تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُردَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُردَہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مُردَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مرا ہوا، بے جان (زندہ کا نقیض)
- (تحقیراً) بزدل، ڈرپوک نیز کاہل
- بہت بوڑھا، نہایت عمر رسیدہ
- سوکھا، مرجھایا ہوا، پژمردہ، کمھلایا ہوا (پھول، پان وغیرہ)
- بجھا ہوا (چراغ، آگ وغیرہ)
- کم بخت، بدنصیب، ناشاد، نامراد نیز مرنے جوگا کی جگہ مستعمل
- (مجازاً) جو استعمال میں نہ ہو، متروک (زبان وغیرہ)
- جو مٹ گیا ہو، جو ختم ہو گیا ہو (ارمان؛ آرزو وغیرہ)
- پرانا، قدیم، فرسودہ (مضمون وغیرہ)
- کشتہ کیا ہوا، مارا ہوا (سیماب وغیرہ)
- (کاشت کاری) وہ زمین جس میں کوئی چیز نہ اگے، بنجر یا ویران زمین، اجاڑ نیز بے رونق، سنسان، غیرآباد
- ساقط، کالعدم، منقطع
- لاش، لاشہ، میت، جنازہ
- وہ خون جو کسی چوٹ سے بدن میں جم گیا ہو
- (شاذ) لڑکا
- افسردہ، اداس، افسردہ دل، پژمردہ دل
شعر
فرقت میں منہ لپیٹے میں اس طرح پڑا ہوں
جس طرح کوئی مردہ لپٹا ہوا کفن میں
میں نے دنیا چھوڑ دی لیکن مرا مردہ بدن
ایک الجھن کی طرح قاتل کی نظروں میں رہا
یہاں تو رسم ہے زندوں کو دفن کرنے کی
کسی بھی قبر سے مردہ کہاں نکلتا ہے
Urdu meaning of murda
- Roman
- Urdu
- miraa hu.a, bejaan (zindaa ka naqiiz
- (tahqiiran) buzdil, Darpok niiz kaahil
- bahut buu.Dhaa, nihaayat umr rsiida
- suukhaa, murjhaayaa hu.a, pazmurdaa, kumhlaayaa hu.a (phuulpaan vaGaira
- bujhaa hu.a (chiraaG, aag vaGaira
- kambaKht, badansiib, naashaad, naamuraad niiz marne joga kii jagah mustaamal
- (majaazan) jo istimaal me.n na ho, matruuk (zabaan vaGaira
- jo miT gayaa ho, jo Khatm ho gayaa ho (armaan; aarzuu vaGaira
- puraanaa, qadiim, farsuuda (mazmuun vaGaira
- kushta kyaa hu.a, maaraa hu.a (siimaab vaGaira
- (kaashatkaarii) vo zamiin jis me.n ko.ii chiiz na uge, banjar ya viiraan zamiin, ujaa.D niiz beraunak, sunsaan, geraa baad
- saaqit, kulaadam, munaqte
- laash, laashaa, mayyat, janaaza
- vo Khuun jo kisii choT se badan me.n jam gayaa ho
- (shaaz) la.Dkaa
- afsurda, udaas, afsurdaadil, pazmurdaadil
मुर्दा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मरा हुआ, बेजान (ज़िंदा का विलोम)
- (घृणात्मक) कायर, डरपोक अथवा आलसी
- बहुत बूढ़ा, वयोवृद्ध
- सूखा, मुरझाया हुआ, उदास, कुम्हलाया हुआ (फूलपान इत्यादि)
- बुझा हुआ (चराग़, आग इत्यादि)
- कमबख़्त, अभागा, अप्रसन्न, दुर्भाग्यशाली अथवा मरने योग्य की जगह प्रचलित
- (लाक्षणिक) जो प्रयोग में न हो, त्यागा हुआ (ज़बान इत्यादि)
- जो मिट गया हो, जो ख़त्म हो गया हो (कामना, इच्छा इत्यादि)
- पुराना, प्राचीन, चलन से बाहर (विषय इत्यादि)
- फुँका हुआ, मारा हुआ (पारा इत्यादि)
- (कृषिकार्य) वह ज़मीन जिसमें कोई चीज़ न उगे, बंजर या निर्जन भूमि, उजाड़ अथवा श्रीहीन, सुनसान, जो बसा न हो
- निरस्त, न होने के जैसा, स्थगित
- लाश, शव, मय्यत, जनाज़ा
- वह ख़ून जो किसी चोट से शरीर में जम गया हो
- (विरल) लड़का
مُردَہ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَژدُم
ایک قسم کی ورزش جس میں زمین پر اوندھے ہوکر دونوں ہاتھ زمین پر برابر ٹیک کر اپنے جسم کا تمام وزن ان پر سنبھالتے ہیں
کَژدُم اَنْداز
زمین پر اوندھے لیٹ کر اعضا سے بچھوں کی شکل بنانے کی ایک کسرت کرنا اس طرح کہ صرف پیٹ کا حصّہ زمین پر ٹکا رہے اور باقی جسم کو اپر کرکے بچھو کی شکل بنا دے اور بار بار اس عمل کو دہرائے تاکہ ٹانگوں اور اوپر کے جسم کے پٹھوں پر زور پڑے.
کاذِب پاؤں
(نباتیات) خلیے کا ایک عضو جس کا تعلق حرکت سے ہے اور یہ امیبا کے اپنے نخزمایہ کو کسی ایک رخ میں دھکیلنے سے پیدا ہوتا ہے ، یہ انگلی سے مشابہ ابھار ہوتا ہے (لاط : Pscudopodioum) .
کاذِب پا
(نباتیات) خلیے کا ایک عضو جس کا تعلق حرکت سے ہے اور یہ امیبا کے اپنے نخزمایہ کو کسی ایک رخ میں دھکیلنے سے پیدا ہوتا ہے ، یہ انگلی سے مشابہ ابھار ہوتا ہے (لاط : Pscudopodioum) .
کاذِب زائِدَہ
(حیاتیات) خلیوں کو حرکت اور غذا پہنچانے والا عارضی نخزمایہ یا مادۂ حیات جو خلیے سے باہر نکل آتا ہے
کاذِب پَھل
(نباتیات) پھل کی وہ قسم جس کے بنانے میں بیض خانے کے علاوہ کمامہ، پنکھڑیاں اور عرشہ حصہ لیتے ہیں . . . جہاں عرشہ لحمی ہو کر سیب بناتا ہے اور بیض خانہ سخت ہو کر اندر بیج تیار کرتا ہے، کاجو
کاذِب شَبِیہ
(معدنیات) غیر حقیقی ہیئت، شکل یا شے، بلور وغیرہ جس میں ایک معدنی چیز کی شکل و صورت کسی اور معدنی چیز سے مشابہ ہو
کاذِب بافْت
(نباتیات) ایسی بافت جو ابتدا سے باہم جڑے ہوئے خلیوں کی تقسیم (حقیقی بافت) سے نہ بنی ہو بلکہ علاحدہ علاحدہ نسیجوں کے باہم بن جانے سے بن گئی ہو)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hal
हल
.حَل
solution (of a knotty problem), resolution
[ Har masle ka koi na koi hal zaroor hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
malhuuz
मलहूज़
.مَلحُوظ
contemplated, regarded, considered
[ Koi kaam karo lekin dusron ka khayal bhi malhuz rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
istilaah
इस्तिलाह
.اِصْطِلاح
technical term, terminology, term
[ Lughat aur farhang hi wo zariya hain jin mein istilahon ke mani va mafhum bataye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qatl
क़त्ल
.قَتْل
murder, killing
[ Insani qatl ko baaz auqaat do suraton mein taqsim kar diya jata hai yani iradatan aur ghair-iradatan ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kashtii
कश्ती
.کَشْتی
ship, vessel, boat
[ Hukm ki der thi ki maujon ka ek aisa thapeda aaya ki kashti tukde-tukde ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
libaas
लिबास
.لِباس
clothes, dress, attire
[ Shadi haal mein dulhan ke ghar ke sabhi log umda aur khubsurat libas mein maujood the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahluul
महलूल
.مَحْلُول
dissolved, solution
[ Chini aur pani ka mahlool sharbat kahlata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
lihaaf
लिहाफ़
.لِحاف
quilt, blanket, quilted counterpane
[ Lihaf ke andar munh dhank kar sona tib ki roo se mana hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kafaalat
कफ़ालत
.کَفالَت
protector, patron
[ Karkunon ki giraftari ki surat mein unke mutalleqin (relatives) ki kafalat ke liye funds nahin the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
lihaaz
लिहाज़
.لِحاظ
respect, advertence
[ Muzammil ab bhi jalvat (public place) va khalvat (loneliness) mein unse lihaz baratta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (مُردَہ)
مُردَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔