تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگاہِ مُحَبَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہِ مُحَبَّت کے معانیدیکھیے
نِگاہِ مُحَبَّت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- محبت کی نظر
شعر
اک نگاہ محبت کی تخمیر میں
سب سمٹ کر جہان خراب آ گیا
انہیں بھی کر دیا بیتاب آرزو کس نے
مری نگاہ محبت کہیں یہ تو تو نہیں
حسرتؔ تری نگاہ محبت کو کیا کہوں
محفل میں رات ان سے شرارت نہ ہو سکی
English meaning of nigaah-e-mohabbat
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- love glances, ogle
निगाह-ए-मोहब्बत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुहब्बत की नज़र, प्रेम-दृष्टि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگاہِ مُحَبَّت)
نِگاہِ مُحَبَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔