تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیم مُردَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم مُردَہ کے معانیدیکھیے
نِیم مُردَہ کے اردو معانی
صفت
- ادھ مرا؛ آدھا مردہ (کنایتہ) نہایت نڈھال یا بے ہوش
شعر
کیا لیا ہم نے اپنے ماضی سے
نیم مردہ روایتوں کے سوا
میں نیم مردہ اسیر انساں کا قہقہہ ہوں
میں سرخ اینٹوں کے خونی پنجروں میں رہ چکا ہوں
دھوپ میں سائبان دے مجھ کو
نیم مردہ ہوں جان دے مجھ کو
English meaning of niim-murda
Adjective
- half-dead, emaciated, tired
नीम-मुर्दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आधा-मृत, थका हुआ, निराश, निहायत निढाल या बेहोश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیم مُردَہ)
نِیم مُردَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔