تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسْتَفِيض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَفِيض کے معانیدیکھیے
مُسْتَفِيض کے اردو معانی
صفت
- فیض چاہنے والا، فیض کا خواہاں، فیض اٹھانے والا، فیض کا طالب، فائدہ اٹھانے والا
شعر
یہ کائنات تو کسے ملتی ہے چھوڑیئے
اپنی ہی ذات سے نہ ہوئے مستفیض ہم
ہوئے نہ ایثار و بذل سے اے کریم ہم مستفیض اب تک
تمہارا شیوہ جو ہے سخا کا پسند اخلاق محسنی ہے
شہرت ہے مجھ سے حسن کی اس کا مجھے ہے رشک
ہوتے ہیں مستفیض مری زندگی سے آپ
English meaning of mustafiiz
Adjective
- one who seeks plenty of water, diffused, spread abroad, divulged, wide, ample, favoured, obliged
Noun
- detailed، exhaustive
मुस्तफ़ीज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भलाई चाहने वाला, लाभ उठाने वाला, फ़ायदा पाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسْتَفِيض)
مُسْتَفِيض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔