تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُن٘ہ نَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ نَہ کَرنا کے معانیدیکھیے
مُن٘ہ نَہ کَرنا کے اردو معانی
- (بٹیر باز) بھگے بٹیر کا دوسرے بٹیر سے لڑنے کے لیے تیار نہ ہونا.
- التفات نہ کرنا ، متوجہ نہ ہونا ، توجہ نہ کرنا ۔
- پاس نہ کرنا ، لحاظ نہ کرنا ، رعایت و مروت نہ کرنا
- رُخ نہ کرنا ، کسی طرف جانے کا نام نہ لینا ، کہیں جانے کا ارادہ نہ کرنا
मुँह न करना के हिंदी अर्थ
- ۴۔ (बटेर बाज़) भग्य बटेर का दूसरे बटेर से लड़ने के लिए तैयार ना होना
- ۱۔ रख ना करना, किसी तरफ़ जाने का नाम ना लेना, कहीं जाने का इरादा ना करना
- ۲۔ इलतिफ़ात ना करना, मुतवज्जा ना होना, तवज्जा ना करना
- ۳۔ पास ना करना, लिहाज़ ना करना, रियाइत-ओ-मुरव्वत ना करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ نَہ کَرنا)
مُن٘ہ نَہ کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔