Search results
Saved words
Showing results for "weak"
Urdu words for weak
weak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- कमज़ोर
- जो मज़बूत न हो
- जो दबाव या तकलीफ़ के तहत हार मान जाए, टूट जाए या ढेर हो जाए
- नातवाँ
- जिस्मानी ताक़त और क़ुव्वत में या तो ख़िल्क़ी तौर पर या किसी बीमारी या 'उम्र के सबब से कमज़ोर
- बीमार
- ग़ैर-मुस्तहकम
- सियासी क़ुव्वत, इख़्तियारात और हुकूमत करने में कमज़ोर
- जिसमें ताक़त, इम्कानात, असर और क़ुव्वत की कमी हो
- बे-ताक़त, ग़ैर-मुअस्सिर या नाकाफ़ी
- जिसमें क़ुव्वत-ए-बयान (फ़साहत-ओ-बलाग़त) या तासीर की कमी हो
- बयान में मंतिक़ी
- क़ुव्वत और क़ानूनी पुख़्तगी की कमी वाला
- जौदत, ज़िहानत या क़ुव्वत-ए-फै़सला में कमज़ोर
- अख़्लाक़ी क़ुव्वत या मुस्तक़िल मिज़ाजी, क़ुव्वत-ए-फै़सला या क़ुव्वत-ए- किरदार में बोदा
- मिक़दार, हज्म या शिद्दत में हल्का
- किसी मख़्सूस शय की कमी और कमज़ोरी का शिकार
- मुनासिब और ज़रूरी अश्या या अज्ज़ा की कमी का शिकार
- (सोतियात) आवाज़ों और सौतों पर ताकीद और ज़ोर की कमी
- (ग्रामर) जर्मन ज़बान के फे़'ल जिनकी हर्फ़-ए-'इल्लत की तब्दीली के बगै़र गर्दान की जाती है, अंग्रेज़ी ज़बान के फे़'ल के बर-'अक्स जिनके साथ d या ed या t लगा कर फे़'ल-ए-माज़ी बनाया जाता है
- जर्मन ज़बान के इस्म और सिफ़त वग़ैरा से मुत'अल्लिक़ जिनके n में ख़त्म होने वाले दरमियानी हिस्से ज़ोर देने पर नुमायाँ नहीं होते
- ('अक्कासी) कम, हल्का या नाक़िस
- (तिजारत) बाज़ार हिसस या क़ीमत में मंदे का रुजहान ज़ाहिर करने वाला
weak کے اردو معانی
صفت
- کمزور
- جو مضبوط نہ ہو
- جو دباؤ یا تکلیف کے تحت ہار مان جائے، ٹوٹ جائے یا ڈھیر ہو جائے
- ناتواں
- جسمانی طاقت اور قوت میں یا تو خلقی طور پر یا کسی بیماری یا عمر کے سبب سے کمزور
- بیمار
- غیر مستحکم
- سیاسی قوت، اختیارات اور حکومت کرنے میں کمزور
- جس میں طاقت، امکانات، اثر اور قوت کی کمی ہو
- بے طاقت، غیر مؤثر یا ناکافی
- جس میں قوتِ بیان (فصاحت و بلاغت) یا تاثیر کی کمی ہو
- بیان میں منطقی
- قوت اور قانونی پختگی کی کمی والا
- جودت، ذہانت یا قوتِ فیصلہ میں کمزور
- اخلاقی قوت یا مستقل مزاجی، قوتِ فیصلہ یا قوتِ کردار میں بودا
- مقدار، حجم یا شدت میں ہلکا
- کسی مخصوص شے کی کمی اور کمزوری کا شکار
- مناسب اور ضروری اشیا یا اجزا کی کمی کا شکار
- (صوتیات) آوازوں اور صوتوں پر تاکید اور زور کی کمی
- (گرامر) جرمن زبان کے فعل جن کی حرفِ علت کی تبدیلی کے بغیر گردان کی جاتی ہے، انگریزی زبان کے فعل کے بر عکس جن کے ساتھ d یا ed یا t لگا کر فعلِ ماضی بنایا جاتا ہے
- جرمن زبان کے اسم اور صفت وغیرہ سے متعلق جن کے n میں ختم ہونے والے درمیانی حصے زور دینے پر نمایاں نہیں ہوتے
- (عکاسی) کم، ہلکا یا ناقص
- (تجارت) بازار حصص یا قیمت میں مندے کا رجحان ظاہر کرنے والا
Related searched words
vaaq
ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق صبح کو پھول لاتا ہے جو شام کو مرجھا جاتے ہیں نیز وہ جنگلی درخت جس کے پھل کی بناوٹ آدمی یا جانوروں سے مشابہ ہوتی ہے
vaaq-vaaq
ایک درخت جو بعض روایات کے مطابق بعض ہندوستانی جزائر میں پیدا ہوتا ہے ، رنگ سمندری ہوتا ہے اور اونچائی تقریباً سو درع (نیم گز) کے برابر ہوتی ہے ، پتوں کی شکل بعض روایات کے مطابق ڈھال اور پھلوں کی انسانی سروں جیسی ہوتی ہے ، جب ہوا چلتی ہے تو اس کی شاخیں جھک کر زمین سے ٹکراتی ہیں اور واق واق کی آواز آتی ہے
vaaqe'-shu'aa'
(طبیعیات) رک : واقع روشنی ۔ واقع شعاع ، منعکس شعاع اور اس مقام پر سطح کا عمود تینوں ایک مستوی میں داخل ہوتے ہیں ۔
vaaqi'a-diid
جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں ، تجربہ کار ، آزمودہ کار ، جہاں دیدہ نیز پرانا جنگجو ، جہاں دیدہ لڑاکا
vaaqe' me.n
in fact, in reality, really, actually, in point of fact, certainly, very true, very right, truly
vaaqi'a-diida
جس نے دنیا کے نشیب و فراز دیکھے ہوں ، تجربہ کار ، آزمودہ کار ، جہاں دیدہ نیز پرانا جنگجو ، جہاں دیدہ لڑاکا
vaakhiyaa.n
بیان ، تقریر ، وعظ ، لیکچر (خصوصاً) تحریر ۔ دیکھا دیکھی پنڈت مکھا رام نے بھی پر بھارت کے سمے پوتھی بغل میں دبائی اور لگے واکھیاں بانچنے ۔
vaaqi'aatii-nazm
(شاعری) ایسی نظم جس میں کوئی خارجی واقعہ نظم کیا گیا ہو ، شاعرانہ واقعہ نگاری ، خارجی شاعری (داخلی کی ضد) ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (weak)
weak
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone