زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
’’فن‘‘ سے متعلق الفاظ
’’فن‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
تاگْڑی
(تاگوں وغیرہ) کا بٹا ہوا ڈورا جو بندو یا گن٘وار یا ان کے بچے لن٘گوٹی اٹکانے کے لئے ناف سے نیچے بان٘دھتے ہیں.
تَجْرِبَہ کار
آزمودہ کار، واقف کار، ہوشیار، ماہر، جہاں دیدہ (جو بہت سے تجربوں کی منزل سے گزر کر دانا ہو گیا ہو)
جادُو کا چَکَّر
(فنجائی) وہ دائرہ جس میں کھمبیں یا سماروغ (Mushrooms) کے بھل پیدا ہوتے ہیں ، پرانے زمانے کے لوگوں کا خیال تھا کہ یہ چکر دراصل اس راستے کو ظاہر کرتے ہیں جہاں سے پریاں ناچتی ہوئی گزرتی ہیں .
جَڑی باہَری
(فن کشتی) جب حریف کشتی گیر کے پیچھے آکر اس کی کمر پکڑلے تو اس وقت کشتی گیر دونوں ہاتھوں سے حریف کے دونوں ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور اپنی داہنی ران حریف کی بائیں ران کی پشت پر لے جا کر اپنے داہنے طرف کو بازو کو زور دیتا ہوا مڑتا ہے جس سے حریف چت گر جاتا ہے.
مُعاوِن عَلامات
(فن تحریر) سمیری خط میں وہ لفظی علامات (جن کی تصویر بنائی جاسکتی تھی) جو رکنی علامات (جن کی تصویر نہیں بنائی جا سکتی تھی) کے آخر میں مفہوم کے تعین کے لیے بڑھا دیتے تھے ۔
نِبھانا
نباہنا، انجام کو پہنچانا، پورا کرنا، ادا کرنا نیز گزارا کرنا، باہم بسر کرنا، ایک دوسرے کے ساتھ گزارنا
کُنْڈا
چھوٹا یا بڑا حلقہ یا وہ قوس نما کانٹا یا کڑا جس میں زنجیر ڈالتے ہیں یا کوئی اور چیز پھنساتے ہیں، بڑی کنڈی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔