تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے ہاں نَہیں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے ہاں نَہیں کَرنا

اقرار یا انکار کرنا

مُنھ سے ہاں نَہِیں کَرنا

۔ مُنھ سے اقرار یا انکار کرنا۔ ؎ ۲۔ مُنھ سے اقرار یا انکار کرنا۔ ؎

مُنہ سے اَدا کَرنا

(لفظ وغیرہ) زبان سے ادا کرنا ، بولنا ۔

مُنہ سے بَس کَرنا

زبان سے انکار کرنا ، منھ سے روکنا ، کافی سمجھنا ۔

مُنہ سے آہ نَہ کَرنا

شکوہ شکایت زبان پر نہ لانا ، ظلم و ستم کی شکایت نہ کرنا

مُنہ سے اُف نَہ کَرنا

شکوہ نہ کرنا ، ظلم و جور پر فریاد نہ کرنا ، بددعا نہ دینا ، صابر و شاکر رہنا ۔

گُڑ کَہنے سے مُنہ مِیٹھا نَہیں ہوتا

باتوں سے کام نہیں چلتا، خرچ کرنا چاہئے

مُنہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

مُنہ سے کَہنا آسان ہے کَرنا مُشکِل ہے

کچھ کہنا آسان ہے لیکن عمل کر کے دکھانا مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے ہاں نَہیں کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے ہاں نَہیں کَرنا

mu.nh se haa.n nahii.n karnaaमुँह से हाँ नहीं करना

محاورہ

مُنہ سے ہاں نَہیں کَرنا کے اردو معانی

  • اقرار یا انکار کرنا

मुँह से हाँ नहीं करना के हिंदी अर्थ

  • इक़रार या इनकार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے ہاں نَہیں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے ہاں نَہیں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words