تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنیر" کے متعقلہ نتائج

پَنیر

۔ (انگ میں اسپے نیل تھا۔) مذکر۔ ایک قسم کا شکاری کتا جو شکار کی بو پہچانتا ہے اردو میں بالفتح و فتح سوم ہے۔

پَنیری

پھول کے چھوٹے چھوٹے پودوں کا ذخیرہ، کھٹے کا گودا جو پوست اور دانوں کے درمیاں ہوتا ہے

پَنیری

made of cheese, cheesy

پَنیر جمانا

کسی بات کی بنیاد ڈالنا، کوئی ایسا کام شروع کرنا جس سے بہت سے کام نکلیں

پَنیری جمانا

حق یا دعویٰ قائم یا ثابت کرنا (بیشتر ضمیر اضافی کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنیر کے معانیدیکھیے

پَنیر

paniirपनीर

اصل: فارسی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پَنیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (انگ میں اسپے نیل تھا۔) مذکر۔ ایک قسم کا شکاری کتا جو شکار کی بو پہچانتا ہے اردو میں بالفتح و فتح سوم ہے۔
  • ۔ (ف) بفتح اول و کسر دوم و سکون یائے معروف) مذکر۔ ۱۔ کھانے کی نمکین چیز جس کو خاص ترکیب سے دہی کا پانی نکال کے بناتےہیں۔ ۲۔ نچوڑا ہوا دہی۔

Urdu meaning of paniir

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (ang me.n uspe niil tha।) muzakkar। ek kism ka shikaarii kuttaa jo shikaar kii buu pahchaantaa hai urduu me.n baalaftah-o-fatah som hai
  • ۔ (pha) baphtaa avval-o-kasar dom-o-sukuun yaay maaruuf) muzakkar। १। khaane kii namkiin chiiz jis ko Khaas tarkiib se dahii ka paanii nikaal ke banaate hain। २। nicho.Daa hu.a dahii

English meaning of paniir

Noun, Masculine

  • paneer, cheese
  • pointer, a dog of a breed that on scenting game stands rigid looking towards it

पनीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दही का वह घन अंश जो उसमें से पानी निकाल देने पर बच रहे।
  • फटे दूध का थक्का; छेना
  • फटे या फाड़े हुए दूध का घन अंश। छेना। मुहा०-(किसी को) पनीर चटाना काम निकालने के उद्देश्य से किसी को कुछ खिलाना-पिलाना और खुशामद करना। पनीर जमाना = ऐसी बात करना जिससे आगे चलकर कोई बहुत बड़ा उद्देश्य या स्वार्थ सिद्ध हो।
  • इससे तैयार की गयी एक प्रकार की टिकिया जो खाने के काम में आती है।
  • दही का पानी निकालकर उसमें नमक मिलाकर बनाया हुआ एक खाद्य।।

پَنیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنیر

۔ (انگ میں اسپے نیل تھا۔) مذکر۔ ایک قسم کا شکاری کتا جو شکار کی بو پہچانتا ہے اردو میں بالفتح و فتح سوم ہے۔

پَنیری

پھول کے چھوٹے چھوٹے پودوں کا ذخیرہ، کھٹے کا گودا جو پوست اور دانوں کے درمیاں ہوتا ہے

پَنیری

made of cheese, cheesy

پَنیر جمانا

کسی بات کی بنیاد ڈالنا، کوئی ایسا کام شروع کرنا جس سے بہت سے کام نکلیں

پَنیری جمانا

حق یا دعویٰ قائم یا ثابت کرنا (بیشتر ضمیر اضافی کے ساتھ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone