تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیر" کے متعقلہ نتائج

مَحْض

خالص، نرا، مطلق

مَحْضَہ

محض (رک) کی تانیث ، جو مطلق ہو ، مطلقہ

مَحْض ایک ذَرِیعَہ

مَحْضَر

۱۔ حاضر ہونے کی جگہ

مَحْضَرِ عَمَل

مَحْض قَید

صرف قید جس کے ساتھ محنت نہ ہو (قید بامشقت کے مقابل)

مَحْض فِقْرَہ بازی

صرف باتیں ہی باتیں، بالکل دھوکے بازی یا فریب

مَحْض غَلَط

بالکل غلط، سراسر نامناسب

مَحْضَر نامَہ

شہادتوں اور مہروں سے تصدیق کیا ہوا کاغذ، معتبر لوگوں کی مہروں اور دستخطوں سے تصدیق کیا ہوا نوشتہ یا عرض داشت، وہ تصدیق نامہ جس میں بہت سے گواہوں کی گواہی ہو، وہ عرضداشت جو بہت سے لوگوں کی طرف سے دیا گیا ہو، عرض حال نوشتہ، عرضداشت

مَحْضَر خانَہ

مجمع کی جگہ، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، عدالت

مَحْض دَسْتخَط

مَحْض ناچیز

بالکل ادنیٰ، بالکل معمولی

مَحْض غَیر مُمْکِن

بالکل ناممکن

مَحْض شَرارَت

سراسر شرارت

مَحْض بے وَقُوفی

سراسر حماقت، نری بیوقوفی

مَحْض دَسْتْخَط کَرْنا

صرف دستخط کر کے دستاویز دینا ، سوائے دستخط کے اور کچھ نہ لکھنا

مَحْضَر کَرْنا

دعویٰ ثابت کرنے کے لیے محضر لکھنا، محضر نامہ بھیجنا

مَحْضَرِ خُون

وہ محضر جس پر کسی کے واجب القتل ہونے کی تصدیق کی گئی ہو یا جس سے کسی کا قتل کیا جانا ثابت کیا جائے ، خون کا شہادت نامہ

مَحْضَر بَنانا

محضر تیار کرنا ، عرض داشت تیار کرنا ؛ خون کا شہادت نامہ لکھنا

مَحْضَر کَروانا

محضر کرنا (رک) کا متعدی المتعدی ، محضر لکھوانا

عَدَمِ مَحْض

بالکل معدوم ہونا ، کوئی وجود نہ رکھنا .

ہَلاکَتِ مَحْض

مکمل تباہی ، ہلاکت قطعی ، کلی ہلاکت ؛ مراد : موت ۔

تَعْصِیبِ مَحْض

(قانون) باپ کا عَصبہ (مردے کا سب سے قریبی رشہ دار) کی حیثیت سے وارثت کا مستحق ہونا جب میت کا بیٹا یا پوتا پروتا اور بیٹی یا پوتی موجود نہ ہو.

خَیرِ مَحْض

سرتا سر خیر، ہمہ تن خیر، سراپا نیکی، متقی، پرہیزگار

قَیدِ مَحْض

قیدِ بلا مشقت، قید سادہ

غَیبِ مَحْض

(تصوف) غیب ہویت ، احدیت.

صَوتِ مَحْض

صرف آواز ہی آواز .

شِرْکِ مَحْض

(فقہ) جو محبت خدا کے واسطے لازم ہے وہ والدین کے حق میں مرعی رکھنا شرک محض ہے .

سَزائے مَحْض

مَجْبُورِ مَحْض

کلی طور پر بے اختیار، بالکل بے بس، قطعاً عاجز

شَناسیِ مَحْض

خالص جوہر.

سُکُوتِ مَحْض

سَفِیرِ مَحْض

(فقہ) گواہ ، حاضر مدعی کا وکیل ، عارّضی شاہد ۔

بَسِیطِ مَحْض

ذات باری تعالیٰ جو لا ینجزی ہے یعنی جس کا تجزیہ محال ہے

ظِلِّ مَحْض

(فلکیات) پورا یا خالص سایہ ، فضا کا وہ مخروطی حصّہ جس میں سے سورج کی کوئی شعاع بطور راست داخل نہیں ہوسکتی ، کامل سایہ ، جس میں چاند کی کل سطح زمین کے سایہ میں سے گزرتی ہے.

تَغْلِیطِ مَحْض

مکمل طور پر تردید جودلائل تجربات کے بعد کی جائے .

بُرُودَتِ مَحْض

(طبیعیات) وہ قوت یا بخارات کی کشش جو مقیاس الحرارت میں پارے کو اوپر چڑھانے کا باعث ہوتی ہے

نا آشْنائے مَحْض

۔ (ف) صفت۔ بالک ناواقف۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیر کے معانیدیکھیے

مِیر

miirमीर

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: تاش شکار قدیم عوامی لسان نسوانی یا عورت تعلیم

مِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حاکم، افسر، سردار، سرگروہ، سالار، سرخیل نیز بادشاہ
  • صدر، مسند نشین (عموماً کسی محفل میں)
  • بادشاہ زادہ، شاہزادہ، سردار زادہ، خان زادہ
  • امام، پیشوا، ہادی، رہنما، پیشواے دین، مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم
  • (تاش) بادشاہ، گنجفہ یا تاش کا سر، تاش یا گنجفے کا اعلیٰ درجے کا پتا
  • سبقت لے جانے والا، آگے رہنے والا شخص نیز جیتنے والا
  • سیدوں کا اعزازی لقب، سیدوں کا خطابی لفظ
  • ایرانیوں کا ایک لقب، امیر نیز امیر زادہ، امیر کا بیٹا
  • (عورت) حضرت کا لفظ اوّل میں اضافہ کر کے ایک مہینے کا نام رکھتی ہیں
  • (شکاریات) ایسی آڑ جو شکاری کو شکار کی نظر سے اوجھل رکھے
  • (قدیم) کاٹھ کی رنگین مدور گولی جس سے بچے کھیلتے ہیں
  • مرجا (بالعموم غیر مستعمل) (بطور امر یعنی حکم یا ہدایت کے طور پر)
  • لفظ مرگ کی جگہ مستعمل، جیسے: جواں مرگ کی بجائے جواں میر
  • مرنے والا (تعلیم یافتہ طبقے کی زبان)

شعر

English meaning of miir

Noun, Masculine

  • a common title of Sayyeds, a title by which Sayyeds are addressed, chief, head, leader, the king

मीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाकिम अर्थात शासक, अफ़्सर, सरदार, सर गिरोह अर्थात किसी गरोह (जत्थे या दल) का प्रधान नेता, सेनापति, सरख़ैल या बादशाह
  • सद्र अर्थात अध्यक्ष, सिंहासन अथवा गद्दी पर बैठने वाला (सामान्यतः किसी महफ़िल में)
  • बादशाह का बेटा, शहज़ादा, मुखिया का बेटा, ख़ानज़ादा

    विशेष - ख़ान-ज़ादा= एक प्रकार के क्षत्रिय, जिनके पूर्वज मुसलमान हो गये थे, बहुत बड़े ख़ान या सरदार का लड़का, ख़ान की संतान, शुद्ध पठान वंश के व्यक्ति, एक उपाधि जो अंग्रेज़ों की ओर से दी जाती थी

  • इमाम, पेशवा, हादी अर्थात हिदायत करने वाला, नेतृत्वकर्ता, धर्म का नेतृत्वकर्ता, (अर्थात) पैग़ंबर मोहम्मद
  • (ताश) बादशाह, गंजिंफ़ा या ताश का सर, ताश या गंजिंफ़े का उच्च स्तर का पत्ता

    विशेष - गंजिंफ़ा= ईरान में प्रचलित एक खेल जो ताश के खेल की तरह खेला जाता है, ताश के पत्तों का खेल

  • सबक़त अर्थात वरीयता ले जाने वाला, आगे रहने वाला व्यक्ति या जीतने वाला
  • सय्यदों की सम्मानार्थक उपाधि, सय्यदों का ख़िताबी अर्थात संबोधन का शब्द
  • ईरानियों की एक उपाधि, अमीर या अमीर ज़ादा, अमीर का बेटा
  • (स्त्रीवाची) हज़रत का उपसर्ग में इज़ाफ़ा अर्थात वृद्धि करके एक महीने का नाम रखती हैं
  • (शिकार-विद्या) ऐसी आड़ जो शिकारी को शिकार की नज़र से ओझल रखे
  • (प्राचीन) काठ की रंगीन गोलाकार गोली जिससे बच्चे खेलते हैं
  • मिर्जा (बहुधा अप्रयुक्त) (बतौर-ए-अम्र अर्थात आदेश या निर्देश के रूप में)
  • लफ़्ज़-ए-मर्ग की जगह प्रयुक्त, जैसे: जवाँ-मर्ग के स्थान पर जवाँ-मीर
  • मरने वाला (शिक्षित वर्ग की भाषा)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone