تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر سے باہَر نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر سے باہَر نِکَلْنا

گھر سے باہر آنا ، گھر سے نکلنا.

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

دنیا نہ دیکھنا، سیر نہ کرنا، گوشہ نشینی ترک نہ کرنا، وطن نہ چھوڑنا، پردیس نہ جانا

آپ سے باہَر نِکَلْنا

رک : آپے سے نکلنا.

گَھر سے باہَر بَھلا

عورتیں جھگڑالو خاوند کے متعلق کہتی ہیں کہ گھر سے باہر ہی ٹھیک ہے

گَھر سے باہَر کَرْنا

گھر سے نکالنا ، گھر میں نہ رکھنا.

گَھر سے باہَر آنا

۔ گھر سے باہر برآمد ہونا۔ ؎

گَھر سے باہَر پان٘و نِکالْنا

بساط سے بڑھ کر چلنا ، حد سے تجاوز کرنا

گَھر سے باہَر نَہ جانا

چار دیواری سے باہر نہ جانا ، گھر میں بیٹھے رہنا ، گھر کے اندر بیٹھا رہنا

گَھر سے باہَر قَدَم نِکالْنا

بساط سے بڑھ کر چلنا ، حد سے تجاوز کرنا

زَبان مُنْھ سے باہَر نِکَلْنا

پیاس کی شِدّت میں زبان کا باہر نِکل آنا، پیاس کی انتہائی شدّت ہونا

گَھر سے پاؤں باہَر نِکالْنا

پاوں باہَر نِکَلْنا

باہر نکالنا (رک) کا لازم.

گَھر باہَر

۱. گھر کے اندر اور گھر کے باہر ، کُوچہ و بازار ، ہر جگہ.

آپے کے باہَر نِکَلْنا

رک : آپے سے باہر ہونا.

باہَر سے باہَر نِکالنا

باہَر سے باہَر کَرنا

باہَر سے باہَر

گھر میں داخل ہوئے بغیر، مقام معلوم تک آنے سے پہلے ہی، بالا بالا، باہر ہی باہر

پَہْلے گَھر تَب باہَر

رک : پہلے گھر میں تو پیچھے مسجد میں .

مِیاں نے ٹوہی، گَھر باہَر سے کھوئی

مالک لونڈی سے اختلاط کرے تو وہ کام نہیں کرتی

جی سے نَہ نِکَلْنا

مسلسل خیال میں رہنا ، وابستگی یا تعلق باقی رہنا.

پَن٘گَت سے باہَر

برادری سے خارج

بات مُن٘ھ سے نَہ نِکَلْنا

کہنے سے عاجز ہونا، کچھ نہ کہہ سکنا

گَھر کے بَرْتَن باہَر پُھوٹْنا

گھر کی بات کا باہر والوں کو پتہ چلنا.

گَھر مَٹْکا تو باہَر مَچِیا

غربت و افلاس ہے (مچیا چھوٹی سی چارپائی کو کہتے ہیں)

گَھر بَھر کَر باہَر بَھرے

اس قدر دولت کہ گھر میں رکھنے کو جگہ نہ ملے اور باہر رکھی جائے

کَہے سے باہَر ہونا

رک : کہنے سے باہر ہونا ، قابو میں نہ رہنا ، بے کہا ہوا جانا ، بات یا نصیحت کی پروا نہ کرنا.

بات سے باہَر ہونا

نافرمانی کرنا، حکم نہ ماننا.

آپے سے باہَر کَرْنا

بے خودی و مدہوش بنا دینا (حد سے زیادہ خوشی وغیرہ کے جوش یا نشے کی حالت کے لئے مستعمل)

آپے سے باہَر ہونا

افراتفری کا ماحول ہونا، بھگدڑ مچ جانا

جامے سے باہَر ہونا

پَیجامَہ سے باہَر ہونا

رک : پاجامےسے باہر ہو جانا

کَہْنے سے باہَر ہونا

حکم نہ ماننا، اختیار میں نہ رہنا، کہنے پر عمل نہ کرنا، مطیع و فرمان٘بردار نہ ہونا

نِیام سے باہَر آنا

جنگ کے لیے آمادہ ہونا ، برسرپیکار ہونا۔

مِیان سے باہَر ہونا

تلوار کا غلاف سے نکل آنا ، تلوار کا کھنچ جانا

حُکْم سے باہَر ہونا

نافرمانی کرنا ، سرکش ہونا ، حکم عدولی کرنا

بَیان سے باہَر ہے

مفصل کیفیت نہ ظاہر ہونے کے قابل ہے

پاجامے سے باہَر ہونا

جامَہ سے باہَر ہونا

بہت اترانا .

اَپْنے سے باہَر ہونا

آپے سے باہر ہونا، افراتفری کا ماحول ہونا، بھگدڑ مچ جانا

آپے سے باہَر آنا

رک : آپے سے باہر ہونا.

نِیام سے باہَر ہونا

تلوار کا میان سے باہر نکلنا ، غلاف سے شمشیر کا نکلنا ؛ آمادۂ پیکار ہونا ، لڑائی کے لیے تیار ہو جانا۔

مَیان سے باہَر آنا

تلوار کا غلاف سے نکل آنا ، تلوار کھنچنا ؛ مارنے مرنے کے لیے تیار ہو جانا ۔

آپے سے باہَر رَہنا

رک : آپے سے باہر ہونا.

دِل سے آہ نِکَلْنا

صدمے کے باعث دل سے ٹھنڈی یا گرم سانس ارادۃً نِکلنا

کَلیجَہ مُن٘ہ سے باہَر ہونا

بہت زیادہ مضطرب اور بے قرار ہونا ، صدمے کی وجہ سے دل کا بے قابو ہو جانا .

کَلیجا مُن٘ہ سے باہَر ہونا

بہت زیادہ مضطرب اور بے قرار ہونا ، صدمے کی وجہ سے دل کا بے قابو ہو جانا .

گَھر سُکھ تو باہَر چَین

گھر میں آرام ملے تو باہر بھی آرام ملتا ہے، خوش اقبالی میں گھر میں بھی آرام ملتا ہے اور باہر بھی، گھر میں آرام ملے یعنی دل خوش ہو تو ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

بِرادَری سے باہَر کرنا

یاد سے باہَر ہونا

حافظے یا تصورمیں نہ ہونا، ذہن میں نہ ہونا

دِل سے باہَر کَرْنا

توجہ پھیرنا ، بُھلا دینا ، ذہن سے نکالنا

حَد سے باہَر ہونا

بہت زیادہ ہونا ، بکثرت ہونا.

حَد سے باہَر جانا

مقررہ دائرۂ عمل سے بڑھ جانا ؛ درجے یا مقام سے تجاوز کرنا.

سَر سے باہَر ہونا

بے قابو ہونا ، ظاہر ہونا .

ذات سے باہَر کَرنا

قوم یا برادری سے خارج کردینا ، حقہ پانی بند کردینا.

مَرضی سے باہَر ہونا

کسی کے حکم میں یا کسی کے زیر فرمان نہ رہنا ، کسی کے اثر میں نہ ہونا ۔

فَرْمانے سے باہَر ہونا

حکم کی تعمیل نہ کرنا، حکم نہ ماننا

خُودی سے باہَر ہونا

رک : آبے (جامے) سے باہر ہونا .

اِزار سے باہَر ہونا

غصہ ہونا ، غصے کے مارے آپے میں نہ رہنا ؛ ادب و لحاظ نہ کرنا.

قابُو سے باہَر ہونا

آپے سے باہر ہونا ، آپ میں نہ رہنا.

ذات سے باہَر نِکالْنا

قوم یا برادری سے خارج کردینا ، حقہ پانی بند کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر سے باہَر نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

گَھر سے باہَر نِکَلْنا

ghar se baahar nikalnaaघर से बाहर निकलना

گَھر سے باہَر نِکَلْنا کے اردو معانی

  • گھر سے باہر آنا ، گھر سے نکلنا.
  • ۔گھر سے باہر آنا۔ ؎

شعر

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of ghar se baahar nikalnaa

  • come out of the comfort of one's home

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر سے باہَر نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر سے باہَر نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words