تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جامِ جَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جامِ جَم کے معانیدیکھیے
جامِ جَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایران کے بادشاہ جمشید کا پیالہ جس پر ہندسی خطوط اور شکلیں بنی ہوئی تھیں (کہتے ہیں کہ ان خطوط سے آئندہ کا حال بتایا جاسکتا تھا اور اس میں احوال عالم کا مشاہدہ کیا جاسکتا تھا)، جام جہاں نما، ساغر جم
شعر
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامی
پھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
ہمیں چشم بینا دکھاتی ہے سب کچھ
وہ اندھے ہیں جو جام جم دیکھتے ہیں
دنیا کرے تلاش نیا جام جم کوئی
اس کی جگہ نہیں مرے جام سفال میں
English meaning of jaam-e-jam
Noun, Masculine
- legendary magical goblet of the Persian king Jamshed in which he saw whatever he wished, the mirror of Jamshid (in which he saw whatever he wished)
जाम-ए-जम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रसिद्ध है कि ईरान के शासक जमशेद ने एक प्याला बनाया था, जिससे संसार का हाल ज्ञात होता था जिसपर ज्यामितीय रेखाएँ और शकलें बनी हुई थीं (कहते हैं कि इन रेखाओं से भविष्य की स्थिती बताई जा सकती थी और उसमें वैश्विक घटनाओं का दर्शन किया जा सकता था), जाम-ए-जहाँनुमा
جامِ جَم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جامِ جَم)
جامِ جَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔