Search results
Saved words
Showing results for "kayaa"
Meaning ofSee meaning kayaa in English, Hindi & Urdu
कया के हिंदी अर्थ
विशेषण
- काढ़नेवाला।
- विपत्ति आदि से निकालने या बचानेवाला। + स्त्री० = कड़ाही।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- = काया
کَیا کے اردو معانی
صفت
- (استفسارِ امر کے لیے) آیا ، چہ.
- (استفسارِ شے کے لیے ، حقیقت جاننے کے لیے) حقیقت کیا ہے ، ماہیت یا حیثیت کیا ہے.
- (اظہارِ عظمت کے لیے) تعریف کے قابل.
- (اظہارِ قلت کے لیے) معمولی ، خفیف ، تھوڑی سی ، کم.
- (اظہارِ نفی کے لیے) نہیں ، کبھی نہیں.
- (تحسین و آفریں کے لیے) خوب ، عُمدہ ، بہت اچھا.
- (تَنفّر ، بے زاری یا لاتعلقی کا اظہار کرنا) مضائقہ نہیں ، پروا نہیں
- (زورِ بیان کے لیے یا کسی عجیب بات کے اظہار کے لیے) بیانیہ کلمہ.
- (طنزاً) بے حقیقت ، کچھ نہیں.
- (کسی بات کے انحصار کے لیے) جیسے ہی ، جونہی ، چون٘کہ
- بہت کُچھ ، سب کُچھ.
- بے اعتباری اور بے وقعتی کے لیے.
- بے فائدہ ، بے کار ، فضول
- خواہ ، چاہے
- سُنی اَن سُنی کر دینے کے موقع پر ، بطور نقل
- غرض ، مطلب ، حاصل.
- نہ صرف ، نہ فقط ، نہ محض.
- کُچھ نہیں
- کُچھ کا کُچھ ، جُدا ، الگ ، مختلف.
- کس طرح ، کس طریقے سے ، کیسے ، کیون٘کر
- کس قدر ، کتنا.
- کون سا ، کون سی.
- کیا مطلب ، کیا غرض ، کیا واسطہ.
- کیسا ، کس طرح کا ، کس نوعیت کا.
- کیوں ، کس لیے ، کس واسطے.
- کیوں کر ، کیسے ، کس طرح.
- . (اظہارِ کثرت یا شدّت کے لیے) کس قدر ، کتنا ، بہت زیادہ ، زیادہ سے زیادہ.
- کہا ، جتایا.
Synonyms of kayaa
Rhyming words of kayaa
Showing search results for: English meaning of kaya, English meaning of qaya
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (kayaa)
kayaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone