تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منہ کے بل آیا کرنا" کے متعقلہ نتائج

منہ کے بل آیا کرنا

اوندھے منہ گرنا

مُنہ کے بَل

سر کے بل ، سر کی جانب سے ، چہرے کی طرف سے ، اوندھے منہ ۔

مُنہ کے بَل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُنہ کے بَل گِرنا

اس طرح گرنا کہ چہرہ زمین سے ٹکرائے

مُنہ کے بَل گِرانا

اس طرح گرانا کہ منھ زمین سے جالگے ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا ؛ چپ کرا دینا ۔

مُنہ کے بَل گِر جانا

اس طرح گرنا کہ چہرہ زمین سے ٹکرائے

مُنہ کے بَل نِیچے آنا

بلندی سے یوں گرنا کہ پہلے سرزمین سے ٹکرائے ؛ نہایت ذلیل ہونا ۔

کُھونْٹے کے بَل زور کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں منہ کے بل آیا کرنا کے معانیدیکھیے

منہ کے بل آیا کرنا

mu.nh ke bal aayaa karnaaमुँह के बल आया करना

منہ کے بل آیا کرنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • اوندھے منہ گرنا
  • اوج سے پستی کی طرف آنا

मुँह के बल आया करना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • औंधे मुँह गिरना
  • ऊँचाई से नीचे की तरफ़ आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منہ کے بل آیا کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

منہ کے بل آیا کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone