تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوسَمِ سَرما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوسَمِ سَرما کے معانیدیکھیے
مَوسَمِ سَرما کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- سردی کا موسم، جاڑا جو عموماً اکتوبر سے فروری تک مانا جاتا ہے
شعر
سبیلہؔ موسم سرما بھی ایک نعمت ہے
وہ خوش نصیب ہیں جن کو نصیب ہے سردی
چمکی ہوئی ہو موسم سرما کی اک دوپہر
خوش سبز راستوں میں کوئی ہم خرام ہو
گرمی سے مرے دل کی اس موسم سرما میں
یہ گنبد گردوں بھی یکبار لگا تپنے
English meaning of mausam-e-sarmaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- season of winter
मौसम-ए-सर्मा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ठंढी ऋतु, जाड़े का समय, जाड़े की ऋतु जो आमतौर पर अक्तूबर से फ़रवरी तक माना जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوسَمِ سَرما)
مَوسَمِ سَرما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔