تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرنا

کِسی طَرَف کی نَہ رَہنا

رک : کہیں کا نہ رہنا

کِسی کی طَرَف رُخ نَہ کَرْنا

کسی سے شرمندگی کے باعث آنکھ نے ملانا ، منہ سامنے نہ کرنا ، کسی کے مقابل نہ ہونا ، متوجہ نہ ہونا ، التفات نہ کرنا ، بے رخی برتنا

قِبْلَہ کی طَرَف مُنہ کَرنا

قبلہ رو ہونا، نماز پڑھنے کے لیے منہ قبلہ کی طرف کرنا

کَعْبَہ ہو تو اُس کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرُوں

کسی جگہ سے اس قدر بیزار اور تنگ ہونا کہ اگر وہ جگہ مقام مقدس اور خدا کا گھر بھی بن جائے تو ادھر کا رخ نہ کرنا غرض نہایت بیزار تنگ اور عاجز ہو جانے کے موقع پر یہ فقرہ بولا جاتا ہے.

دُودھ کی بُو مُنْہ سے نَہ جانا

بچپن کی خُوبُو موجود ہونا ، الہڑ پن باقی ہونا ، ناسمجھ ہونا.

کی طَرَف راغِب کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرنا

kii taraf mu.nh na karnaaकी तरफ़ मुँह न करना

English meaning of kii taraf mu.nh na karnaa

  • not to go (towards), have no truck (with)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کی طَرَف مُنْہ نَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words