تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کی اوٹ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کی اوٹ کَرنا

پردہ کرنے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا ؛ منھ کو دھوپ یا آگ کی گرمی سے بچانے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا.

دُوپَٹّے کو مُنہ کی اوٹ کَرْنا

گھون٘گھٹ نکالنا ، دوپٹّے کو من٘ھ کے آگے کرنا تاکہ من٘ھ کسی کو نظر نہ پڑے

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

قِبْلَہ کی طَرَف مُنہ کَرنا

قبلہ رو ہونا، نماز پڑھنے کے لیے منہ قبلہ کی طرف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کی اوٹ کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ کی اوٹ کَرنا

mu.nh kii oT karnaaमुँह की ओट करना

محاورہ

مُنہ کی اوٹ کَرنا کے اردو معانی

  • پردہ کرنے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا ؛ منھ کو دھوپ یا آگ کی گرمی سے بچانے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا.

मुँह की ओट करना के हिंदी अर्थ

  • पर्दा करने के लिए कोई चीज़ बीच में लाना , मुँह को धूप या आग की गर्मी से बचाने के लिए कोई चीज़ बीच में लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کی اوٹ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کی اوٹ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words