تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْدَہ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ پَڑْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: عقلاً
پَرْدَہ پَڑْنا کے اردو معانی
- (لفظاً) محو ہوجانا، (مجازاً) عقل ماری جانا (عقل سمجھ یا آنْکھ کے ساتھ) نظر نہ آنا.
- چلمن پڑنا، چک کا لٹکایا جانا
- پوشیدہ رہنا، نظروں سے اوجھل ہوجانا، چھپ جانا.
- ڈھکا ہوا ہونا.
English meaning of parda pa.Dnaa
- curtain to be let fall, to be concealed, to be veiled or covered (by)
पर्दा पड़ना के हिंदी अर्थ
- (लफ़ज़न) महव होजाना, (मजाज़न) अक़ल मारी जाना (अक़ल समझ या आन के साथ) नज़र ना आना
- चिलमन पड़ना, चक का लटकाया जाना
- ढका हुआ होना
- पोशीदा रहना, नज़रों से ओझल होजाना, छुप जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ پَڑْنا)
پَرْدَہ پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔