تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا کا کِیا ہونا" کے متعقلہ نتائج

کیا کا کِیا ہونا

حالات کا اُلٹ پلٹ جانا ، کچھ نہ کچھ ہو جانا ، صورتِ حال میں انقلاب رُونما ہو جانا.

کیا کا کِیا ہو جانا

حالات کا اُلٹ پلٹ جانا ، کچھ نہ کچھ ہو جانا ، صورتِ حال میں انقلاب رُونما ہو جانا.

نِشان کِیا ہونا

نشان زد ہونا ، نشان لگا ہوا ہونا ۔

مُقَدَّر کِیا ہونا

قسمت میں ہونا ، نہ ٹلنا ۔

کِیا دَھرا اَکارت ہونا

۔ جو کچھ کیا تھا سب غارت ہوجانا۔

جِینے کا کِیا بَھروسہ ہے

زندگی کا کیا اعتبار ہے

ہاتھوں کا کِیا سامنے آنا

رک : اپنا کِیا آگے آنا ؛ اپنے کرتوتوں کی سزا پانا ۔

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

کیا کا کِیا سَمَجْھنا

اور ہی کچھ سمجھنا ، غلط مفہوم لینا ، غلط معنی پہنانا.

کیا کا کِیا سَمَجْھ لینا

اور ہی کچھ سمجھنا ، غلط مفہوم لینا ، غلط معنی پہنانا.

گَدھا کِیا جانے زَعْفَران کا بھاو

خَلق کا حَلق کِس نے بَند کِیا ہے

کوئی کسی کی زبان کو نہیں روک سکتا

زاہِد کا کِیا خُدا ہے ہمارا خُدا نَہیں

خدا سب پر ایک جیسا مہربان ہے

اُجْڑے گانو کا ناتا کِیا

جس جبز کو چھوڑ دیا اس سے کیا واسطہ ، تعلق آبادی سے ہوتا ہے ویران بستی سےکیا تعلق .

دوس کیا دِیجِیے چور کو صاحَب، بَند جَب آپ گَھر کا دَر نَہ کِیا

جب خود حفاظت نہیں کی تو چور کا کیا قصور.

ولی نے کِیا کام شَیطان کا

۔شریف نے بدمعاشوں کی سی حرکت کی۔

وَلی نے کام کِیا شَیطان کا

شریف نے بدمعاشوں کی سی حرکت کی ، اچھے نے بُرا کام کیا

ہِیجْڑے کا اَللہ مِیاں نے اَٹَھنّی کا اِعْتِبار نَہیں کِیا

ہیجڑے کا بالکل اعتبار نہیں

اَچّھا باپ دادا کا نام رَوْشَن کِیا

خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

سادُھو کا کِیا سواد ، بَتاسے نَہِیں گُڑ ہی سَہی

فقیر کے لیے ہر چیز یکساں ہے خواہ گھٹیا ہو یا بڑھیا ، کیونکہ زبان کا چسکا پُورا کرنا نہیں

جَبْ ہَاتْھ میں لِیا کاسَہ تو روٹْیوں کا کِیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو روٹی کی کیا کمی

جِس کی اُتْری لوئی اُس کا کِیا کَرے گا کوئی

جس میں شرم و حیا باقی نہ رہے اس کو کوئی کیا کہہ سکتا ہے ، بے شرم کی بلا دور.

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا کا کِیا ہونا کے معانیدیکھیے

کیا کا کِیا ہونا

kyaa kaa kyaa honaaक्या का क्या होना

کیا کا کِیا ہونا کے اردو معانی

  • حالات کا اُلٹ پلٹ جانا ، کچھ نہ کچھ ہو جانا ، صورتِ حال میں انقلاب رُونما ہو جانا.

क्या का क्या होना के हिंदी अर्थ

  • हालात का उलट पलट जाना, कुछ ना कुछ हो जाना, सूरत-ए-हाल में इन्क़िलाब रुनुमा हो जाना

کیا کا کِیا ہونا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا کا کِیا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا کا کِیا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words