تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِقامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِقامَت کے معانیدیکھیے
Roman
اِقامَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کسی جگہ ٹھہرنا یا فروکش ہونا، قیام، پڑاؤ
- (فقہ) مقیم ہونے کی حالت، حضر، سفر کی ضد
- مستقل قیام، سکونت، مسکن، وطن
- مقاومت، کسی کے مقابلے میں ٹھہرنا
- قرار، ثبات، قائم رہنا
- قائم کرنا، عملی صورت دینا
- (فقہ) تکبیر نماز باجماعت، وہ کلمات جو ائمۂ اربعہ کے نزدیک با جماعت نماز کے لیے اور فقہ جعفری میں ہر نماز کے لیے کھڑے ہوتے وقت پکار کر ادا کیے جاتے ہیں (اس میں اور اذان میں یہ فرق ہے کہ اقامت میں آخر کی دو تکبیروں سے پہلے قَدْ قَامَتِ الصََّلٰوۃ، دو مرتبہ کہتے ہیں، اور فقہ جعفری کے مطابق شروع میں چار کی بجائے دو تکبیریں: اور آخری دو تکبیروں سے پہلے قد قامت الصلٰوۃ دو مرتبہ اور آخر میں ’لا الٰہ الا اللہ‘ ایک مرتبہ کہا جاتا ہے
- (تصوف) غلبۂ عشق
Urdu meaning of iqaamat
Roman
- kisii jagah Thaharnaa ya firokash honaa, qiyaam, pa.Dhaa.o
- (fiqh) muqiim hone kii haalat, hazar, safar kii zid
- mustaqil qiyaam, sukuunat, maskan, vatan
- muqaavamat, kisii ke muqaable me.n Thaharnaa
- qaraar, sabaat, qaayam rahnaa
- qaayam karnaa, amlii suurat denaa
- (fiqh) takbiir namaaz baajmaaat, vo kalimaat jo a.imaa-e-arbaaa ke nazdiik baajmaaat namaaz ke li.e aur fiqh jaapharii me.n har namaaz ke li.e kha.De hote vaqt pukaar kar ada ki.e jaate hai.n (is me.n aur azaan me.n ye farq hai ki iqaamat me.n aaKhir kii do takbiiro.n se pahle qad॒ qaamat-e-alasॎlaavৃ, do martaba kahte hain, aur fiqh jaapharii ke mutaabiq shuruu me.n chaar kii bajaay do takbiirenh aur aaKhirii do takbiiro.n se pahle qad qaamat assalaat do martaba aur aaKhir me.n 'la alaa.aa illaa allaah' ek martaba kahaa jaataa hai
- (tasavvuf) Galba-e-ishaq
English meaning of iqaamat
Noun, Feminine
- stay, permanent residence, staying, dwelling, lodging
इक़ामत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी जगह ठहरना या अस्थायी रूप से विश्राम होना, क़याम, पड़ाव
- (धर्मशास्त्र) ठहरे होने की अवस्था, घर में रहना, सफ़र का विलोम
- स्थायी रूप से ठहरना, सुकूनत अर्थात निवास स्थान
- किसी के साथ बराबरी करना, किसी के मुक़ाबले में ठहरना
- क़रार, स्थायित्व, क़ायम रहना
- क़ायम करना, क्रियान्वयन करना
- वो कलिमात जो अइमा-ए-अरबाअ के नज़दीक बाजमाअत नमाज़ के लिए और फ़िक़्ह जाफरी में हर नमाज़ के लिए खड़े होते वक़्त पुकार कर अदा किए जाते हैं (इसमें और अज़ान में ये फ़र्क़ है कि इक़ामत में आख़िर की दो तक्बीरों से पहले क़द॒ क़अमत-ए-अलस्लाव, दो मर्तबा कहते हैं, और फ़िक़्ह जाफरी के मुताबिक़ शुरू में चार की बजए दो तक्बीरें: और आख़िरी दो तक्बीरों से पहले क़द क़ामत अस्सलात दो मर्तबा और आख़िर में 'ला अलाआ इल्ला अल्लाह' एक मर्तबा कहा जाता है)
- (तसव्वुफ़) 'ग़लबा-ए-इशक़
اِقامَت کے مترادفات
اِقامَت کے متضادات
اِقامَت کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَلِیم
وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)
عَلی مَد
فتونِ سپہ گری میں لکڑی چلانے کے ایک طرز کا نام جس کے اصول اور طریقے حضرت علی مرتضیٰ کی طرف منسوب ہیں ، برصغیر میں ایران کی عربی آمیز پھنکینی کو علی مد کہا جاتا ہے جس میں پھنکیت کا پایاں قدم ایک مقام پر جما رہتا ہے اور صرف داہنے پان٘و کو آگے پیچے ہٹا کر پینترے بدلے جاتے ہیں ، یہ فن شرفا سے مخصوص ہے .
عَلی مَدَد
کُشتی کے ایک فن کا نام ؛ بکیتی یا پھکیتی کی ایک قسم ؛ فقیروں کا جواب سلام ، درویشوں کا سلام
عَلی مَدْ دَھج
سیف بازی کے ایک ٹھاٹ کا نام جس میں حریف کے سامنے ایسے پینترے سے کھڑے ہوتے ہیں کہ سیف باز کا جسم لفظ علی کی شکل بنا معلوم ہوتا ہے اور یہی اس دھج کی وجہِ تسمیہ ہے، اس ٹھاٹ پر مقابلہ کرنے والے اصطلاحاً علی مدیے (علیمدے) کہلاتے ہیں، بعض استاد اس ٹھاٹ کو ظفر پیکر کہتے ہیں اور اس کے مختلف نام اور طریقے مقرر کیے ہیں
چاند چڑھے، کُل عالَم دیکھے
ظاہر بات کسی سے مخفی نہیں رہتی، سچائی کسی سے پوشیدہ نہیں رہتی، بات کھل جانے پر سب کو پتہ چل ہی جاتا ہے
خَلَّاقِ دُو عَالَم
دونوں جہاں کو پیدا کرنے والا، دونوں جہاں کو پیدا کرنے والا، دونوں جہاں سے مراد دنیا اورآخرت
عَلَم چَڑھانا
منت یا مراد پوری ہوہنے کے بعد امام بارگاہ میں چاندی یا کسی چیز کا بنایا ہوا علم بطور نذر پیش کرنا
فَہْمِ عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد
سخن فہمی عالم بالا معلوم شد ‘‘ کی تحفیف (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) عالم بالا کی سخن فہمی معلوم ہوگئی ، جب کوئی شخص کسی کے کلام پر اپنی غلط فہمی کی وجہ سے اعتراض کرتا ہے تو کہتے ہیں.
قَدْردانی عالَمِ بالا مَعْلُوم شُد
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) قدردانی ، انعام یا داد کی اُمید ہو اور نہ ملے تو کہتے ہیں .
شاہ عَبّاس كا عَلَم ٹُوٹے
(عور) حضرت عباس ابن علی كے عَلَم كی مار پڑے، تباہ ہو، برباد ہو(كلمۂ بد دعا)
یَک مَن عِلم رَا، دَہ مَن عَقل بایَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک حصہ علم کے لیے دس حصہ عقل کی ضرورت ہوتی ہے ، عقل کے بغیر علم سے فائدہ نہیں اٹھایا جاسکتا ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shuruu'aat
शुरू'आत
.شُرُوعات
start, beginning
[ Urdu mein mazmoon-nigari ki shuruat Sir Sayyed Ahmad Khan ne ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iKHtiyaarii
इख़्तियारी
.اِخْتِیاری
optional
[ Farsi zaban ikhtiyari haisiyat se bara-e-nam kuchh baqi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iijaad
ईजाद
.اِیْجاد
invention, creation
[ Computer ki ijad ne samaj mein ek bahut badi tabdili ki hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zuur
मा'ज़ूर
.مَعْذُور
disabled, handicapped
[ Hamein mazoor logon ki madad karni chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaatii
ज़ाती
.ذاتی
personal, private, own
[ Furqan ne zati istemal ke liye ek car rakhi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bad-kaarii
बद-कारी
.بَد کاری
licentiousness, profligacy, evil deeds
[ Yah zaroori nahin ki sirf ghari-sharayi kaam hi bad-kaari ke zimn men ayenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jashn
जश्न
.جَشْن
happiness, joyfulness, festival, rejoicing
[ yaum-e-aazadi hamara qaumi jashn hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaahid
वाहिद
.واحد
one (as attributive name of God)
[ Har wahid ko juda-juda kashti par chadhaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttahid
मुत्तहिद
.مُتَّحِد
united, integrated, allied, combined
[ Muttahid samaj taraqqi ke raste par age badhta rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Ye saman farokht ke liye hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِقامَت)
اِقامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔