زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
’’تعلیم‘‘ سے متعلق الفاظ
’’تعلیم‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
اَعلیٰ ثانَوی مَدارِس
ابتدائی اسکول کے بعد ثانوی سطح کی تعلیم جس میں (امریکا میں) بالعموم نویں، دسویں، سے بارہویں تک کی جماعتیں شامل ہوتی ہیں، ہائی اسکول، جونیر اور سینیر ہائی اسکول
بات دِل میں ڈَالْنا
(تعلیم دینے یا بہکانے کے طور پر) کوئی بات سمجھانا، کوئی خیال جو پہلے سے نہ ہو کسی کے دل میں پیدا کرنا، القا کرنا
تَرَقّی دینا
تنخواہ بڑھانا، درجہ بڑھانا، مرتبہ زیادہ کرنا، (تعلیم) اگلی جماعت میں شامل کرنا، (ترتیب میں) بہ نمبرآگے کرنا
دیکھو اَور بولو
(تدریس و تعلیم) ایسا طریقۂ تدریس جس میں فقرے یا الفاظ دِکھا کر بچّوں سے براہِ راست پڑھوا لیے جاتے ہیں ، براہِ راست طریقۂ تدریس.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔