تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

دنیا نہ دیکھنا، سیر نہ کرنا، گوشہ نشینی ترک نہ کرنا، وطن نہ چھوڑنا، پردیس نہ جانا

گَھر سے باہَر نِکَلْنا

گھر سے باہر آنا ، گھر سے نکلنا.

گَھر سے باہَر نَہ جانا

چار دیواری سے باہر نہ جانا ، گھر میں بیٹھے رہنا ، گھر کے اندر بیٹھا رہنا

آپ سے باہَر نِکَلْنا

بے حد غضبناک ہونا، غصے میں آ جانا

گَھر سے باہَر کَرْنا

گھر سے نکالنا ، گھر میں نہ رکھنا.

گَھر سے باہَر آنا

۔ گھر سے باہر برآمد ہونا۔ ؎

گَھر سے باہَر بَھلا

عورتیں جھگڑالو خاوند کے متعلق کہتی ہیں کہ گھر سے باہر ہی ٹھیک ہے

جی سے نَہ نِکَلْنا

مسلسل خیال میں رہنا ، وابستگی یا تعلق باقی رہنا.

زَبان مُنْھ سے باہَر نِکَلْنا

پیاس کی شِدّت میں زبان کا باہر نِکل آنا، پیاس کی انتہائی شدّت ہونا

گَھر سے باہَر قَدَم نِکالْنا

گھر سے باہر جانا.

گَھر سے پاؤں باہَر نِکالْنا

گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا

بساط سے بڑھ کر چلنا ، حد سے تجاوز کرنا

بات مُنھ سے نَہ نِکَلْنا

کہنے سے عاجز ہونا، کچھ نہ کہہ سکنا

مُنْھ سے بات نَہ نِکَلْنا

نَہ پُوچھو، بَیان سے باہَر ہے

قابل ِبیان نہیں ، ذکر کے قابل نہیں ، نہایت تکلیف دہ ذکر ہے ۔

مُنْھ سے آواز نَہ نِکَلْنا

۔دیکھو آواز۔

قَدَم حُکْم سے باہَر نَہ رَکْھنا

فرمان٘برداری میں کوتاہی نہ کرنا ، عین حکم کے مطابق کام کرنا .

گَھر کی آدھی نَہ باہَر کی ساری

۔مثل۔ گھر کی آمدنی باہر کی زیادہ آمدنی سے بہتر ہے۔ وطن کی آدھی روٹی پردیس کی ساری سے اچھّی ہے۔

گَھر آئے پِیر نَہ پُوجے باہَر پُوجَن جا

قابو کے وقت کام نہ کرے پھر تدبیر کرتا پھرے ، وقت پر کام نہ کرنا پھر تدبیریں کرتے پھرنا ، گھر آئی دولت کو چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش کرنا.

گَھر سے نِکَلْنا

گھر سے باہر جانا، گھر چھوڑ دینا

گَھر سے مَرتے دَم نِکَلْنا

مرنے سے پہلے گھر نہ چھوڑنا، جیتے جی جی گھر کو ترک نہ کرنا

گَھر میں سُوت نَہ کَپاس جُلاہے سے لَٹَھم لَٹھا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو خواہ مخواہ لوگوں سے جھگڑا کرے

گَھر میں دیکھو چھلْنی نَہ چھاج، باہَر مِیاں تِیر اَنداز

غریب شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

ghar se baahar na nikalnaaघर से बाहर न निकलना

محاورہ

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا کے اردو معانی

  • دنیا نہ دیکھنا، سیر نہ کرنا، گوشہ نشینی ترک نہ کرنا، وطن نہ چھوڑنا، پردیس نہ جانا

घर से बाहर न निकलना के हिंदी अर्थ

  • दुनिया न देखना ,यात्रा न करना, सैर न करना, गोशा-नशीनी तर्क ना करना, घर न छोड़ना, वतन न छोड़ना, परदेश न जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words