تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کَرنا

سوراخ پیدا کرنا ، چھید کرنا (کسی چیز یا زخم وغیرہ میں)

مُنہ کَھٹّا کَرنا

کسی کام سے منھ پھرائے دینا ، ترک پر آمادہ کرنا ۔

مُنہ نَہ کَرنا

(بٹیر باز) بھگے بٹیر کا دوسرے بٹیر سے لڑنے کے لیے تیار نہ ہونا.

مُنہ دِیکھا کَرنا

(کسی بات کا) منتظر رہنا ۔

مُنہ اِدَھر کَرنا

رُخ اس جانب کرنا، اس طرف متوجہ ہونا ۔

مُنہ اُجالا کَرنا

سرخ رو کرنا ، عزت بنی رکھنا ، کامیاب کرنا۔

مُنہ کالا کَرنا

کلنک لگانا ، رسوائی کا کام کرنا ، معصیت کرنا

مُنہ جُھوٹا کَرنا

رک : منھ جھٹالنا ، برائے نام کھانا ۔

مُنہ صاف کَرنا

چہرہ پونچھنا ، منھ پر لگی گندگی رفع کرنا، عموماً ہونٹوں کے اردگرد کے حصے کو صاف کرنا

مُنہ خَراب کَرنا

بیہودہ بات کہنا ، گالی بکنا ، زبان گندی کرنا

مُنہ تَنگ کَرنا

منھ بند کرنا ، نہ بولنا ۔

مُنہ نِیچا کَرنا

سر جھکانا ، اور کسی طرف نہ دیکھنا ۔

مُنہ سُرخ کَرنا

زور یا غصے وغیرہ سے چہرے پر تمتماہٹ لانا ۔

مُنہ لِپا کَرنا

رک : منہ بنانا ، منہ ٹیڑھا کرنا ۔

مِیٹھا مُنہ کَرنا

رک : منھ میٹھا کرنا جو فصیح ہے ، مٹھائی کھانا

مُنہ سِیدھا کَرنا

راہِ راست پر لانا ، راضی کرنا

مُنہ مِیٹھا کَرنا

بخشنا ، نوازنا ، دینا (عموماً بوسہ)

مُنہ سِیاہ کَرنا

منھ کالا کرنا ، ذلیل و رسوا کرنا ، بدنام کرنا ، بے عزت کرنا ، کلنک کا ٹیکا لگانا

مُنہ لال کَرنا

اتنا خجل کرنا کہ منھ سرخ ہو جائے ؛ نہایت شرمندہ کرنا ۔

مُنہ ٹیڑھا کَرنا

بری شکل بنانا (عموماً ہونٹوں کو پھیلایا سکیڑ کر) ، منھ بنانا ۔

مُنہ چَپڑا کَرنا

سخت کلے پر طمانچے مارنا

مُنہ سَلونا کَرنا

شیرینی کے بعد کوئی نمکین چیز کھانا ۔

مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا

بڑبڑانا ، زیر لب باتیں کرنا ، خود سے باتیں کرنا۔

مُنہ میں بات کَرنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، آہستہ آہستہ بولنا.

مُنہ سے بَس کَرنا

زبان سے انکار کرنا ، منھ سے روکنا ، کافی سمجھنا ۔

مُنہ کو بَند کَرنا

زبان روکنا ، بولنے سے روکنا ، بولنے سے باز رکھنا.

مُنہ سامنے نَہ کَرنا

روبرو نہ آنا ، بہت شرمندہ ہونا ۔

مُنہ سے اَدا کَرنا

(لفظ وغیرہ) زبان سے ادا کرنا ، بولنا ۔

مُنہ کی اوٹ کَرنا

پردہ کرنے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا ؛ منھ کو دھوپ یا آگ کی گرمی سے بچانے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا.

اَپنا مُنہ اُجالا کَرنا

سرخروئی حاصل کرنا

مُنہ پَر چَرچا کَرنا

روبرو کہنا ، سامنے بیان کرنا

مُنہ سے ہاں نَہیں کَرنا

اقرار یا انکار کرنا

قِبْلَہ کی طَرَف مُنہ کَرنا

قبلہ رو ہونا، نماز پڑھنے کے لیے منہ قبلہ کی طرف کرنا

مُنہ بھی سامنے نَہ کَرنا

اصلاً متوجہ نہ ہونا ؛ شکل نہ دکھانا

مُنہ سے آہ نَہ کَرنا

شکوہ شکایت زبان پر نہ لانا ، ظلم و ستم کی شکایت نہ کرنا

مُنہ دیکھ کَر بات کَرنا

منھ پر خوشامد کی باتیں کرنا ، خوشامد کی کہنا

مُنہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

مُنہ دے کَر بات کَرنا

رُخ دے کر بولنا ، متوجہ ہو کر بات چیت کرنا ، اہمیت دینا

مُنہ سَنبھال کَر بات کَرنا

بدتمیزی کے الفاظ منھ سے نہ نکالنا ، گفتگو میں تہذیب کا خیال رکھنا ، سوچ سمجھ کر بات کرنا ۔

مُنہ پِیٹ کَر نِیلا کَرنا

منھ اتنا پیٹنا کہ نیلا ہوجائے ، چہرے پر سخت زد و کوب کرنا ، سزا دینا ۔

سِیدھے مُنہ بات نَہ کَرنا

بے رخی سے کلام کرنا

مُنہ سے اُف نَہ کَرنا

شکوہ نہ کرنا ، ظلم و جور پر فریاد نہ کرنا ، بددعا نہ دینا ، صابر و شاکر رہنا ۔

مُنہ پَر خُوشامَد نَہ کَرنا

لگی لپٹی نہ کہنا ، راست باز اور صاف گو ہونا ، پاسداری نہ کرنا ۔

مُنہ پَہ خُوشامَد نَہ کَرنا

لگی لپٹی نہ کہنا ، راست باز اور صاف گو ہونا ، پاسداری نہ کرنا ۔

مُنہ مانگی قِیمَت وَصُول کَرنا

کم و بیش کیے بغیر خواہش کے مطابق پیسے لینا ، بھاری رقم حاصل کرنا ۔

مُنہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

مُنہ سے کَہنا آسان ہے کَرنا مُشکِل ہے

کچھ کہنا آسان ہے لیکن عمل کر کے دکھانا مشکل ہے

مُنہ سے نَہ کرنا

۔ ۱۔زبان سے۔ ؎ ۲۔ خاطر سے۔ رعایت سے۔ پاسداری سے۔ ؎

دُوپَٹّے کو مُنہ کی اوٹ کَرْنا

گھون٘گھٹ نکالنا ، دوپٹّے کو من٘ھ کے آگے کرنا تاکہ من٘ھ کسی کو نظر نہ پڑے

مُنْہ بَنْد کَرنا

gag

منہ دیکھ بات کرنا

منہ دیکھی باتیں کرنا، خوشامد کی باتیں کہنا

منہ قبلہ کی طرف کرنا

مسلمان کا نماز کے لئے قبلہ رو ہونا

منہ کے بل آیا کرنا

اوندھے منہ گرنا

مُنْہ پَر مُہْر کَرنا

چپ کردینا۔ ؎ ۲۔ کنایہ ہے سکوت اور خاموشی سے۔ (مراۃ العروس) لیکن محمد کامل نے مُنھ پر تو مہر لگائی اور دل میں دفتر شکایت لکھ چلا۔

کِسی کا مُنہ کالا کَرْنا

کسی سے بیزار اور متنفر ہوکر ترک ملاقات کرنا ، کسی کی دوستی سے باز آنا ، کسی کو نالائق سمجھ کر ملنا جلنا چھوڑ دینا

طَمانچوں سے مُنہ لال کَرْنا

تھپّڑ مار کر منہ سُرخ کرنا ؛ بناوٹ سے سرخروئی ظاہر کرنا.

کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرنا

not to go (towards), have no truck (with)

طَمانچے سے مُنہ لال کَرْنا

تھپّڑ مار کر منہ سُرخ کرنا ؛ بناوٹ سے سرخروئی ظاہر کرنا.

سات تَووں سے مُنْہ کالا کَرْنا

(نفرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں) نہایت ذلیل سمجھنا ، خاطر میں نہ لانا ، بہت ذلیل کرنا ، بات نہ پُوچھنا ، نِکالا دینا.

سات تَووں کی سِیاہی سے مُنہ کالا کرْنا

(نفرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں) نہایت ذلیل سمجھنا ، خاطر میں نہ لانا ، بہت ذلیل کرنا ، بات نہ پُوچھنا ، نِکالا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ کَرنا

mu.nh karnaaमुँह करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ کَرنا کے اردو معانی

  • سوراخ پیدا کرنا ، چھید کرنا (کسی چیز یا زخم وغیرہ میں)
  • (زخم کا) پھوٹنا ، رسنے کے لیے راستہ بنالینا ۔
  • (کسی طرف کو) رُخ کرنا ، چہرے کو موڑنا ، متوجہ ہونا ۔
  • آمنے سامنے ہونا ، مقابل ہونا ، رُخ کرنا
  • پاس و لحاظ کرنا ، ملاحظہ کرنا ۔
  • لالچ کرنا ، لوبھ کرنا ، لحاظ کرنا ۔
  • کسی طرف جانے کا ارادہ کرنا ، روانہ ہونا ، چل پڑنا

Urdu meaning of mu.nh karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • suuraaKh paida karnaa, chhed karnaa (kisii chiiz ya zaKham vaGaira men)
  • (zaKham ka) phuuTnaa, risne ke li.e raasta banaa lenaa
  • (kisii taraf ko) ruKh karnaa, chehre ko mo.Dnaa, mutvajjaa honaa
  • aamne saamne honaa, muqaabil honaa, ruKh karnaa
  • paas-o-lihaaz karnaa, mulaahizaa karnaa
  • laalach karnaa, lobh karnaa, lihaaz karnaa
  • kisii taraf jaane ka iraada karnaa, ravaana honaa, chal pa.Dnaa

मुँह करना के हिंदी अर्थ

  • (ज़ख़म का) फूटना, रिसने के लिए रास्ता बना लेना
  • ۱۔ सुराख़ पैदा करना, छेद करना (किसी चीज़ या ज़ख़म वग़ैरा में)
  • ۲۔ पास-ओ-लिहाज़ करना, मुलाहिज़ा करना
  • ۳۔ किसी तरफ़ जाने का इरादा करना, रवाना होना, चल पड़ना
  • ۴۔ (किसी तरफ़ को) रख करना, चेहरे को मोड़ना, मुतवज्जा होना
  • ۵۔ आमने सामने होना, मुक़ाबिल होना, रुख करना
  • ۶۔ लालच करना, लोभ करना, लिहाज़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ کَرنا

سوراخ پیدا کرنا ، چھید کرنا (کسی چیز یا زخم وغیرہ میں)

مُنہ کَھٹّا کَرنا

کسی کام سے منھ پھرائے دینا ، ترک پر آمادہ کرنا ۔

مُنہ نَہ کَرنا

(بٹیر باز) بھگے بٹیر کا دوسرے بٹیر سے لڑنے کے لیے تیار نہ ہونا.

مُنہ دِیکھا کَرنا

(کسی بات کا) منتظر رہنا ۔

مُنہ اِدَھر کَرنا

رُخ اس جانب کرنا، اس طرف متوجہ ہونا ۔

مُنہ اُجالا کَرنا

سرخ رو کرنا ، عزت بنی رکھنا ، کامیاب کرنا۔

مُنہ کالا کَرنا

کلنک لگانا ، رسوائی کا کام کرنا ، معصیت کرنا

مُنہ جُھوٹا کَرنا

رک : منھ جھٹالنا ، برائے نام کھانا ۔

مُنہ صاف کَرنا

چہرہ پونچھنا ، منھ پر لگی گندگی رفع کرنا، عموماً ہونٹوں کے اردگرد کے حصے کو صاف کرنا

مُنہ خَراب کَرنا

بیہودہ بات کہنا ، گالی بکنا ، زبان گندی کرنا

مُنہ تَنگ کَرنا

منھ بند کرنا ، نہ بولنا ۔

مُنہ نِیچا کَرنا

سر جھکانا ، اور کسی طرف نہ دیکھنا ۔

مُنہ سُرخ کَرنا

زور یا غصے وغیرہ سے چہرے پر تمتماہٹ لانا ۔

مُنہ لِپا کَرنا

رک : منہ بنانا ، منہ ٹیڑھا کرنا ۔

مِیٹھا مُنہ کَرنا

رک : منھ میٹھا کرنا جو فصیح ہے ، مٹھائی کھانا

مُنہ سِیدھا کَرنا

راہِ راست پر لانا ، راضی کرنا

مُنہ مِیٹھا کَرنا

بخشنا ، نوازنا ، دینا (عموماً بوسہ)

مُنہ سِیاہ کَرنا

منھ کالا کرنا ، ذلیل و رسوا کرنا ، بدنام کرنا ، بے عزت کرنا ، کلنک کا ٹیکا لگانا

مُنہ لال کَرنا

اتنا خجل کرنا کہ منھ سرخ ہو جائے ؛ نہایت شرمندہ کرنا ۔

مُنہ ٹیڑھا کَرنا

بری شکل بنانا (عموماً ہونٹوں کو پھیلایا سکیڑ کر) ، منھ بنانا ۔

مُنہ چَپڑا کَرنا

سخت کلے پر طمانچے مارنا

مُنہ سَلونا کَرنا

شیرینی کے بعد کوئی نمکین چیز کھانا ۔

مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا

بڑبڑانا ، زیر لب باتیں کرنا ، خود سے باتیں کرنا۔

مُنہ میں بات کَرنا

اس طرح بولنا کہ دوسرے کی سمجھ میں نہ آئے ، آہستہ آہستہ بولنا.

مُنہ سے بَس کَرنا

زبان سے انکار کرنا ، منھ سے روکنا ، کافی سمجھنا ۔

مُنہ کو بَند کَرنا

زبان روکنا ، بولنے سے روکنا ، بولنے سے باز رکھنا.

مُنہ سامنے نَہ کَرنا

روبرو نہ آنا ، بہت شرمندہ ہونا ۔

مُنہ سے اَدا کَرنا

(لفظ وغیرہ) زبان سے ادا کرنا ، بولنا ۔

مُنہ کی اوٹ کَرنا

پردہ کرنے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا ؛ منھ کو دھوپ یا آگ کی گرمی سے بچانے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا.

اَپنا مُنہ اُجالا کَرنا

سرخروئی حاصل کرنا

مُنہ پَر چَرچا کَرنا

روبرو کہنا ، سامنے بیان کرنا

مُنہ سے ہاں نَہیں کَرنا

اقرار یا انکار کرنا

قِبْلَہ کی طَرَف مُنہ کَرنا

قبلہ رو ہونا، نماز پڑھنے کے لیے منہ قبلہ کی طرف کرنا

مُنہ بھی سامنے نَہ کَرنا

اصلاً متوجہ نہ ہونا ؛ شکل نہ دکھانا

مُنہ سے آہ نَہ کَرنا

شکوہ شکایت زبان پر نہ لانا ، ظلم و ستم کی شکایت نہ کرنا

مُنہ دیکھ کَر بات کَرنا

منھ پر خوشامد کی باتیں کرنا ، خوشامد کی کہنا

مُنہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

مُنہ دے کَر بات کَرنا

رُخ دے کر بولنا ، متوجہ ہو کر بات چیت کرنا ، اہمیت دینا

مُنہ سَنبھال کَر بات کَرنا

بدتمیزی کے الفاظ منھ سے نہ نکالنا ، گفتگو میں تہذیب کا خیال رکھنا ، سوچ سمجھ کر بات کرنا ۔

مُنہ پِیٹ کَر نِیلا کَرنا

منھ اتنا پیٹنا کہ نیلا ہوجائے ، چہرے پر سخت زد و کوب کرنا ، سزا دینا ۔

سِیدھے مُنہ بات نَہ کَرنا

بے رخی سے کلام کرنا

مُنہ سے اُف نَہ کَرنا

شکوہ نہ کرنا ، ظلم و جور پر فریاد نہ کرنا ، بددعا نہ دینا ، صابر و شاکر رہنا ۔

مُنہ پَر خُوشامَد نَہ کَرنا

لگی لپٹی نہ کہنا ، راست باز اور صاف گو ہونا ، پاسداری نہ کرنا ۔

مُنہ پَہ خُوشامَد نَہ کَرنا

لگی لپٹی نہ کہنا ، راست باز اور صاف گو ہونا ، پاسداری نہ کرنا ۔

مُنہ مانگی قِیمَت وَصُول کَرنا

کم و بیش کیے بغیر خواہش کے مطابق پیسے لینا ، بھاری رقم حاصل کرنا ۔

مُنہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

مُنہ سے کَہنا آسان ہے کَرنا مُشکِل ہے

کچھ کہنا آسان ہے لیکن عمل کر کے دکھانا مشکل ہے

مُنہ سے نَہ کرنا

۔ ۱۔زبان سے۔ ؎ ۲۔ خاطر سے۔ رعایت سے۔ پاسداری سے۔ ؎

دُوپَٹّے کو مُنہ کی اوٹ کَرْنا

گھون٘گھٹ نکالنا ، دوپٹّے کو من٘ھ کے آگے کرنا تاکہ من٘ھ کسی کو نظر نہ پڑے

مُنْہ بَنْد کَرنا

gag

منہ دیکھ بات کرنا

منہ دیکھی باتیں کرنا، خوشامد کی باتیں کہنا

منہ قبلہ کی طرف کرنا

مسلمان کا نماز کے لئے قبلہ رو ہونا

منہ کے بل آیا کرنا

اوندھے منہ گرنا

مُنْہ پَر مُہْر کَرنا

چپ کردینا۔ ؎ ۲۔ کنایہ ہے سکوت اور خاموشی سے۔ (مراۃ العروس) لیکن محمد کامل نے مُنھ پر تو مہر لگائی اور دل میں دفتر شکایت لکھ چلا۔

کِسی کا مُنہ کالا کَرْنا

کسی سے بیزار اور متنفر ہوکر ترک ملاقات کرنا ، کسی کی دوستی سے باز آنا ، کسی کو نالائق سمجھ کر ملنا جلنا چھوڑ دینا

طَمانچوں سے مُنہ لال کَرْنا

تھپّڑ مار کر منہ سُرخ کرنا ؛ بناوٹ سے سرخروئی ظاہر کرنا.

کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرنا

not to go (towards), have no truck (with)

طَمانچے سے مُنہ لال کَرْنا

تھپّڑ مار کر منہ سُرخ کرنا ؛ بناوٹ سے سرخروئی ظاہر کرنا.

سات تَووں سے مُنْہ کالا کَرْنا

(نفرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں) نہایت ذلیل سمجھنا ، خاطر میں نہ لانا ، بہت ذلیل کرنا ، بات نہ پُوچھنا ، نِکالا دینا.

سات تَووں کی سِیاہی سے مُنہ کالا کرْنا

(نفرت ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں) نہایت ذلیل سمجھنا ، خاطر میں نہ لانا ، بہت ذلیل کرنا ، بات نہ پُوچھنا ، نِکالا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone