Search results
Saved words
Showing results for "dead"
Urdu words for dead
dead के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुर्दा
- मरहूम
- मुतवफ़्फ़ी
- सर्द
- शल
- सुन
- बे-हिस
- बे-जान
- हलाक
- म'इय्यत
dead کے اردو معانی
- مُردَہ
- مَرحُوم
- مُتَوَفِّی
- سَرْد
- شَلَ
- سُن
- بے حِس
- بے جان
- ہَلاک
- مَعِیَّت
Related searched words
dead-sea
مشرق وسطیٰ کی ایک بہت بڑی جھیل جو ایک طرف ۴۷ میل تک اُردن کے علاقے کے ساتھ ساتھ چلی گئی ہے اور جنوب مغربی کنارے پر اسرائیلی حکومت قابض ہے بحیرۂ رُوم کی سطح سے سی ۳۱۲ فٹ نیچے واقع ہے چونکہ اس سے کوئی دریا نہیں نکلتا اس لیے اس کا پانی نہایت کڑوا ہے جس کے باعث اس میں کوئی چیز نہیں ڈوبتی ، بحیرہ مراد ، بحرِمیّت.
dead-letter-office
(رسل و رسائل) لاوارث خطوط کا دفتر ، وہ جگہ جہاں ناقص پنہ لکھے ہوئے یا بیکار خطوط جمع کیے جاتے ہیں.
deadfall
امریکا شکاریوں کا ایک جال جس میں بھاری بوجھ اونچائی سے گر کر جانور خصوصاً بڑے شکار کو کچل دیتا ہے۔.
deaden
غیر فعّال بنانا یا ہو جانا، کمزور کرنا یا ہونا، خاموش کرنا، مدّھم ، ٹھنڈا ، بے رونق کرنا یا ہو جانا۔.
deadeye
جہاز رانی: چوبی گول چرخی جس کے کنارے پر رسّا لپیٹنے کے لیے کھانچا ہوتا ہے، تنہا یا جوڑے کے ساتھ، بادبان کسنے کے لیے مستعمل۔.
ddt
dichloro diphenyl trichloroethane ایک بے رنگ،کلورین آمیز ہائڈرو کاربن مرکب جو جراثیم کش کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (dead)
dead
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone