تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا زِنْدَگی کا بَھروسَہ ہے" کے متعقلہ نتائج

کیا زِنْدَگی کا بَھروسَہ ہے

زندگی کا کچھ اعتبار نہیں.

زِنْدَگی کا کیا بَھروسَہ

زندگی کا کوئی اعتبار نہیں

کیا دَم کا بَھروسَہ ہے

زندگی کا کوئی اعتبار نہیں.

کایا مایا کا کیا بَھروسَہ ہے

زندگی اور دولت کا کوئی اعتبار نہیں.

دَم کا کیا بَھروسَہ

زندگی کا کوئی اعتبار نہیں

ہَسْتی کا کیا بَھروسَہ

زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ، کسی وقت بھی موت آسکتی ہے

کِسی کا کیا ہے

کسی کا کیا اجارہ ہے

باوا کا کیا اِجارَہ ہے

کسی کو ہمارے افعال کی روک ٹوک کا حق نہیں ہے

آپ کا کیا پُوچْھنا ہے

مخاطب بڑا بے وقوف ہے، احمق ہے

کِسی کا کیا جاتا ہے

کسی کا کیا نقصان ہوتا ، کسی کا کچھ ضرر نہیں ہوتا ، کسی کا کچھ نہیں بگڑتا ، کسی کا کوئی زباں نہیں ہوتا.

کیا صَرّافے کا ٹَکا ہے

مفت کا مال سمجھ کر بیدریغ خرچ کرنا کسی طرح مناسب نہیں ، بلامحنت حاصل کردہ سرمایہ سہی لیکن یہ فضول خرچی مناسب نہیں.

تیرے باپ کا کیا اِجارَہ ہے

تو کیوں دخل دیتا ہے ، تو دخل دینے والا کون؟

کیا سُرخاب کا پَر لَگا ہے

کیا آپ کو کوئی فضیلتِ خاص حاصل ہوئی ہے ، کیا کوئی نرالی یا نایاپ چیز ہے.

زِنْدَگی کا اِعْتِبار کیا؟

دنیا کی زِندگی کا بھروسہ نہیں، زندگی چند روزہ ہے

اَپْنی گِرَہ کا کیا جاتا ہے

اپنا کیا نقصان ہونا ہے، اپنا کوئی نقصان نہیں ہے

آدمی کیا ہے، سرانْچے کا بانْس ہے

بہت لمبا آدمی ہے، بہت لمبے آدمی پر پھبتی ہے

وُہ کیا کِسی کا خُدا ہے

ہم اس سے نہیں ڈرتے، ہم اس کی پروا نہیں کرتے، اس سے کوئی نہیں ڈرتا

وہ کیا کِسی کا خُدا ہے

وہ معمولی آدمی ہے، ہم اس کی پرواہ نہیں کرتے، کوئی ان سے نہیں ڈرتا

دُنیا کا اَبھی کیا دیکھا ہے

کم عمر ہے ، نا تجربہ کار ہے ، بچّہ ہے.

آپ کا کیْا جاتا ہے

آپ کا کیا بگڑتا ہے

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

کیا گُونگے کا گُڑ کھایا ہے

کیوں نہیں بولتے، کیوں خاموشی اختیار کی ہے، کسی لئے گونگے سے بن گئے ہو

جِینے کا کِیا بَھروسہ ہے

زندگی کا کیا اعتبار ہے

آپ کا کیْا بِگَڑتا ہے

آپ کا کیا ہرج ہے، آپ کا کیا نقصان ہوتا ہے، آپ کو کیوں ناگوار ہے

نَوکَری کیا ہَے خالَہ جی کا گَھر ہَے

رک : نوکری خالہ جی کا گھر نہیں

کَیا مُنھ کا نِوالَہ ہے

کیا کوئی آسان کام ہے، یہ کام مشکل ہے دیر طلب ہے، یہ کام کچھ آسان نہیں ہے

کیا تُمہارے سُرْخاب کا پَر لَگا ہے

کیا تمہیں سب سے بڑھ کر ہو

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

آپ کا کیا لیتا ہے

آپ کا کیا ہرج ہے، آپ کا کیا نقصان ہوتا ہے، آپ کو کیوں ناگوار ہے

کیا بھروسا ہے زندگانی کا، آدمی بُلبُلا ہے پانی کا

انسان کی زندگی پانی کے بلبلے کی طرح ناپائیدار ہے

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے ڈَھلْکائے تو کیا ہوتا ہے

کام کا وقت نکل جانے کے بعد لاکھ تدبیر کیجیے مگر کوئی فائد نہیں ہوتا

کیا منہ کا نوالہ ہے

کیا کوئی آسان کام ہے، یہ کام مشکل ہے دیر طلب ہے، یہ کام کچھ آسان نہیں ہے

کیا دال بھات کا نوالہ ہے

کوئی آسان کام نہیں ہے، کوئی معمولی بات نہیں ہے

آپ کا اس میں کیا اجارہ ہے

آپ کا اجارہ نہیں، آپ کیوں دخل دیتے ہیں

زِنْدَگی زِنْدَہ دِلی کا نام ہے

آدمی کو ہن٘س بول کے زِندگی گُزارنا چاہیے

کیا گومتی کا پانی پیا ہے

عموماً اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو زنانہ پن کی باتیں کرتا ہے

کیا سانپ کا پاؤں دیکھا ہے

جب کوئی ناممکن بات ہو تو طنزاََ کہتے ہیں

باپ کا کیا بیٹے کے آگے آتا ہے

باپ کے اعمال بد کا خمیازہ بیٹے کو بھگتنا پڑتا ہے.

دم کا کیا بھروسا ہے، آیا نہ آیا

زندگی کا کوئی اعتبار نہیں

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

خَلق کا حَلق کِس نے بَند کِیا ہے

کوئی کسی کی زبان کو نہیں روک سکتا

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

آپ کا اس میں کیا بگڑتا ہے

آپ کا کیا نقصان ہے

شَغْل بہتَر ہے عِشْق بازِی کا، کیا حَقِیقِی و کیا مَجازِی کا

عشق کرنا بہت اچھا ہے، چاہے وہ کسی قسم کا ہو

زاہِد کا کِیا خُدا ہے ہمارا خُدا نَہیں

خدا سب پر ایک جیسا مہربان ہے

چار پاؤں کا گھوڑا چَونکنا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے

آدمی کے لیے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان لغزش کھا جاتا ہے

چار پاؤں کا گھوڑا چَونْکْتا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے

آدمی کے لئے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان سے لغزش ہو جاتی ہے

مَرد کا کیا ہے ایک جُوتی پَہنی ایک اُتار دی

مرد جب چاہے عورت کو طلاق دے دے ، مرد کے نزدیک عورت کی حیثیت جوتی کی سی ہے

آج کل اس کی بات کا کیا اعتبار ہے

غم و رنج کی وجہ سے اس کے ہوش ٹھکانے نہیں

ناڑی کی کُچھ سَرَت نَہیں ہے دَوا سَبھوں کی کَرْتے ہَیں،بیدوں کا کیا جاتا ہے، لوگ بِچارے مَرْتے ہَیں

نبض دیکھنا جانتے نہیں اور علاج کرتے ہیں ، ایسے معالجوں کا کیا بگڑتا ہے ، ان کے علاج سے لوگ ہی مرتے ہیں (اناڑی حکیموں کے متعلق کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا زِنْدَگی کا بَھروسَہ ہے کے معانیدیکھیے

کیا زِنْدَگی کا بَھروسَہ ہے

kyaa zindagii kaa bharosa haiक्या ज़िंदगी का भरोसा है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کیا زِنْدَگی کا بَھروسَہ ہے کے اردو معانی

  • زندگی کا کچھ اعتبار نہیں.

Urdu meaning of kyaa zindagii kaa bharosa hai

  • Roman
  • Urdu

  • zindgii ka kuchh etbaar nahii.n

क्या ज़िंदगी का भरोसा है के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदगी का कुछ एतबार नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا زِنْدَگی کا بَھروسَہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا زِنْدَگی کا بَھروسَہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone