تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہِیر" کے متعقلہ نتائج

بَہِیر

مجمع، بھیڑ، ہجوم

بَہِیر ہونا

کثرت ہونا ، پھیلنا بڑھنا ، زیادہ ہونا.

بَہِیر چَھٹْنا

فوج کا تتربتر ہونا، لشکر کا منتشر ہونا، سپاہیوں کا پرا قائم نہ رہنا

بَہِیر بُنْگاہ

فوج کا سفری ساز و سامان ، شاگرد پیشہ، ڈیرہ خیمہ وغیرہ.

بَہِیر و بَنْگاہ

بہیر بنگاہ، بہیر و بھنگا، فوج کے شاگرد پیشہ اور خیمہ و خرگاہ

بَعِیر

اونٹ

بَعِیرانَہ

اونْٹوں کی طرح، اونٹوں کی طرح، اونٹوں جیسا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہِیر کے معانیدیکھیے

بَہِیر

bahiirबहीर

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: سپہ گری

  • Roman
  • Urdu

بَہِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مجمع، بھیڑ، ہجوم
  • وہ مجمع جو لشکر کے ہمراہ ہوتا ہے
  • لشکر کے اہل بازار یا ملازم (سپاہیوں کے علاوہ)
  • لشکری اسباب، ساز و سامان وغیرہ
  • شاگرد پیشہ لوگ اور ان کے اہل و عیال
  • لشکر کے قریب وہ خیمے یا مکانات جہاں لشکریوں کی بیویاں قیام کریں
  • لشکر
  • فوج کثیر
  • چھاؤنی یا فوجی پڑاو کا وہ علاقہ جس میں شاگرد پیشہ لوگوں کے مکانات یا خیمے ہوں
  • حمالوں یا مزدوروں کا گروہ

Urdu meaning of bahiir

  • Roman
  • Urdu

  • majmaa, bhii.D, hujuum
  • vo majmaa jo lashkar ke hamraah hotaa hai
  • lashkar ke ahal baazaar ya mulaazim (sipaahiiyo.n ke ilaava
  • lashkarii asbaab, saaz-o-saamaan vaGaira
  • shaagird peshaa log aur un ke ahal-o-ayaal
  • lashkar ke qariib vo kheme ya makaanaat jahaa.n lashkriiyo.n kii biiviiyaa.n qiyaam kare.n
  • lashkar
  • fauj kasiir
  • chhaavanii ya faujii pa.Daav ka vo ilaaqa jis me.n shaagird peshaa logo.n ke makaanaat kheme ho.n
  • hammaalo.n ya mazduuro.n ka giroh

English meaning of bahiir

Noun, Feminine

  • crowd
  • camp followers
  • men carrying the paraphernalia of an army
  • baggage of an army
  • camps where families or wives of soldiers live

بَہِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہِیر

مجمع، بھیڑ، ہجوم

بَہِیر ہونا

کثرت ہونا ، پھیلنا بڑھنا ، زیادہ ہونا.

بَہِیر چَھٹْنا

فوج کا تتربتر ہونا، لشکر کا منتشر ہونا، سپاہیوں کا پرا قائم نہ رہنا

بَہِیر بُنْگاہ

فوج کا سفری ساز و سامان ، شاگرد پیشہ، ڈیرہ خیمہ وغیرہ.

بَہِیر و بَنْگاہ

بہیر بنگاہ، بہیر و بھنگا، فوج کے شاگرد پیشہ اور خیمہ و خرگاہ

بَعِیر

اونٹ

بَعِیرانَہ

اونْٹوں کی طرح، اونٹوں کی طرح، اونٹوں جیسا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone