تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیر" کے متعقلہ نتائج

سِیر

لہسن اور دہی سے بنا ہوا سالن .

سِیری

کسی خدمت کے عوض ملی ہوئی خود کاشت زمین، سیر

سِیرا

حلوہ سوہن، سوہن موین بھوگ

سِیرَت

عادت، خصلت، خُو

سِیرِیَس ہونا

کسی کام لیے مستعد ہونا سنجیدہ ہونا ، کسی عمل میں پورا انہماک ہونا .

سِیرِیَل

سِلسلہ وار، تسلسل، ترتیب، ایک ایسی کہانی جو ٹیلی ویژن پر کئی حصوں میں دکھائی جاتی ہے

سِیرَن

ایک درخت اور اس کی لکڑی کا نام سرس ، کسیر ، سام ، سنڈرا .

سِیر دار

(کاشت کاری) نج جوت یا خود کاشت اراضیات کا مُنتظم .

سِیر سُوں

نئے سِرے سے ازسرِ نو دوبارہ .

سِیر کرنا

اپنی زمین آپ جوتنا، بونا، اپنی زمین کو اپنی کاشت میں لے لینا

سِیرَتْیات

(نفسایت) فرد کی نفسیات .

سِیرارَبَر

ربڑ کے درختوں کی ایک قِسم (Ceara Rubbe) .

سِیرَتُ النَّبی

نبی کی سِیرت مراد سیرتِ محمد مصطفٰےؐ .

سِیر و نانْگار

انتفاع رعایتی ، وہ رعایت جو بلحاظِ قوم نہیں بلکہ قدامت ملکیت کی وجہ سے حاصل ہو مگر اس سے ماتحت کا حق بندوبست پیدا نہیں ہوتا . اگر مالک سابق ایسی زمین پر قابض ہو جس کا لگان اپنی قوم سے شرح لگان سے کم لینا ہو تو وہ سِیر کہلائیگی .

سِیرِیَل نَمْبَر

ترتیب کا نمبر ، سِلسلہ وار نمبر .

سِیرَت کَشی

رک : سیرت نگاری .

سِیرَتِ پاک

سیرتِ مبارکہ ؛ مراد : حضرت محمدؐ کی سِیرت .

سِیرَتِ خُوب

अच्छा स्वभाव, अच्छी आदते ।।

سِیرَت نِگار

کردار و شخصیت کے بارے مین لکھنے والا ، سیرت تحریر کرنے والا ، کردار نِگار .

سِیرَت نِگاری

سیرت نگار کا کام ، حالات زندگی لِکھنا .

سِیرَتِ نَبْوَی

رک، سیرت النبی، بنی کی سِیرت مراد حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سِیرت مبارکہ، سیرتِ مطہرہ

سِیرَتِ مُحَمَّدی

حضرت محمد مصطفٰےؐ کی سیرت سیرت مطہرہ .

دانَۂ سِیر

लहसुन का जवा।।

بَد سِیر

بری خصلتوں کا / بری خصلت کا ، جس کی عادتیں بری ہوں / جس کی عادت بری ہر، برے چلن کا .

پُلاؤ سِیر

لہسن کا پلاؤ (سیر بمعنی لہسن یہ کھانا ایرانی الاصل ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیر کے معانیدیکھیے

سِیر

siirसीर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لہسن اور دہی سے بنا ہوا سالن .
  • لہسن ثوم تھوم .
  • رک : سر
  • رک : سَر .
  • رک : شِیرا .

اسم، مؤنث

  • ریاست کی وہ زراعت شُدہ زمین جس کا معاملہ بغیر زریعۂ گماشتہ کے زمینداروں سے وصل ہوتا ہے .
  • شامل نشریک ساتھ .
  • وہ زمین جو بعض اوقات خاص اقرار پر مقّررہ مدّت تک مالک کی پرورش کےلیے چھوڑی جاتی ہے اور اس کی کچھ وصول ہوتا رہتا ہے .
  • (کاشت کاری) زمین٘دار کی نج جوت یا خود کاشت اراضی جو ہر لگان ہو یا وہ اراضی جس کو زمیندار بارہ برس تک خود یا اپنے غلام سے کاشت کراتا رہا ہو نج جوت یا خود کاشت کو بارہ برس کے بعد سرکاری کاغذات میں سِیر لکھا جانے لگتا ہے .
  • (کاشت کاری) وہ چوڑا تختہ جسے بوائی کے بعد کے ہل می لگا کر کھیت میں چاروں طرف پھیرا جاتا ہے تاکہ بیج پر مٹی آجائے ، بھال .
  • . وہ زمین جو بروئے رواج بطور خاص کسی شریک کا حقِ قبضہ تسلیم ہو کے مابینِ شرکاہ تقسیم منافع یا اخراجات میں ایسی ہی منصور ہوتی رہی ہو .

Urdu meaning of siir

  • Roman
  • Urdu

  • lahsun aur dahii se banaa hu.a saalan
  • lahsun som thom
  • ruk ha sar
  • ruk ha sar
  • ruk ha sheraa
  • riyaasat kii vo zaraaat shuda zamiin jis ka mu.aamlaa bagair zariiah-e-gumaashta ke zamiindaaro.n se vasl hotaa hai
  • shaamil nashriik saath
  • vo zamiin jo baaaz auqaat Khaas iqraar par muqarrara muddat tak maalik kii paravrish keli.e chho.Dii jaatii hai aur is kii kuchh vasuul hotaa rahtaa hai
  • (kaashatkaarii) zamiindaar kii nij jot ya Khud kaashat araazii jo har lagaan ho ya vo araazii jis ko zamiindaar baarah baras tak Khud ya apne Gulaam se kaashat karaataa rahaa ho nij jot ya Khud kaashat ko baarah baras ke baad sarkaarii kaaGzaat me.n sair likhaa jaane lagtaa hai
  • (kaashatkaarii) vo chau.Daa taKhtaa jise bvauy ke baad ke hal mii laga kar khet me.n chaaro.n taraf pheraa jaataa hai taaki biij par miTTii aajaa.e, bhaal
  • . vo zamiin jo baru.e rivaaj bataur Khaas kisii shariik ka haq-e-qabzaa tasliim ho ke maaben-e-sharkaah taqsiim munaafaa ya aKhraajaat me.n a.isii hii mansuur hotii rahii ho

English meaning of siir

Noun, Masculine

  • garlic
  • land under the direct cultivation of landowner, first rate land

Adverb

  • jointly, in partnership

सीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लहसुन, लशुन ।
  • हल
  • सूर्य; प्रभाकर
  • जोता जाने वाला बैल
  • आक; मदार।

سِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِیر

لہسن اور دہی سے بنا ہوا سالن .

سِیری

کسی خدمت کے عوض ملی ہوئی خود کاشت زمین، سیر

سِیرا

حلوہ سوہن، سوہن موین بھوگ

سِیرَت

عادت، خصلت، خُو

سِیرِیَس ہونا

کسی کام لیے مستعد ہونا سنجیدہ ہونا ، کسی عمل میں پورا انہماک ہونا .

سِیرِیَل

سِلسلہ وار، تسلسل، ترتیب، ایک ایسی کہانی جو ٹیلی ویژن پر کئی حصوں میں دکھائی جاتی ہے

سِیرَن

ایک درخت اور اس کی لکڑی کا نام سرس ، کسیر ، سام ، سنڈرا .

سِیر دار

(کاشت کاری) نج جوت یا خود کاشت اراضیات کا مُنتظم .

سِیر سُوں

نئے سِرے سے ازسرِ نو دوبارہ .

سِیر کرنا

اپنی زمین آپ جوتنا، بونا، اپنی زمین کو اپنی کاشت میں لے لینا

سِیرَتْیات

(نفسایت) فرد کی نفسیات .

سِیرارَبَر

ربڑ کے درختوں کی ایک قِسم (Ceara Rubbe) .

سِیرَتُ النَّبی

نبی کی سِیرت مراد سیرتِ محمد مصطفٰےؐ .

سِیر و نانْگار

انتفاع رعایتی ، وہ رعایت جو بلحاظِ قوم نہیں بلکہ قدامت ملکیت کی وجہ سے حاصل ہو مگر اس سے ماتحت کا حق بندوبست پیدا نہیں ہوتا . اگر مالک سابق ایسی زمین پر قابض ہو جس کا لگان اپنی قوم سے شرح لگان سے کم لینا ہو تو وہ سِیر کہلائیگی .

سِیرِیَل نَمْبَر

ترتیب کا نمبر ، سِلسلہ وار نمبر .

سِیرَت کَشی

رک : سیرت نگاری .

سِیرَتِ پاک

سیرتِ مبارکہ ؛ مراد : حضرت محمدؐ کی سِیرت .

سِیرَتِ خُوب

अच्छा स्वभाव, अच्छी आदते ।।

سِیرَت نِگار

کردار و شخصیت کے بارے مین لکھنے والا ، سیرت تحریر کرنے والا ، کردار نِگار .

سِیرَت نِگاری

سیرت نگار کا کام ، حالات زندگی لِکھنا .

سِیرَتِ نَبْوَی

رک، سیرت النبی، بنی کی سِیرت مراد حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سِیرت مبارکہ، سیرتِ مطہرہ

سِیرَتِ مُحَمَّدی

حضرت محمد مصطفٰےؐ کی سیرت سیرت مطہرہ .

دانَۂ سِیر

लहसुन का जवा।।

بَد سِیر

بری خصلتوں کا / بری خصلت کا ، جس کی عادتیں بری ہوں / جس کی عادت بری ہر، برے چلن کا .

پُلاؤ سِیر

لہسن کا پلاؤ (سیر بمعنی لہسن یہ کھانا ایرانی الاصل ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone