تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاظِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاظِم کے معانیدیکھیے
کاظِم کے اردو معانی
صفت
- غصّہ پی جانے والا، ضبط کرنے والا، نرم مزاج
- امام موسیٰ رضا کا لقب
شعر
کاظمؔ تھا خوف رزق سخن میں کمی نہ ہو
یہ عشق کی زکوٰۃ سے پہلے کی بات ہے
اگر نہ پورے تقاضے ہوں عدل کے کاظمؔ
تو کرسیوں سے بھی منصب مذاق کرتے ہیں
تیری دستار سے کاظمؔ میں الجھ نہ پاتا
بس یہی سوچ کے پاؤں سے الجھ بیٹھا ہوں
English meaning of kaazim
Adjective
- restraining anger, controlling rage
- the title of Imam Musa Raza bin Jafar Sadiq, appellation of a Shiite Imam
काज़िम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- क्रोध की बात पर क्रोध न करने वाला, धैर्यवान्, ग़ुस्सा पी जाने वाला, गु़स्सा मारने वाला, ग़ुस्सा बर्दाश्त करने वाला, नर्म मिज़ाज
- इमाम मूसा रज़ा बिन जाफ़र सादिक़ की उपाधि
کاظِم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاظِم)
کاظِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔