تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدَہ دَر" کے متعقلہ نتائج

پَرْدَہ دَر

راز فاش کرنے والا، بھان٘ڈا پھوڑنے والا، عیب ظاہر کرنے والا، عورتوں کا نقاب پھاڑنے والا، برائی کرنے والا

پَرْدَہ دَرْمِیان ہونا

بیچ میں پردہ پڑا ہونا ، حجاب حائل ہونا .

پَرْدَہ دَرْمِیان سے اُٹھنا

بیچ سے حجاب جاتا رہنا .

دَر پَرْدَہ

پیٹھ پیچھے، غیاب میں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ دَر کے معانیدیکھیے

پَرْدَہ دَر

parda-darपर्दा-दर

اصل: فارسی

وزن : 222

پَرْدَہ دَر کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • راز فاش کرنے والا، بھان٘ڈا پھوڑنے والا، عیب ظاہر کرنے والا، عورتوں کا نقاب پھاڑنے والا، برائی کرنے والا

شعر

English meaning of parda-dar

Adjective, Masculine

  • a veil-tearer,ravisher of women, a betrayer of secrets, slanderer, revealer of secrets

पर्दा-दर के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • त्रुटियों को ज़ाहिर करने वाला, राज़ फ़ाश करने वाला, भांडा फोड़ने वाला, दोष प्रकट करने वाला, निंदक, स्त्री का पर्दा फाड़ने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ دَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدَہ دَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words