئے، ’’رقم‘‘، ’’عدد‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَگْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَگْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone