تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوار" کے متعقلہ نتائج

پَرْدَہ

جو چیز دیکھنے میں حائل ہو، جس کے درمیان میں ہونے سے پار کی چیز نظر نہ آئے، اوٹ، چلمن، قنات یا دیوار وغیرہ

پَرْدَہ ہے

مراد : چھپنے والی عورتیں بیٹھی ہیں یا غیر مرد بیٹھے ہیں .

پَرْدَہ دَر

راز فاش کرنے والا، بھان٘ڈا پھوڑنے والا، عیب ظاہر کرنے والا، عورتوں کا نقاب پھاڑنے والا، برائی کرنے والا

پَرْدَہ سوز

(لفظاً) پردہ جلانے والا، مراد حجاب دور کرنے والا، راز افشا کرنے والا

پَرْدَہ دار

راز دار، بھید جاننے والا، ستر پوش

پَرْدَہ ہونا

۔ ۱۔ اوٹ ہونا۔ حجاب ہونا۔ ۲۔ چھپنا۔ آڑ میں ہوجانا۔ ۳۔ عورت کا رشتہ دار کے سامنے نہ ہونا۔

پَرْدَہ پوش

(مجازاً) کسی کے عیب ڈھان٘کنے والا، راز دار، پردہ دار

پَرْدَہ کَرْنا

اوٹ کرنا ، کپڑا تاننا جس سے آڑ ہو جائے .

پَرْدَہ سَرا

پَرْدَہ داری

راز داری، پوشیدگی، عیب پوشی، دربانی

پَرْدَہ لَگْنا

(طنزاً) صاحب عصمت بننا، باہر پھرتے پھرتے آخر میں پردہ نشین ہوجانا، پردے میں بیٹھنا

پَرْدَہ گِرنا

بادبان کا نیچے گرانا ، جو کشتی یا جہاز کو تیز ہوا سے بچائے .

پَرْدَہ ڈالْنا

پردہ چھوڑنا

پَرْدَہ گِرانا

چلمن چھوڑنا، پردہ یا چک ڈالنا

پَرْدَہ اُٹْھنا

پردہ اٹھانا کا لازم، ظاہر ہونا، کھلے طور پر دکھائی دینا

پَرْدَہ رَکْھنا

پردہ پوشی کرنا ، آبرو بچانا .

پَرْدَہ کُھلْنا

۱. افشائے راز ہونا ، بھید ظاہر ہونا .

پَرْدَہ پَھٹْنا

رک: پردہ پھاڑنا معنی نمبر ۳.

پَرْدَہ اُلَٹنا

پردہ الٹ دینا، حجاب دور کر دینا

پَرْدَہ ڈَھکْنا

رک : پردہ ڈھان٘کنا (۱) .

پَرْدَۂ غَیْب

عالم باطن، وہ خیالی پردہ جو عالم زیریں اور بالا کے درمیان ہے، جو بات خدا کی طرف سے یا اتفاقاً ہو اس کے متعلق کہتے ہیں

پَرْدَہ کھولْنا

افشائے راز ہونا، بھید ظاہر ہونا

پَرْدَہ کُشا

(لفظاً) پردہ کھولنے والا ، پردہ ہٹانے والا ، ظاہر کرنے والا .

پَرْدَہ پوشی

پردہ داری، عیب پوشی، رازداری، عیوب چھپانے والا، غلطیوں اور عیوب پر نظر نہ ڈالنے والا، نظر نہ ڈالنے والا، معاف کرنے والا

پَرْدَۂِ دِل

دل کا غلاف، حجاب القلب

پَرْدَہ ڈَھکَّن

(دیہاتی) خاوند، شوہر، گھر والا

پَرْدَۂ گوش

کان کا پردہ، کان اندر وہ جھلی جس سے آواز سنائی دیتی ہے

پَرْدَہ چُھٹْنا

پردہ چھوڑنا (رک) کا لازم .

پَرْدَہ اُڑنا

پردے کی رسم ہٹ جانا

پَرْدَہ اُٹھانا

نقاب یا گھونگھٹ اٹھا دینا، چلمن یا چک ہٹا دینا

پَرْدَہ اُولَٹْنا

حجاب دورکرنا، پردہ اٹھانا.

پَرْدَہ پُکارْنا

پردہ کرنے کے لیے آواز دینا، پردہ کرنے والیوں کو آگاہ کرنے کے لیے بلندی پر چڑھ کر آواز دینا

پَرْدَہ نَشِین

پردے میں بیٹھنے والی عورت، غیر مرد سے چھپنے والی عورت

پَرْدَہ سَرْکانا

پردہ ہٹانا .

پَرْدَہ بَدَلْنا

(موسیقی) ایک سُر کے بعد دوسرا سُر شروع کرنا.

پَرْدَہ فاش کھولنا

پَرْدَہ چُھوٹْنا

پردہ چھوڑنا (رک) کا لازم .

پَرْدَۂ بُلْبُل

(موسیقی) ایک سُر کا نام

پَرْدَہ فَرمانا

پَرْدَہ پَڑْنا

(لفظاً) محو ہوجانا، (مجازاً) عقل ماری جانا (عقل سمجھ یا آنْکھ کے ساتھ) نظر نہ آنا.

پَرْدَہ توڑْنا

پوشیدہ بات کو ظاہر کرنا، راز افشا کرنا.

پَرْدَہ اُڑانا

ہوا کے سبب سے پردوں کا اپنی جگہ قائم نہ رہنا اور بے پردگی ہوجانا، ہوا سے چلمن کا اونچا یا ہٹ جانا

پَرْدَہ کاڑْنا

گھون٘گٹ کرنا .

پَرْدَہ اُٹْھوانا

پردہ اٹھانا (رک) کا تعدیہ.

پَرْدَہ چاک ہونا

پردہ چاک کرنا (رک) لا لازم.

پَرْدَہ ڈھانْکنا

عیب چھپانا، عیب پوشی کرنا، اخفائے راز کرنا

پَرْدَہ رَہ جانا

۔ بات رہ جانا۔ شرم رہ جانا۔ ؎

پَرْدَۂِ ثَرْب

پیٹ کا چربیلا پردہ .

پَرْدَۂ قَرْنِیَہ

آن٘کھ کا وہ پردہ جس سے روشنی کی شعاعیں گزر کر دیکھنے کا احساس و ادراک پیدا کریں

پَرْدَہ چاک کَرنا

پردے میں شگاف کرنا، سوراخ کرنا.

پَرْدَہ پھاڑْنا

پردے کا ٹکڑے ٹکرے کردینا، پردے کا دریدہ کردینا، پردہ زبردستی اٹھا دینا، پردے میں سوراخ کرنا، بے پردہ ہوجانا

پَرْدَہ کاڑْھنا

گھون٘گٹ کرنا .

پَرْدَۂ خاک

زمین

پَرْدَہ کِھینچْنا

اوٹ کرلینا ، منھ چھپا لینا .

پَرْدَہ بانْدھْنا

پردہ لٹکانا، حجاب کرنا، لٹکے ہوئے پردے کا لپیٹا جانا یا ایک طرف فیتے سے باندھا جانا

پَرْدَۂِ چَشْم

آنکھ کا پردہ، آنکھ کے اندر کی پتلی جھلی

پَرْدَہ اُکھاڑْنا

رک: پردہ فاش کرنا

پَرْدَۂ عِصْمَت

عصمت کا پردہ

پَرْدَہ دَرْمِیان ہونا

بیچ میں پردہ پڑا ہونا ، حجاب حائل ہونا .

پَرْدَہ پوش کَرْنا

موت دینا ، آرزوئے مرگ.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوار کے معانیدیکھیے

دِیوار

diivaarदीवार

دِیوار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حیاتیات) اعضائے جسمانی پر کھال کا غلاف.
  • (عور) ان٘گیا کے اور اس کی سِلائی کے اصطلاحی نام میں سے ایک ، انگیا کا پان ، دو ٹکڑوں میں سے بڑا ٹکڑا.
  • (مجازاً) آڑ ، روک ، رکاوٹ.
  • (نباتیات) کسی پھل یا بیج کے اوپر کا غلاف.
  • اطراف ، بازو.
  • اندرونی سطح.
  • حیران ، متحیّر.
  • مٹی کی بنی ہوئی یا این٘ٹ اور پتّھر وغیرہ کی گارے یا مسالے سے چنی ہوئی اوٹ یا پردہ.
  • ناک کا بانسا ، چٹان یا پہاڑ کا سیدھا پہلو
  • (فن تعمیر) بند بنانے میں بھرائی کے جوڑ کی ایک وضع جو پانی کو آمد کے لیے اور خارج کرنے کے لیے سب سے عمدہ قائد ثابت ہوتی ہے اور درونہ دیوار وضع کے جوڑ سے نسبتاً گراں ہوتی ہے .
  • (کنایۃً) نابینا ، اندھا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of diivaar

Noun, Feminine

  • wall, obstruction, hurdle, bridge (of the nose)

Adjective

  • blind

दीवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईंट, मिट्टी आदि की बनी हुई ऊँची भित्ति; दीवाल; भीत
  • भीत, भित्ति, दिवाल (हयातयात) आज़ाए जिस्मानी पर खाल का ग़लाफ़
  • भीत, ओट, दीवाल
  • उक्त रचना का कोई पक्ष या पहलू। जैसे-दीवार पर चूना करना
  • अंदरूनी सतह
  • मिट्टी की बनी हुई या एण्ट और पत्थ्াर वग़ैरा की गारे या मसाले से चुनी हुई ओट या पर्दा
  • मिट्टी, ईंटों, पत्थरों आदि की प्रायः लंबी, सीधी और ऊँची रचना जो कोई स्थान घेरने के लिए खड़ी की जाती है। भीत। क्रि० प्र०-उठाना।-खड़ी करना।
  • (अविर) अंगिया के और इस की सिलाई के इस्तिलाही नाम में से एक, अंगया का पान, दो टुकड़ों में से बड़ा टुकड़ा
  • (कनाएन) नाबीना, अंधा
  • (फ़न तामीर) बंद बनाने में भराई के जोड़ की एक वज़ा जो पानी को आमद के लिए और ख़ारिज करने के लिए सब से उम्दा क़ाइद साबित होती है और द्रोना दीवार वज़ा के जोड़ से निसबतन गिरां होती है
  • (मजाज़न) आड़, रोक, रुकावट
  • अतराफ़, बाज़ू
  • (नबातीयात) किसी फल या बीज के ऊपर का ग़लाफ़
  • नाक का बांसा, चट्टान या पहाड़ का सीधा पहलू
  • (हयातयात) आज़ाए जिस्मानी पर खाल का ग़लाफ़
  • हैरान, मतही्यर

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ० = देवारा (नदी का रेतीला किनारा)

دِیوار کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words