تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَگ جَگ" کے متعقلہ نتائج

جَگ جَگ

जगमगाता हुआ

جَگ جَگَت

تمام عالم ، کائنات.

جَگ جَگ کَرْنا

رک: جگجگانا .

جَگ سوہَن

محبوب عالم ، ہر دلعزیز.

جَگ

مخلوق، خلقت، لوگ، راجاؤں کی ایک رسم کا نام جو سب میں زبردست راجہ کیا کرتے تھے

جَگ ویَوَہار

دنیا کا دستور یا طریقہ، عالمی رسم

جَگ موہَنی

دنیا کو موہ لینے والی ؛ بہت دلکش عورت .

جَگ ہَنسائی

رسوائی، بدنامی، دنیا میں برائی میں شہرت پانا

جَگ

صراحی، جھَجَّر، لوٹا، شیشے یا تام چینی یا چینی وغیرہ کا ظرف جس میں پانی دودھ شربت وغیرہ رکھا جاتا ہے

جَگ بَیری ہونا

ساری دنیا کا کسی سے دشمنی ہونا۔

جَگ شاہی کَرْنا

دنیا کی بادشاہی کرنا ۔

جَگ ہَنسائی کَرنا

ایسا کام کرنا جس پر دنیا کے لوگ ہنسیں

جَگ ہَنسائی ہونا

ایسا کام ہونا جس پر دنیا کے لوگ ہنسیں

جَگ پال

دنیا کی دیکھ ریکھ کرنے والا، خدا

دو جَگ

دنیا اور اس کے بعد آنے والا عالم یعنی آخرت، دنیا و عقبیٰ

جَگ پَتی

آقائے عالم ،دنیا کا مالک ، خدا۔

جَگ بَخْش

دنیا کو بخشنے والا، جگ داتا۔

جَگ دیو

رہبر عالم ، خدا.

جَگ اَفْروز

دنیا کو روشن کرنے والا۔

جَگ دَرشَن کا میلا ہے

دنیا دیکھنے میں بڑی خوبصورت ہے، یہاں میل ملاپ بڑی چیز ہے

ڈُوبے تو جَگ سَمْجھائے یَہاں تو سَب جَگ ڈُوبا جائے

ایک شخص غلطی کرے تو دوسرے اسے سمجھائیں گے مگر جب سب غلطی میں مبتلا ہوں تو کن کس کو ہدایت کرے.

کال کا مارا سَب جَگ ہارا

موت سے لوگ شکست کھا جاتے ہیں

کھاؤ مَن بھاتا پَہْنو جَگ بھاتا

کھانا اپنی پسند کا اچھا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا، کھانا اپنی مرضی کے مطابق کھانا چاہیے اور پہننا فیشن کے مطابق چاہیے

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

مَن بھاتا کھائِیے، جَگ بھاتا پَہَنْیے

کھانا وہ کھا ئیے جو دل کو مرغوب ہو اور لباس وہ پہننا چاہیے جو دوسروں کو پسند ہو ؛ رک : کھائے من بھاتا ، پہنے جگ بھاتا

یہاں تو جَگ ہی ڈوبا ہے

ایک شخص غلطی کرے تو دوسرے اسے سمجھائیں، جب سب ہی غلطی کریں تو کون سمجھائے

جَگ کی ماں جَہان کی خالَہ

اس عورت کو کہتے ہیں جو گھرگھر پھرتی ہو

جَگ کی ماں جَہان کی خالا

۔اس عورت کو کہتے ہیں جو گھر گھر پھرتی ہو۔

جَگ جان

کسی بھی زندہ مخلوق کا صفاتی نام .

جَگ پِھرنا

دنیا کا مخالف ہو جانا۔

جَگ جِیتا

فاتح عالم.

جَگ آشْنا

دنیا بھر سے واقف، بہت ہوشیار.

جَگ واسی

رک : جگ نواسی .

جَگ اُجالا

رک : جگ اجارا ۔

جَگ جِیتْنا

دنیا کو فتح کر لینا ،غالب آنا ۔

جَگ چھانو

دنیا کو سایہ یا پناہ دینے والا.

جَگ دھاری

دنیا کو برقرار رکھنے والا ، ایشور ، کوئی بڑا دیوتا.

جَگ داتا

دنیا کو عطا کرنے والا، جہان کو دینے والا۔

جَگ جِیوَن

جان عالم، جان جہاں، محبوب عالم، جگ سوہن

جَگ نُما

جہاں نما ،جہاں کو دیکھنے والا ، جس میں دنیا کے واقعات و حالات نظر آئیں ۔

جَگ بھاتا

جو دنیا کو مرغوب ہو، جو اہل دنیا کوپسند آئے۔

جَگ اُسْتاد

استاد زمانہ ، کسی فن کا زبردست ماہر۔

جَگ رَچانا

رک : جگ (۳) منانا .

جَگ راج

دنیا پر راج کرنے والا۔

جَگ پِیر

سارے جہان کا پیر ۔

جَگ بَنْدُھو

(لفظاََ) جہاں کا دوست

جَگ نِواسی

دنیا میں بودو باش رکھنا، دنیا میں رہنا .

جَگ دُھنڈا

دنیا دار ، اہل دنیا ؛ دنیا بھر میں تلاش کرنے والا۔

جَگ تِرانا

دنیا کا نجات دہندہ ،(ہندو) دریائے گن٘گا.

جَگ اُجارا

دنیا کی روشنی.

جَگ اُجال

دنیا کو روشن کرنے والا۔

جَگ جِیو

زندہ مخلوق ، جاندار .

جَگ مُول

دنیا کی جڑ یا بنیاد ، اساس عالم ؛ خدا.

جَگ تارَک

دنیا کا نجات دہندہ ،(ہندو) دریائے گن٘گا.

جَگ کَرْتار

دنیا کا خالق.

جَگ سُوپ

تھرماس جگ یا مرتبان وغیرہ میں محفوظ کی ہوئی یخنی جو عام طور سے چوبیس گھنٹے تک محفوظ رہ سکتی ہے

جَگ اَدھار

دنیا کا سہارا، دنیا کو سہارا دینے والا

جَگ پالَک

جہان کا پالنے والا؛ پروردگار عالم؛ حکمران، بادشاہ.

پَہْنے جَگ بھاتا اَور کھائے مَنْ بھاتا

لباس ایسا پہنے جسے دیکھ کر لوگ تعریف کریں اور کھانا اپنی پسند کا کھائے .

کھائے مَن بھاتا اَور پَہْنے جَگ بھاتا

۔(مقولہ) کھانا اپنی پسند کا اچھّا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَگ جَگ کے معانیدیکھیے

جَگ جَگ

jag-jagजग-जग

اصل: ہندی

وزن : 22

Urdu meaning of jag-jag

  • Roman
  • Urdu

जग-जग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जगमगाता हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَگ جَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَگ جَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone