تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج کا ٹِھکانَہ ہی کیا" کے متعقلہ نتائج

مِزاج کا ٹِھکانَہ ہی کیا

مزاج میں استقلال نہیں ہے

کُچْھ دِیئے کُچھ دِلائے کُچھ کا دینا ہی کیا

ٹال مٹول کرنے والے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

دَس دینگے دَس دِلائینگے دَس کا دینا ہی کیا

دینا نہ لینا فقط زبانی جمع خرچ.

سادُھو کا کِیا سواد ، بَتاسے نَہِیں گُڑ ہی سَہی

فقیر کے لیے ہر چیز یکساں ہے خواہ گھٹیا ہو یا بڑھیا ، کیونکہ زبان کا چسکا پُورا کرنا نہیں

سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

وہ پُھول ہی کَیا جو کِہ مَہیسَر نَہ چَڑھے

پاربتی دیوی کی مورتی پر چڑھایا ہوا وہ پھول جو اس کے سر پر رہ جاتا تھا اور سب سے بالا شمار ہوتا تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج کا ٹِھکانَہ ہی کیا کے معانیدیکھیے

مِزاج کا ٹِھکانَہ ہی کیا

mizaaj kaa Thikaana hii kyaaमिज़ाज का ठिकाना ही क्या

عبارت

مِزاج کا ٹِھکانَہ ہی کیا کے اردو معانی

  • مزاج میں استقلال نہیں ہے

मिज़ाज का ठिकाना ही क्या के हिंदी अर्थ

  • मिज़ाज में इस्तिक़लाल नहीं है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج کا ٹِھکانَہ ہی کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج کا ٹِھکانَہ ہی کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words