زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

اشتقاق

’’قامَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِسْتِقام

قیام ، سکون ، ٹھراو ، ٹھہرنا.

اِسْتِقامَت

قدم جمائے کھڑے رہنا، استقلال، پامردی، ثابت قدمی، تلون کی ضد

اِقامَت

(فقہ) مقیم ہونے کی حالت، حضر، سفر کی ضد

اِقامہ

ٹھہرنا، قیام کرنا، مستقل بنیاد قائم کرنا

اَقْوَم

بہت زیادہ درست یا قائم

قائِمَہ

(اقلیدس) ۹۰ درجے کا زاویہ ، سیدھی لکیر جو دوسری لیکر پر قائم ہوکر دونوں زاویے برابر بناوے.

قائِمی

مستقل، دائمی

قام

(فقہ) آغازِ نماز، قد قامت الصلوٰۃ، اقامت

قامَت

(تصّوف) ظہورِ ذات اور اسما و صفات و آثار و افعال، عالم ارواح سے عالم اجسام تک، وجود عارف فانی، الف بسم اللہ یعنی احمد بھی مراد ہے

قُم

۱. اُٹھ کھڑا ہو ، اُٹھ بیٹھ ؛ جی اُٹھ ، کلمہ قُم باِذْنِ اللہ کا پہلا لفظ ( حضرت عیسیٰ السلام مُردے کو زندہ کرتے وقت یہ کلمہ کہا کرتے تھے یعنی اللہ کے حکم سے کھڑا ہوجا ) .

قِوام

وہ شے جس کے سبب کسی شے کا قیام ہو، خمیر، مادہ

قَومَہ

نماز کا ایک رکن، نماز میں رکوع کے بعد کھڑا ہونا

قَومیں

اوطان، فرقے، خاندان، قبیلے

قَیُّوم

بے مثل، بے نظیر

مُسْتَقِیم

سیدھا ، راست (منحنی کا نقیض)

مَقام

جائے قیام ، ٹھہرنے کی جگہ ، مکان ، مسکن ، ٹھکانا ، گھر ، ٹھور ٹھکانہ ۔

مَقامات

مراتب، مدارج، رتبے

مَقامی

(فقہ) جو سفر میں نہ ہو ، ایک جگہ رہنے والا ، مقیم (مسافر کا نقیض) ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone