تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَیب داں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَیب داں کے معانیدیکھیے
غَیب داں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- غیب کی باتوں اور پوشیدہ امور و اشیا سے واقف
- پوشیدہ باتیں یا اسرار دریافت کرنے کا ماہر
- ہموداں، عالمِ کُل، پیش گوئی کرنے والا
- رسول، نبی
شعر
جن کو اپنا پتا نہیں معلوم
سب انہیں غیب داں سمجھتے ہیں
اب تو مجھے غیب داں کہیں سب
میں تیری کمر کو دیکھتا ہوں
English meaning of Gaib-daa.n
Persian, Arabic - Adjective
- somebody with foresight, having knowledge of hidden things, the omniscient Being, Prophet, God's messenger
ग़ैब-दाँ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَیب داں)
غَیب داں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔