تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُن٘ہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُن٘ہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

کان سے کان لَگا کَر کَہنا

رازداری سے بات کہنا ، کان مین بات کہنا .

مُن٘ہ سے باتیں نِکالْنا

کچھ کہنا ، کوئی بات کہنا ؛ بد دعا دینا ، کوسنا ۔

ہَوا سے باتیں کَرنا

نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا؛ بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا

مُن٘ہ سے اَدا کَرنا

(لفظ وغیرہ) زبان سے ادا کرنا ، بولنا ۔

مُن٘ہ سے بَس کَرنا

زبان سے انکار کرنا ، منھ سے روکنا ، کافی سمجھنا ۔

مُن٘ہ پِیٹ کَر نِیلا کَرنا

منھ اتنا پیٹنا کہ نیلا ہوجائے ، چہرے پر سخت زد و کوب کرنا ، سزا دینا ۔

مُن٘ہ سے آہ نَہ کَرنا

شکوہ شکایت زبان پر نہ لانا ، ظلم و ستم کی شکایت نہ کرنا

کان کَر ہونا

بہرا ہونا .

آن٘کھ مِلا کَر

بے حجابی کے ساتھ ، صاف دلی سے ، بغیر کسی جھجک یا جھین٘پ کے (کسی کمزوری یا شرم کے باعث) .

مُن٘ہ دیکھ کَر بات کَرنا

منھ پر خوشامد کی باتیں کرنا ، خوشامد کی کہنا

مُن٘ہ دے کَر بات کَرنا

رُخ دے کر بولنا ، متوجہ ہو کر بات چیت کرنا ، اہمیت دینا

مُن٘ہ سے اُف نَہ کَرنا

شکوہ نہ کرنا ، ظلم و جور پر فریاد نہ کرنا ، بددعا نہ دینا ، صابر و شاکر رہنا ۔

کان بَہرے کَرنا

کان میں باتیں ہونا

مدّت کی سنی ہوئی بات یاد ہونا، سرگوشی ہونا

کان بَہْرے کَر لینا

رک : کان بند کرنا . انجان بن جانا ، سنی ان سنی ایک کر دینا .

کان گُن٘گ کَرنا

بہت شور مچانا ، بہرا کر دینا ، کان کا پردہ پھاڑنا

کان بَہْرے کَر دینا

جان بوجھ کر بے نیازی ہرتنا ، غافل کر دینا ، غفلت میں مبتلا کرنا .

ہَوا سے باتیں کَرنے لَگنا

بہت تیز رفتار ہو جانا (رک : ہوا سے باتیں کرنا) ۔

نَمَک مِرچ مِلا کَر کَہْنا

حاشیہ چڑھانا ، مبالغہ کرنا ، اُکسانے کے لیے بڑھا چڑھا کر بتانا

مُن٘ہ مانْگا بَر مِلا

دلی خواہش کے موافق خاوند ملا ، لڑکی کو حسب ِخواہش ِدلی رشتہ ملا.

مُن٘ہ دیکھی باتیں

رک : منہ دیکھے کی باتیں جو فصیح ہے ، خوشامدانہ باتیں ۔

کان کے رَستَہ سے

۔باتیں سنا کر۔ ؎

کان دَھر کَر نَہ سُننا

متوجہ ہوکر نہ سننّا ، غور سے نہ سُننّا ؛ دل دے کر نہ سُنّا ؛ توجہ نہ کرنا

مُن٘ہ سَنبھال کَر بات کَرنا

بدتمیزی کے الفاظ منھ سے نہ نکالنا ، گفتگو میں تہذیب کا خیال رکھنا ، سوچ سمجھ کر بات کرنا ۔

شانے سے شانَہ مِلا كَر

ساتھ ساتھ ، قریب قریب ، متحد ہوكر ، یک جا ہوكر.

آن٘کھ سے دیکھا نَہ کان سے سُنا

دیدہ نہ شنیدہ ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا .

ہاتھ کان سے نَنگی

عورت جس کے پاس کوئی زیور نہ ہو، مراد : مفلس، بے زر و مال، تہی دست

ہَوائی باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، شعر میں خیالی باتیں باندھنا ۔

مُن٘ہ پَر باتیں بَنانا

موجودگی میں جھوٹ بولنا ؛ چکنی چپڑی باتیں کرنا ، خوشامد کرنا ۔

مُن٘ہ کَرنا

سوراخ پیدا کرنا ، چھید کرنا (کسی چیز یا زخم وغیرہ میں)

مُن٘ہ بَھر کَر

حلق تک ، مقررہ مقدار سے زیادہ ، بڑے بڑے گھونٹ یا نوالوں کے ساتھ

مُن٘ہ سے

دہن سے ، منھ کے ذریعے ۔

گُھل مِل کَر باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹھے ہونا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

مُن٘ہ دِکھانے کی باتیں

شرمساری اور ندامت سے بچنے کے کام ، سرخ رُو ہونے کی باتیں ۔

مُن٘ہ دیکھنے کی باتیں

بناؤٹی اور خوشامد کی باتیں ۔

مُن٘ہ دیکھے کی باتیں

اُوپری باتیں ، ظاہری باتیں ، دکھاوے کی باتیں ۔

آن٘کھ کان سے دُرُسْت

بے عیب جانور، جس کے تمام اعضا مرض یا نقص سے پاک ہوں

مُن٘ہ سے مُن٘ہ مِلائے

بہت قریب ، بالکل متصل ۔

پَن٘بَۂ غَفْلَت کان سے نِکالْنا

ہوشیار ہونا، با خبر ہونا، متوجہ ہونا.

آپ ہی آپ باتیں کَرنا

خود اپنے آپ کو یا تصور میں کسی اور کو مخاطب کر کے کچھ کہنا.

مُن٘ہ بَنا کَر

بگڑ کر ، ناراض ہوکر ، خفا ہوکر ، تیوری چڑھا کر۔

مُن٘ہ تُھتھا کَر

منھ سجا کر ، منھ پھلا کر ، خفگی سے ، ناراض ہو کر ۔

مُن٘ہ تُھتا کَر

منھ سجا کر ، منھ پھلا کر ، خفگی سے ، ناراض ہو کر ۔

مُن٘ہ کالا کَر

جا دفعان ہو ۔ منھ نہ دِکھلا ، دفع ہو ، رستہ لے.

ڈَگَر سے ہَٹ کَر

کان میں تیل ڈال کَر سو رَہْنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا، اپنے کو بہرہ گون٘گا بنا کر بیٹھنا

مُن٘ہ سے تو کَہو

خاموش کیوں ہو ، بیان تو کرو ، بات تو کہو ، زبان تو ہلاؤ ۔

مُن٘ہ پھیر کَر گَھر دیکھ کَر

گھر اُس طرف ہے ، فورا ً چلے جاؤ ۔

مُن٘ہ لال کَرنا

اتنا خجل کرنا کہ منھ سرخ ہو جائے ؛ نہایت شرمندہ کرنا ۔

مُن٘ہ جُھوٹا کَرنا

رک : منھ جھٹالنا ، برائے نام کھانا ۔

مُن٘ہ مِیٹھا کَرنا

بخشنا ، نوازنا ، دینا (عموماً بوسہ)

مُن٘ہ کالا کَرنا

کلنک لگانا ، رسوائی کا کام کرنا ، معصیت کرنا

مُن٘ہ لِپا کَرنا

رک : منہ بنانا ، منہ ٹیڑھا کرنا ۔

مُن٘ہ نَہ کَرنا

(بٹیر باز) بھگے بٹیر کا دوسرے بٹیر سے لڑنے کے لیے تیار نہ ہونا.

مُن٘ہ نِیچا کَرنا

سر جھکانا ، اور کسی طرف نہ دیکھنا ۔

مُن٘ہ اُجالا کَرنا

سرخ رو کرنا ، عزت بنی رکھنا ، کامیاب کرنا۔

چُوتَڑ سے کان گان٘ٹْھنا

رک : چوتڑوں سے کان گان٘ٹھنا

مُن٘ہ خام کَرنا

آٹے یا مٹی سے کسی برتن یا چیز کا سوراخ یا کھلا ہوا حصّہ بند کرنا ، کپڑوتی کرنا ، گِل حکمت کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا کے معانیدیکھیے

مُن٘ہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

mu.nh kaan se milaa kar baate.n karnaaमुँह कान से मिला कर बातें करना

محاورہ

مُن٘ہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا کے اردو معانی

  • آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا
  • کان کے قریب منہ کر کے بات چیت کرنا (عموما اونچا سننے والوں سے) ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुँह कान से मिला कर बातें करना के हिंदी अर्थ

  • कान के क़रीब मुँह कर के बातचीत करना (अमोमा ऊंचा सुनने वालों से)
  • आहिस्ता आहिस्ता बातें करना, खु़फ़ीया बातें करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُن٘ہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words