Search results
Saved words
Showing results for "kyaa kyaa"
Meaning ofSee meaning kyaa kyaa in English, Hindi & Urdu
Tags: Expression
کیا کیا کے اردو معانی
فعل متعلق
- (استفہام کے لیے) کیا کچھ ، کون کون ، کون سا کون سا (چیز ، کام وغیرہ).
- (اظہارِ کثرت و اطراف کے لیے) کس قدر ، کتنا ، بہت کچھ.
- (انواع و اقسام ظاہر کرنے کے لیے) کیسا کیسا ، کیسے کیسے.
- (شاذ) بے دلی ، لاپروائی یا مجبوری سے بات یا حال پوچھتے کے موقع پر مستعمل.
- تجاہل کے لیے.
- کس کس طرح ، کس کس انداز سے ، سو سو طرح سے ، ہزار طرح سے.
- کس کس.
- کہاں کہاں.
- کیسے کیسے ، کون کون.
- ۔ ۱۔کون کون چیز۔ ایک روپے میں کیا کیا لاؤں۔ ۲۔ کثرت اور افراط ظاہر کرنے کے لئے بہت کچھ جیسے کیا کیا ارادے تھے۔ کیا کیا ارمان رہ گئے۔ ؎ ۳۔کس قدر۔ ؎ ۴۔ انواع و اقسام ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎ ۵۔ کس کس طرح کی جگہ۔ ؎ ۶۔ کیسے کیسے۔ کون کون۔ ؎ ۷۔ کہاں کہاں کی جگہ۔ ؎ ۸۔ تجاہل کرنے کے واسطے۔ ؎
Showing search results for: English meaning of kya kya, English meaning of qya qya
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (kyaa kyaa)
kyaa kyaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone