تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quiz" کے متعقلہ نتائج
quiz کے لیے اردو الفاظ
quiz کے اردو معانی
اسم
- یہ لفظ ڈبلن تماشا خانے کی مینجر ڈیلی (Daly) نے وضع کیا تھا صرف لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے، اس نے اس لفظ کو ڈبلن کی تمام دیواروں پر لگا دیا ایک سوالیہ یا امتحانی انداز
- مضحک صورت
- طلبہ کا ایک غیر رسمی مختصر امتحان
- ایک فریب
- مذاق
- ایک سنکی یا نرالا آدمی
- طرفہ تماشا
- عجب چیز
فعل متعدی
- طالب علم کا سوالات کر کے امتحان لینا
- پے درپے سوال کرنا
- آوارہ گرد سے سوال کرنا
- (برطانوی) ہنسی اڑانا
- مسخرہ بازی کرنا
- ٹھٹھول کرنا
- ٹھٹھے بازی کرنا
quiz के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [ये लफ़्ज़ डबलिन तमाशा ख़ाने की मैनेजर डेली (Daly) ने वज़' किया था सिर्फ़ लोगों को मुतवज्जह करने के लिए, उस ने इस लफ़्ज़ को डबलिन की तमाम दीवारों पर लगा दिया] एक सवालिया या इम्तिहानी अंदाज़
- मुज़हक-सूरत
- तलबा का एक ग़ैर रस्मी मुख़्तसर इम्तिहान
- एक फ़रेब
- मज़ाक़
- एक सनकी या निराला आदमी
- तुर्फ़ा तमाशा
- 'अजब चीज़
सकर्मक क्रिया
- तालिब-ए-'इल्म का सवालात कर के इम्तिहान लेना
- पै-दर-पै सवाल करना
- आवारा गर्द से सवाल करना
- (बर्तानवी) हँसी उड़ाना
- मसख़रा बाज़ी करना
- ठठोल करना
- ठट्ठे बाज़ी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
quiz show
ٹیلیوژن یا ریڈیو پر معلوماتِ عامہ کا پروگرام جس میں تفریح کے ساتھ ساتھ انعام بھی ملتے ہیں۔.
قَضا و قَدْر
وہ حکم جو باری تعالیٰ نے کُل موجودات کی نسبت لگا دیئے ہیں، قضا وہ حکمِ اجمالی ہے جو روزِ ازل سے تمام موجودات کی نسبت لگایا جا چکا اورقدر وہ حکم ہے جو اس حکمِ ازلی یعنی قضا کے موافق ہر فرد کی نسبت بتدریج و بالتفصیل ہوتا رہتا ہے، مشیتِ الٰہی، حکم الٰہی، تقدیر
قَضا و قَدَر کے کان بَہْرے
خدا نہ کرے ، دشمن کے کان بہرے ، کسی خدشے کے اظہار پر ٹوٹکے کے طور پر کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (quiz)
quiz
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔