تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْدَہ رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ رَکْھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پَرْدَہ
پَرْدَہ رَکْھنا کے اردو معانی
- پردہ پوشی کرنا ، آبرو بچانا .
- پوشیدہ رکھنا ، چھپا لینا .
- سامنے نہ ہونا ، چُھپنا .
- اخفائے راز کرنا ، کسی بات کو ظاہر نہ کرنا .
- ۔ ۱۔ عیب چھپا رکھنا۔ ؎ ۲۔ اخفائے راز کرنا۔ راز چھپا رکھنا۔ ؎ ۳۔ پوشیدہ رکھنا۔ ؎ ۴۔ سامنے نہ ہونا۔ چھپنا۔
English meaning of parda rakhnaa
- conceal, keep one's secret
पर्दा रखना के हिंदी अर्थ
- ۔ ۱۔ ऐब छिपा रखना। २। इख़फ़ा-ए-राज़ करना। राज़ छुपा रखना। ३। पोशीदा रखना। ४। सामने ना होना। छुपना
- इख़फ़ा-ए-राज़ करना, किसी बात को ज़ाहिर ना करना
- पर्दापोशी करना, आबरू बचाना
- पोशीदा रखना, छुपा लेना
- सामने ना होना, छुपना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ رَکْھنا)
پَرْدَہ رَکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔