تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَباشِیر" کے متعقلہ نتائج

طَباشِیر

ایک سفید نیلاہٹ سی ہوتی چیز کا نام جو بانس کے اندر سے نکلتی اور ادویات میں پڑتی ہے، بنس لوچن

طَباشِیرِ سَحَر

صبح صادق کی سفیدی، صبح کا نور

رَنگِ طَباشِیر

کھریا مٹی کا جیسا رن٘گ

سَنگِ طَباشِیر

سفید رنگ کا نرم کمزور پتھر جو پہاڑوں میں پایا جاتا ہے ، ادویات میں کثرت سے مُستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَباشِیر کے معانیدیکھیے

طَباشِیر

tabaashiirतबाशीर

وزن : 1221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

طَباشِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک سفید نیلاہٹ سی ہوتی چیز کا نام جو بانس کے اندر سے نکلتی اور ادویات میں پڑتی ہے، بنس لوچن
  • کھریا، کھریا مٹی، چاک
  • (مجازاً) سفیدی

Urdu meaning of tabaashiir

  • Roman
  • Urdu

  • ek safaid niilaahaT sii hotii chiiz ka naam jo baans ke andar se nikaltii aur adviyaat me.n pa.Dtii hai, bans lochan
  • kharyaa, kharyaa miTTii, chaak
  • (majaazan) saphedii

English meaning of tabaashiir

Noun, Feminine

  • deposit in the joints of the bamboo, manna, chalk, whiteness

तबाशीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक सफ़ेद नीलाहट सी होती चीज़ का नाम जो बाँस के अंदर से निकलती और दवाओं में पड़ती है, बंसलोचन

    विशेष बंसलोचन= एक सफ़ेद दवा जो बाँस के अंदर से निकलती है, वंशलोचन, बाँस का सार भाग जो उसके जल जाने के बाद सफेद रंग के छोटे-छोटे टुकड़ों के रूप में पाया जाता है

  • एक प्रकार की सफ़ेद मिट्टी जिसमें चूने के तत्व प्राचुर्य में होते हैं, खरिया मिट्टी, चाक
  • (लाक्षणिक) सफ़ेदी

طَباشِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَباشِیر

ایک سفید نیلاہٹ سی ہوتی چیز کا نام جو بانس کے اندر سے نکلتی اور ادویات میں پڑتی ہے، بنس لوچن

طَباشِیرِ سَحَر

صبح صادق کی سفیدی، صبح کا نور

رَنگِ طَباشِیر

کھریا مٹی کا جیسا رن٘گ

سَنگِ طَباشِیر

سفید رنگ کا نرم کمزور پتھر جو پہاڑوں میں پایا جاتا ہے ، ادویات میں کثرت سے مُستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَباشِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَباشِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone