تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاظِمَین" کے متعقلہ نتائج

کاظِمَین

امام موسیٰ رضا کی قبر اور مقبرہ کا نام (کاظم کا تثنیہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں کاظِمَین کے معانیدیکھیے

کاظِمَین

kaazimainकाज़िमैन

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: شیعہ

کاظِمَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امام موسیٰ رضا کی قبر اور مقبرہ کا نام (کاظم کا تثنیہ)
  • بغداد میں دجلہ ندی کے کنارے پر واقع ایک شہر کا نام جہاں شیعوں کے ساتویں امام موسیٰ کاظم اور نویں امام محمد تقی کے مقبرے اور مسجد ہیں جس کی بنیاد پر اس نام کاظمین یا کاظمیہ پڑا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaazimain

Noun, Masculine

  • name of the grave and tomb of Imam Musa Raza (Twelver Shia guide)
  • name of a city in Bagdad where the masque and tomb of the Shia's seventh Imam Musa Kazim and ninth Imam Muhammad Taqi are situated

काज़िमैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इमाम मूसा रज़ा की समाधि और क़ब्र का नाम
  • बग़दाद के एक नगर का नाम जहाँ शीओं के सातवें इमाम (पथप्रदर्शक) मूसा काज़िम और नवें इमाम मोहम्मद तक़ी की समाधि और मस्जिद हैं जिसके आधार पर इसका नाम काज़िमैन या काज़िमिया पड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاظِمَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاظِمَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone