تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُن٘ہ کا مَزَہ خَراب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُن٘ہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

مُن٘ہ خَراب کَرنا

بیہودہ بات کہنا ، گالی بکنا ، زبان گندی کرنا

مُنہ کا مَزَہ خَراب ہونا

ذائقہ خراب ہونا ، بے مزہ ہونا ۔

مُن٘ہ کا مَزَہ اُتَرنا

ذائقہ بگڑنا ، بدمزہ ہونا ، منھ میں صابن سا گھلا ہونا ۔

مُن٘ہ کا مَزَہ بَدَلنا

منھ کا ذائقہ بدلنا ، کام یا عمل تبدیل کرنا ۔

مُن٘ہ کا مَزَہ کِرکِرا ہونا

منھ کا مزہ بگڑنا ؛ طبیعت مکدر ہونا ۔

مُن٘ہ کا مَزَہ بَڑھانا

کھانے پینے کی لت لگانا ، مزے مزے کے کھانے کھانا ، مرغن پکوان کھانا ۔

مُن٘ہ کا مَزَہ بِگَڑنا

طبیعت مکدر ہوجانا ، خفا ہونا ۔

مُن٘ہ خَراب ہونا

زبان گندی ہونا ، بدزبانی ہونا

مَزَہ کَرنا

انوکھی بات کرنا ، تماشے کی بات کرنا ، تماشا دکھانا ، لطف دکھانا ۔

مُردَہ خَراب کَرنا

مُردے کی مٹی پلید کرنا ، میت کا رُسوا کرنا ، رُسوائے خلق کرنا

مَزَہ تَمام کَرنا

عیش میں خلل ڈالنا، رنگ میں بھنگ کرنا

مَزَہ کِرکِرا کَرنا

۔لطف کھودینا۔ سچ پوچھئے تو اس سال گرمی گردوغبار اور پسینے کے شرّاٹوںنے سارا مزہ کرکرا کردیا۔

مَزَہ حاصِل کَرنا

لطف حاصل کرنا، ذائقہ معلوم کرنا

مَزَہ کَھنْڈِت کَرنا

رنگ میں بھنگ کرنا ، رنگ میں بھنگ ڈالنا ، لطف غارت کرنا

بَد مَزَہ کَرنا

آوے کا آوا خَراب ہے

سارا خاندان یا پورا جتھا کسی برائی میں یکساں مبتلا ہے.

دام خَراب کَر٘نا

رُوپیہ کے عوض خراب چیز مول لینا، رُوپیہ ضائع کرنا

اَپنے کِیے کا مَزَہ چَکھنا

مُن٘ہ کَرنا

سوراخ پیدا کرنا ، چھید کرنا (کسی چیز یا زخم وغیرہ میں)

مُن٘ہ کو مَزَہ لَگا دینا

زبان کو چاٹ لگانا ، چسکا ڈال دینا ، چٹورا بنا دینا.

بَنیْے کا بَہْکایا اَور جوگی کا پَھٹْکارا خَراب ہوتا ہے

جس بیوقوف اور سادہ لوح آدمی کوکوئی بنیا بہکا دے یا جوگی اور فقیر لوگ کسی شخص کو بد دعا دے دیں تو پھر ان دونوں قسموں کے آدمیوں کی مٹی پلید ہوتی ہے۔

زِنْدَگی کا مَزَہ

جینے کا لطف

مُن٘ہ لال کَرنا

اتنا خجل کرنا کہ منھ سرخ ہو جائے ؛ نہایت شرمندہ کرنا ۔

مُن٘ہ جُھوٹا کَرنا

رک : منھ جھٹالنا ، برائے نام کھانا ۔

مُن٘ہ مِیٹھا کَرنا

بخشنا ، نوازنا ، دینا (عموماً بوسہ)

مُن٘ہ کالا کَرنا

کلنک لگانا ، رسوائی کا کام کرنا ، معصیت کرنا

مُن٘ہ لِپا کَرنا

رک : منہ بنانا ، منہ ٹیڑھا کرنا ۔

مُن٘ہ نَہ کَرنا

(بٹیر باز) بھگے بٹیر کا دوسرے بٹیر سے لڑنے کے لیے تیار نہ ہونا.

مُن٘ہ نِیچا کَرنا

سر جھکانا ، اور کسی طرف نہ دیکھنا ۔

مُن٘ہ اُجالا کَرنا

سرخ رو کرنا ، عزت بنی رکھنا ، کامیاب کرنا۔

بِیس ہَنڈْیوں کا مَزَہ چَکْھنا

ہر جائی ہونا، کتنے ہی آشنائوں کے ساتھ رہنا.

مُن٘ہ خام کَرنا

آٹے یا مٹی سے کسی برتن یا چیز کا سوراخ یا کھلا ہوا حصّہ بند کرنا ، کپڑوتی کرنا ، گِل حکمت کرنا ۔

مُن٘ہ سَلونا کَرنا

شیرینی کے بعد کوئی نمکین چیز کھانا ۔

مُن٘ہ دِیکھا کَرنا

(کسی بات کا) منتظر رہنا ۔

مُن٘ہ کَھٹّا کَرنا

کسی کام سے منھ پھرائے دینا ، ترک پر آمادہ کرنا ۔

مُن٘ہ اِدَھر کَرنا

رُخ اس جانب کرنا، اس طرف متوجہ ہونا ۔

مُن٘ہ سُرخ کَرنا

زور یا غصے وغیرہ سے چہرے پر تمتماہٹ لانا ۔

تیغ کا مُن٘ہ

تلوار کی نوک ، تلوار کی دھار.

مُن٘ہ سِیدھا کَرنا

راہِ راست پر لانا ، راضی کرنا

مُن٘ہ سِیاہ کَرنا

منھ کالا کرنا ، ذلیل و رسوا کرنا ، بدنام کرنا ، بے عزت کرنا ، کلنک کا ٹیکا لگانا

مُن٘ہ صاف کَرنا

چہرہ پونچھنا ، منھ پر لگی گندگی رفع کرنا، عموماً ہونٹوں کے اردگرد کے حصے کو صاف کرنا

مُن٘ہ کا نُور جانا

رک : منہ کا نور اُڑجانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُن٘ہ کا کَہا ہونا

منھ سے نکلی ہوئی بات کا ہوجانا ، کہے کے مطابق ہونا ۔

مَزَہ

لذت، کیفیت جو کسی چیز کے چکھنے سے محسوس ہو، (مجازا ً) لطف

مُن٘ہ کی اوٹ کَرنا

پردہ کرنے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا ؛ منھ کو دھوپ یا آگ کی گرمی سے بچانے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا.

مُن٘ہ پَر چَرچا کَرنا

روبرو کہنا ، سامنے بیان کرنا

کِسی کا مُن٘ہ تَکْنا

حالتِ مجبوری میں کسی کا منہ دیکھنا ، عاجزانہ نظر ڈالنا

مُن٘ہ کا نِوالَہ ہونا

سہل ہوجانا ، آسان ہوجانا ۔

مُن٘ہ تَنگ کَرنا

منھ بند کرنا ، نہ بولنا ۔

مُن٘ہ کا سُخَن ہونا

تکیہء کلام بن جانا ، رٹ لگا لینا ۔

مُن٘ہ کا مِیٹھا

چکنی چپڑی باتیں کرنے والا، بظاہر اچھا مگر دل میں کھوٹ رکھنے والا، منافق

مُن٘ہ کا کَہنا

خوش آئند بات جو دوسروں کے لیے کہی جائے ۔

مُن٘ہ کا لَٹَکنا

شرمندگی سے سر کا جھک جانا ۔

مُن٘ہ کا آنا

رک : منھ آنا ، منھ پک جانا ۔

مُن٘ہ کا باجا

وہ باجا یا ساز جو دونوں ہونٹوں کے درمیان رکھ کر بجایا جاتا ہو ؛ جیسے: بانسری وغیرہ ۔

مُن٘ہ کا نَرم

گھوڑا جس کا منھ کچا ہو اور لگام کی سختی برداشت نہ کر سکے ۔

ہَرِ کا بَھجَن کَرنا

رک : ہر کا نام جپنا

مُن٘ہ سامنے نَہ کَرنا

روبرو نہ آنا ، بہت شرمندہ ہونا ۔

طَمَع کا مُن٘ہ کالا

لالچ کرنے والا ذلیل ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ کا مَزَہ خَراب کَرنا کے معانیدیکھیے

مُن٘ہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

mu.nh kaa maza KHaraab karnaaमुँह का मज़ा ख़राब करना

محاورہ

مُن٘ہ کا مَزَہ خَراب کَرنا کے اردو معانی

  • منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुँह का मज़ा ख़राब करना के हिंदी अर्थ

  • मुँह का ज़ायक़ा बिगाड़ना, तबीयत मुकद्दर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ کا مَزَہ خَراب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُن٘ہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words