تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَگ" کے متعقلہ نتائج

ہَگ

پاخانہ ، براز

ہَگ کے

پاخانہ کر کے ، ہگنے کے بعد ۔

ہَگے

ہگا (رک) کی مغیرہ صورت نیز ہگنا (رک) کا مضارع اور فعل ماضی جمع غائب و جمع متکلم (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَگو

ہگنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

ہَگا

اکثر ہگنا، ہگتے رہنا، ہگنا کی، ہگانا کا

ہَگْتے

ہگتا ہوا ، ہگتے ہوئے نیز ہگتا (رک) کی جمع نیز مغیر ہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَگْتا

پیخانہ پھرتا ، براز کرتا ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَگْنا

پاخانہ پھرنا، براز کرنا، گو کرنا

ہَگْتی

ہگتا (رک) کی تانیث (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَگْنی

پاخانہ ، گو ، براز نیز ہگنے کا عمل (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَگّو

(بچوں کی زبان میں) پیخانہ ، گو ، ہگا

ہَگّی

(بچوں کی زبان) پاخانہ ، گو ، براز نیز ہگنے کا عمل یا حاجت (تراکیب میں مستعمل)

ہَگاسے

ہگاسا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَگاسا

وہ جس کو پاخانہ لگ رہا ہو، وہ جسے باربار پاخانے جانے کی حاجت ہو، جس کا براز نکلنے کے قریب ہو

ہَگانا

(بچے کو) پاخانہ پھرانا

ہَگاسی

ہگاسا (رک) کی تانیث ، وہ جسے بار بار پاخانے کی حاجت ہو ۔

ہَگاس

پاخانہ پھرنے کی حاجت، رفع حاجت کی خواہش

ہَگَنْڈا

پیخانے سے لتھڑا ہوا

ہَگِیر

مکھیوں کی غلاظت ؛ مکھیوں کا پاخانہ ۔

ہَگ دینا

پیخانہ پھر دینا ، پیخانہ کر دینا ، براز کر دینا

ہَگْنوٹی

جگہ جہاں لوگ ہگنے کے لیے جائیں

ہَگے گا

(عو) یہ فقرہ ایسے محل پر بولتے ہیں جب کسی کی بات کا مضحکہ اُڑانا مقصود ہو

ہَگْوانا

(بچوں کو) پیخانہ پھروانا

ہَگ مارْنا

پاخانہ پھر دینا ، براز کرنا

ہَگْوان

(عو) دست ؛ پیچش

ہَگ بَھرنا

بہت ہگنا ، ہگ کر بھر دینا ، پاخانہ کر کے خراب کر دینا نیز خوف سے ہگ دینا ، بہت ڈرنا ۔

ہَگوڑا

بہت ہگنے والا، وقت بے وقت ہگنے والا، بار بار ہگنے والا

ہَگوڑی

(عو) بہت ہگنے والی ، جو بار بار ہگے

ہَگ ہَگ مارْنا

ہگانا (رک) کا امر

ہَگا گُو

ذلیل اور پست آدمی کے بارے میں انتہائی حقارت سے کہتے ہیں

ہَگ کے بھاگا ہے

جب کسی کو ذلیل کرنا ہوتا ہے اور وہ چلا جاتا ہے تو کہتے ہیں

ہَگ مار پَھڑ سے

کسی کے حوصلے سے زائد کام کرنے پر اس کی تضحیک کرنا ہو تو کہتے ہیں

ہَگے دینا

خوف کے مارے پاخانہ کر دینا ، نہایت خوف زدہ ہونا ، بہت ڈرنا

ہَگْوا لینا

زبردستی دبی ہوئی رقم کا وصول کر لینا

ہَگَن ہَٹّی

۱۔ بہت زیادہ پاخانہ کرنے کی حالت ۔

ہَگّا لَگْنا

پاخانے کی حاجت ہونا۔

ہَگاس لَگْنا

برازکی حاجت معلوم ہونا، پاخانے کی حاجت ہونا

ہَگّی لَگْنا

(بچوں کی زبان) پیخانہ معلوم ہونا

ہَگْتے پادْتے

براز کرتے اور ریح خارج کرتے ؛ ڈر کے مارے ؛ بھاگوں بھاگ ؛ مجبوراً ۔

ہَگّا کَرانا

بچے کو پاخانہ کرانا

ہَگ کونے میں مِٹّی سَرْکا کے

مخالف کی تذلیل کرنے کے لیے کہتے ہیں

ہَگْتی پادْتے

براز کرتے اور ریح خارج کرتے ؛ ڈر کے مارے ؛ بھاگوں بھاگ ؛ مجبوراً ۔

ہَگْتا پادْتا

پیخانہ پھرتا اور ریح خارج کرتا ؛ مراد : ڈرتا اور خوف کھاتا ہوا ؛ مجبوراً ، ہار کے جھک مار کے ۔

ہَگْتا مُوتْتا

بول و براز کرتا ؛ جو بیمار نہ ہو ، تندرست ، صحت مند (گھوڑے کے لیے مستعمل) ۔

ہَگْنا مُوتْنا

پیشاب پیخانہ کرنا کا ، بول و براز کرنا ۔

ہَگْنی مُتْنی

پیشاب پاخانہ ؛ بول و براز کرنے کا عمل ۔

ہَگْنی مُوتْنی

پیشاب پاخانہ ؛ بول و براز کرنے کا عمل ۔

ہَگ نَہ سَکیں، پیٹ کو پِیٹیں

کام ہو نہیں سکتا اور گھبرا جاتے ہیں

ہَگاسا بَطْخا

(عو) بطخ جسے گھڑی گھڑی پیخانہ آئے

ہَگّا کَرا لینا

بچے کو پاخانہ کرانا

ہَگّو ہَگوڑا

۔(ھ) صفت۔ بار بار براز کرنے والا۔

ہَگا ہَگا دینا

بہت خوف زدہ کرنا ؛ ہیبت سے ہگوا دینا ۔

ہَگاسی بَطَّخ

(عو) بطخ جسے گھڑی گھڑی پاخانہ آئے ؛ (مجازاً) تھڑدلا ، بہت ڈرپوک ؛ بے چین ، بے کل ، مضطرب ، بے آرام نیز خوف زدہ ، بدحواس ، ڈرپوک

ہَگا نَہ گَھر رَکھا

ایسا کام ہی نہ کیا جو تکلیف کا باعث ہو ؛ نہ کمایا نہ جمع کیا ؛ ناکارہ آدمی کے متعلق کہتے ہیں

ہَگّی مُتّی

(بچوں کی زبان) پیخانہ پیشاب ؛ ہگنی متنی

ہَگے کا حَلْوا کِھلانا

(عو) سختی سے پیش آنا ، بہت سخت گیری برتنا

ہَگے اَور آنْکھیں گَریرے

قصور کرے اور اُلٹا دھمکائے

ہَگْنا تھوڑا اور پَٹ پَٹ بَہُت

کام تھوڑاکرنا اور شور بہت مچانا

ہَگو یا راسْتَہ چھوڑو

(عو) ایسے موقعے پر بولتے ہیں جب یہ کہنا ہوتا ہے کہ اس وقت جو تمھیں طے کرنا ہو طے کر لو ورنہ چلے جاؤ

ہَگاسے لَڑْکے کے نَتْھنے پَہْچانے جاتے ہَیں

صورت سے پتلی حالت یا بزدلی ظاہر ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَگ کے معانیدیکھیے

ہَگ

hagहग

وزن : 2

دیکھیے: ہَگْنا

  • Roman
  • Urdu

ہَگ کے اردو معانی

  • پاخانہ ، براز
  • ہگنا (رک) کا امر‏، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of hag

  • Roman
  • Urdu

  • paaKhaanaa, baraaz
  • hagnaa (ruk) ka amar, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone