تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چال کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
چال کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بانک تلوار کا سیدھا چرکا
- چالا، مچھلی کی قسم، چال کے کباب
- چلنے رین٘گنے یا گھسٹنے کا فعل یا طرز، رفتار
- بے ارادہ حرکت جو بالطبع یا کشش یا دیگر مادی اسباب حرارت وغیرہ سے پیدا ہو بجائے خود ہو یا کسی سمت میں ہو
- رَوِش، رویّہ، طور و طریق، وضع، ڈھن٘گ
- رواج، دستور
- اطوار، کردار
- ذریعہ، وسیلہ، راہ، طریقہ، ترکیب، تدبیر
- فریب، دھوکا
- شطرنج یا چوسر وغیرہ میں کھلاڑی کا مہرے وغیرہ کو ایک گھر سے دوسرے گھر میں لے جانے یا اپنے دان٘و پر تاش کا پتا ڈالنے کا عمل، دان٘و، بازی
- عمارت، سلسلۂ مکان
- (زین سازی) گھوڑے کے ساز کا وہ حصہ جو اسکی کمر پر کسا جاتا ہے، بن٘گلہ، اس میں بھارکس، چڑیا، چن٘گی اور دُمچی شامل ہوتی ہیں
- مسلک، طورطریق، سُنّت قدیم
- ماہی گیری، بھان٘گن اور بھوڑکی قسم کی بہت چھوٹی ذات کی مچھلی جس کا پیٹ سبزی مائل زرد ہوتا ہے
- راستہ
- فیشن، طرز، وضع، چلن، رواج
- سرخ و سفید ملے جلے بالوں والا چکور کی رنگت کا گھوڑا
- طبیعیات رفتار، ہوا میں گزرنے کا وقت
- پہچان
شعر
تو محبت سے کوئی چال تو چل
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
ایسے ڈرے ہوئے ہیں زمانے کی چال سے
گھر میں بھی پاؤں رکھتے ہیں ہم تو سنبھال کر
تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
Urdu meaning of chaal
- Roman
- Urdu
- baank talvaar ka siidhaa charkaa
- chaalaa, machhlii kii qasam, chaal ke kabaab
- chalne rengne ya ghisaTne ka pheal ya tarz, raftaar
- be iraada harkat jo bittbaa ya kashish ya diigar maaddii asbaab haraarat vaGaira se paida ho bajaay Khud ho ya kisii simt me.n ho
- rau.ish, raviiXyaa, taur-o-tariiq, vazaa, Dhang
- rivaaj, dastuur
- atvaar, kirdaar
- zariiyaa, vasiila, raah, tariiqa, tarkiib, tadbiir
- fareb, dhoka
- shatranj ya chausar vaGaira me.n khilaa.Dii ka muhre vaGaira ko ek ghar se duusre ghar me.n le jaane ya apne daanv par taash ka pata Daalne ka amal, daanv, baazii
- imaarat, silsilaa-e-makaan
- (ziin saazii) gho.De ke saaz ka vo hissaa jo uskii kamar par kasaa jaataa hai, banglaa, is me.n bhaarikas, chi.Diyaa, chungii aur dumchii shaamil hotii hai.n
- maslak, taur tariiq, sunnat qadiim
- maahii gerii, bhaangan aur bho.Dkii kism kii bahut chhoTii zaat kii machhlii jis ka peT sabzii maa.il zard hotaa hai
- raasta
- faishan, tarz, vazaa, chalan, rivaaj
- surKh-o-safaid mile jale baalo.n vaala chakor kii rangat ka gho.Daa
- tabiiayaat raftaar, havaa me.n guzarne ka vaqt
- pahchaan
English meaning of chaal
Noun, Feminine
- a kind of very small fish
- a roan horse
- accelerate, activity, walk, trick
- a row of houses
- conduct, behaviour
- course, procedure, process, method, mode
- custom, fashion, means
- device, stratagem, trick, tactic, scheme
- metre, rhyme
- motion, movement
- move in chess
- pace of a horse
- walk, gait
चाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गति
- चलने की क्रिया या भाव, गति
- वह अवस्था या क्रिया जिसमें कोई जीव या पदार्थ किसी दिशा में अथवा किसी रेखा पर बराबर अपना स्थान बदलता हुआ क्रमशः आगे बढ़ता रहता है। चलने, दौड़ने आदि के समय निरंतर आगे बढ़ते रहने की अवस्था, क्रिया या भाव, जैसे-चलते या दौड़ते आदमी की चाल, डाक या सवारी गाड़ी की चाल।
- गर्त, गढ़ा, कुआँ, कूप, चकोर पक्षी, जुए का दाँव, वह घोड़ा जिसके लाल और सफ़ेद बाल मिले हुए हों
- चाल
چال کے مترادفات
چال کے متضادات
چال سے متعلق محاورے
چال کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَضِینا
(فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل) جو کُچھ خدا کی مصلحت ہو ہم اس میں خوش ، اس کی مرضی کا سامنے سرِ تسلیم خم ہے (عربی کے فقرے ” رضینا بالقضا “ کی تخلفیف).
رَذِیل کی دوسْتی پانی کی لَکِیر ، شَرِیف کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر
کمینے اور کم ظرف کی کسی بات کا بھروسا نہیں.
رَضائی
لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی
رُوْزَہ
(اسلام) ایک فرض جس کے ادا کرنے کے لیے صبحِ صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پِینے اور بیوی کی مقاریت سے پرہیز کِیا جاتا ہے، مذہب اسلام میں روزے کی تین قسمیں ہیں فرض، واجب اور نفل روزہ، فرض روزہ رمضان کے مہینے میں پہلی تاریخ سے آخری تاریخ تک (پورے مہینے) کا ہوتا ہے
رِضائی
وہ عمل یا طریقہ جسے دیکھ کر اس لیے نہ ٹوکا جائے کہ وہ دیکھنے والے کی نظر میں درست ہو . پسند کیا ہوا (عمل).
diazo
رنگ کرنے یا چربہ اتارنے کا ایک عمل جس میں ڈائزو کا مرکب استعمال ہوتا ہے جو روشنی سے متأثر ہو کر انحلا ل پذیر ہوتا ہے.
رَضَاعی
وہ دو افراد (مرد یا عورت) جنہوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو (سگے بہن بھائیوں کے علاوہ)، دودھ شریک (بہن/ بھائی)
رِضاع
ماں دائی کا بچّے کو دودھ بلانے کا عمل، نیز وہ مدت یا عمر، جس میں بچہ ماں یا دائی کا دودھ پیتا ہے، رضاعت
روزے چُھڑانے گَئے نَماز گَلے پَڑی
جب ایک آفت سے بچنے کی تدبیر یا فکر میں ایک دوسری آفت سر پڑ جائے تو بولتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asbaab
अस्बाब
.اَسْباب
causes, motives, means, reasons
[ Doctor Corona ke zamaane mein Corona jaisi khatarnak virus ke asbaab ka pata laga rahe the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aadat
'आदत
.عادَت
habit, treatment, disposition
[ Aadat kisi bhi chiz ki ho usko chhor pana bahut mushkil kaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sat.h
सत्ह
.سَطْح
expanse, platform, surface layer, surface
[ Pani ki satah par banne wali taswir der-paa nahin hoti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tib
तिब
.طِبْ
the science of medicine, medical treatment
[ Tib ke usoolon par chala jaye to sihat barbad nahin hoti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aajiz
'आजिज़
.عاجِز
disappointed, in despair, hopeless
[ Be-rozgari se ajiz ho kar mulk chhor dena bhi achchha nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHataa-kaar
ख़ता-कार
.خَطا کار
guilty, wrongdoer, culprit
[ Khatakar ko kabhi na kabhi saza zaroor milti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aabid
'आबिद
.عابِد
godly, pious, devout
[ Dosron ka diya khane wala abid wa zahid ho hi nahin sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faaqa-kashii
फ़ाक़ा-कशी
.فاقَہ کَشی
starvation
[ Gharib ki faqa-kashi ek din zaroor rang layegi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qavaaniin
क़वानीन
.قَوانِین
canons, rules, laws, ordinances, statutes
[ Aajkal kuch log sarkari qavanin ki khilaf-varzi khub dhadalle se kar rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
badaulat
बदौलत
.بَدَولَت
by the favour or bounty (of)
[ Shaahid Ahsan ka bahut ehsaanmand hai kyunki Ahsan ki badaulat hi use naukari mili hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (چال)
چال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔