تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہالَگ" کے متعقلہ نتائج

سَہالَگ

(ہندو) شادی بیاہ کا زمانہ، مبارک زمانہ، لگن

سَہالَگ چَمَکْنا

شادی بیاہ کی کثرت کی وجہ سے اہلِ حرفہ کی گرم بازاری ہونا ، مان٘گ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہالَگ کے معانیدیکھیے

سَہالَگ

sahaalagसहालग

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

سَہالَگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) شادی بیاہ کا زمانہ، مبارک زمانہ، لگن
  • وہ سال جو ہندو علم نجوم کے مطابق مبارک مانا جاتا ہے
  • اہل حرفہ کی شادیوں میں گرم بازاری
  • ستاروں کا ایک خاص برج میں جمع ہونا، ستاروں کا جمع ہونا

Urdu meaning of sahaalag

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) shaadii byaah ka zamaana, mubaarak zamaana, lagan
  • vo saal jo hinduu ilam nujuum ke mutaabiq mubaarak maana jaataa hai
  • ahal hirfa kii shaadiiyo.n me.n garmbaazaarii
  • sitaaro.n ka ek Khaas buraj me.n jamaa honaa, sitaaro.n ka jamaa honaa

English meaning of sahaalag

Noun, Masculine

  • a wedding day, the marrying season
  • the year which is considered auspicious for wedding by Hindu astrologers
  • a big together in labor's wedding
  • stars gather in a certain orbit

सहालग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( हिंदु) फलित ज्योतिष के अनुसार वे दिन जिन में विवाह आदि शुभ कृत्य किये जा सकते हों, वे मास या दिन जिसमें विवाह के मुहूर्त हों, शादी, विवाह आदि के शुभ दिन
  • वह वर्ष जो हिंदू ज्योतिषियों के कथनानुसार शुभ माना जाता है
  • पेशेवरों या कामगारों की शादी में गहमा-गहमी
  • सितारों का एक निश्चित कक्षा में एकत्र होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَہالَگ

(ہندو) شادی بیاہ کا زمانہ، مبارک زمانہ، لگن

سَہالَگ چَمَکْنا

شادی بیاہ کی کثرت کی وجہ سے اہلِ حرفہ کی گرم بازاری ہونا ، مان٘گ ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہالَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہالَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone