تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اگ" کے متعقلہ نتائج

اگ

آگ

اگر

: ایک پہاڑی درخت کی خوشبودار لکڑی (بھوری سیاہی مائل ، جلانے سے تیز خوشبو دیتی ہے ، اسے پیس کربتیاں بھی بناتے ہیں اور خوشیو کے لیے جلاتے ہیں) . عود .

اَگَرچِہ

باوجود کہ، ہر چند، گو کہ

اَگْنی ہوتْری

وہ برہمن جسے رگ وید یاد ہو، ہَوَن کی رسم ادا کرنے والا برہمن، برہمنوں کی ایک ذات

اَگْرَنگ

کبوتروں کی ایک قسم : اگر کے رنگ کا کبوتر .

اَگْنی ہوتْر

ہون کی رسم جس مین پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتا ہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی حلف اٹھاتی ہے

اَگ پہ پانی چِھنَکْنا

غصے یا فتنے فساد کو ٹھنڈا کرنا

ہَگ

پاخانہ ، براز

اُگ سُگ

اَگ بوٹ

اسٹیم (بھاپ) سے چلنے والی کشتی، دخانی کشتی

اُگاہی

تحصیل، حصول، وصول

اَگَن پَنکھ

رک : اگن چرخ .

اَگانَہ

یگانہ ، اپنا ، جو غیر نہ ہو .

اُگنا

گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا

اگر پانی سے گِھی نِکلے تو کوئی رُوکھی نَہ کھائے

اَگَن ہوتْرا

(ہندو) ہَوَن کی رسم جس مین پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتاہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی پر حلف اٹھاتی ہے

اَگْلے

پچھلے سے آگے، آگے، آئندہ، پہلا

اُگاہْنا

(لگان، کرایہ، چندہ، عطیہ، قسط وغیرہ) وصول کرنا، جمع کرنا

اَگْلا پَرْدَہ

جہاز کا آگے کا باد بان

اَگْہَن

ہندی سال کا نواں مہینہ، جو عموماً نومبر دسمبر کے مطابق ہوتا ہے

اَگْنی ہوتْرا

(ہندو) ہَوَن کی رسم جس مین پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتاہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی پر حلف اٹھاتی ہے

اَگَر چِہ مَگَر چِہ

چون وچرا، پس و پیش، تذبذب، تامل کا اظہار، ہچر مچر

اِگارہ

گیارہ ، دس اور ایک ، (ہندوسں میں) ۱۱ .

اُگایا

اَگَن ہِنڈولا

(آتشبازی) اگن چراغ کی قسم کی آتش بازی ، جو ہنڈولے کی شکل کی بنی ہوئی ہوتی ہے

اَگْلی

آگے، پہلے

اَگْلا

آئندہ، آنے والا (خصوصاً زمانہ ، سال وغیرہ کے لیے)

اَگَرہار

(ہندو) وہ جائیداد وغیرہ جو برہمن یا دیوتا کے نام وقف ہو

اَگَیّا

دھان کی ایک بیماری جس سے پودا سوکھ جاتا ہے اور چاول جلا ہوا معلوم ہوتا ہے.

اگن کُنڈ

(ہندو) دوزخ : آگ کا تالاب ، وہ گڑہا جس مین دیوتاؤں کو قربانی دینے کے لیے آگ جلائی جائے (کہا جاتا یت کہ اس گڑھے کو صاف کرانے پر پانچ چھتری پیدا ہوئے تھے .

اِگْیارَہ

رک : گیارہ.

اُگاؤ

گھاس یا بیج کا مٹی سے پھوٹ نکلنا، اپجنا، زمین سے پھوٹ کر نشوونما پانا، سرسبز ہونا، پھول پتیاں نکالنا، نمودار ہونا، طلوع ہونا

اگلے کو گھاس نہ پچھلے کو پانی

مہمانوں کی تواضع میں بڑی بد نظمی ہے

اَگَّل

دروازہ بند کرنے کے لیے اندر کے رخ لگی ہوئی گھومنے والی لکڑی یا لوہے کی پلائی جو باہر سے بھی کھولی یا بند کی جا سکتی ہے .

اَگْرَیّا

(معماری) سیدھا سادا تعمیر کا کام کرنے والا ہندو معمار، آگرے اور نواح کا معمار

اَگِّیانی

بیوقوف، ناسمجھ

اَگھانا بگلا، پوٹھیہ تِیت

بگلے کا پیٹ بھرا ہو تو اسے ساری مچھلیاں کڑوی لگتی ہیں، سیر آدمی اچھی سے اچھی چیز بھی نہیں کھاتا

اَگْلے آہل بھی جاتے رَہے

فائدے کی امید میں الٹا نقصان اٹھایا، پہلی بنائی صورت ابھی بگڑ گئی

اُگَائی

اَگَن بَرینٹی

(آتشبازی) بارود کی ایک سلاخ جس کے سروں پر بھڑ کتے ہوئے آتش گولے ہوتے ہیں اور جس کو گھما کر دشمن کی صفوں کو توڑا اور اس کی بھیڑ کو تتش بتر کیا جاتا ہے .

اَگَن تانتْوا

رک : اگن چرغ .

اگْلانْت

گلے تک ، گردن تک

اگر کوہ ٹلے تو ٹلے، نہ ٹلے فقیر

پہاڑ بھلے ہی اپنی جگہ سے ہٹ جائے لیکن فقیر نہیں ہٹتا، وہ بھیک لے کر ہی دروازہ چھوڑتا ہے

اَگْلا لِیپا دے بَہا اَب لِیپا آگے لا

پچھلا احسان بھلا کر نئے احسان کی خواہش، جب کوئی شخص گزشتہ احسانات پر خاک ڈال کر نئے احسانات چاہتا ہے تو اس جگہ عورتیں طنزاً کہتی ہیں کہ یہ تو وہی مثل ہوئی کہ اگلا لیپا دے بہا اب لیپا آگے لا

اَگے

آگے، سامنے

اَگّیان

ناواقف، جاہل

اَگْیار

رک : اگیاری نمبر ۱.

اَگّیِات

انجان، نامعلوم، نا تجربار کار، جاہل، سادہ، نہ سمجھا ہوا

اَگَر بَتّی

اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں

اَگِّیانْتا

جہالت، انجان پن، نا واقفیت

اَگْلا گِرا پِچْھلا ہُشْیار

ایک کو کسی بات سے نقصان پہنچے تو دوسرا اس سے سبق لیتا ہے

اَگلا گِرا پِچھلا ہوشِیار

ایک کو کسی بات سے نقصان پہنچے تو دوسرا اس سے سبق لیتا ہے

اَگَڑ بادشاہ

' گیندکا ایک کھیل (جس کی صورت یہ ہوتی (کم سے کم) چار کھلاڑی کسی دیوار سے ملی ہوئی زمین پر تقریباً چار ہاتھ کی چوکور لکیر بناتے ہیں ، پھر ایک ٹھیکری اٹھا کر کسی لڑکے کو شور بناتے یہیں ، چور گھیرے میں دیوار کے پاس کھڑا ہوجاتا ہے باقی لڑکے گھیرے کے باہر رہتے ہیں . باہر والا ایک لڑکا دیوار مین زور سے گیند مارتا ہے ، اگر گیند وہاں سے اچھل کر گھیرے سے باہر کے لڑکوں کو مل گئی تو وہ گیند چور لڑکے کو مارتے ہیں ، اور گیند گھیرے کے اندر گری یا چور نے دبوچ لی تو باہر والوں کو مارتا ہے ، اور باہر والے اس کی چوٹ سے بچتے ہیں ، جس کے وہ گیند لگ جاتی ہے وہی چور ہو جاتا ہے اور پہلا گھیرے سے نکل کو باہر والوں میں شامل ہوجاتا ہے

اَگَن بَم

آتشیں بم جو کسی مقام کو نذر آتش کرنے کے لئے گرایا جاتا ہے

اَگَر گُل

فاتحہ یا عرس کے موقع پر بزرگوں کی قبر پر اگر جلانے اور پھول چڑھانے کی رسم .

اُگَت اُگے ماہ بَھرے بسوت اُگے جائے

جو ایک مہینے کے بعد اگنے کی چیز ہے اگر وہ اَگائی یعنی پہلے اُگے تو خراب ہو جاتی ہے

اُگَل

غذا کو باہر نکال دینا، قے کر دینا، راز افشا کردینا

اَگَر سوز

اگر دان، مسبر کی لکڑی کی اگربتی جلانے کے لیے استعمال کیا جانے والا ظرفی

اَگَن روک

آگ کے اثر کو روکنے والا (سامان وغیرہ)، جس پر آگ اثر نہ کرے

اَگْرو

اردو، انگلش اور ہندی میں اگ کے معانیدیکھیے

اگ

agअग

اصل: سنسکرت

وزن : 2

اگ کے اردو معانی

صفت

  • آگ
  • آگے کی تخفیف، بطورسانقہ مستعمل، جیسے : اگلا، اگوا، (رہنما) اگوئی (پیشوائی)

شعر

English meaning of ag

Adjective

  • Lit. 'unable to go or move', a mountain, a tree.

अग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो चलता न हो, अचल, स्थावर, अचर
  • अनजान, अनाड़ी, मूढ़

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेड़, वृक्ष
  • पर्वत, पहाड़
  • पत्थर
  • सूर्य
  • जलपात्न
  • सात की संख्या का वाचक शब्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone