تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چال" کے متعقلہ نتائج

جُمْلَہ

فقرہ، کلام، حکموں یا کلاموں کا مجموعہ

جُمْلَہ چھوڑنا

جملہ چست ہونا کا تعدیہ، آوازہ کسنا، پھبتی کسنا، طنزیہ گفتگو کرنا، چوٹ کرنا

جُمْلَہ کَسْنا

آوازہ کسنا

جُمْلَہ چُسْت ہونا

جملہ چھوڑنا کا لازم، آوازہ کسا جانا، پھبتی کسی جانا، طنز سے کچھ کہا جانا، چوٹ ہونا

جُمْلَہ بَازی

باتوں کے ذیعے عیّاری، چالاکی، فریب، ہن٘سی مذاق، فقرہ بازی

جُمْلَہ عَالَم

جُمْلَگی

(جملہ کا مزید علیہ) تمام، عمومیت

جُملَۂِ مَعطُوفَہ

جُمْلَۂ مَعلُولَہ

جُمْلَۂِ اِنشائِیَہ

جُمْلَۂ اِسْتِعْجابِیَہ

جُمْلَۂ اِسْتِفْہامِیَہ

جملۂ اِسْتِفْہامِیَہ

ایسا جملہ جس میں سوال ہو، سوالیہ جملہ

جُمْلَۂ اِسْمِیَہ

عربی میں جملہ اسمیہ سے مراد اس جملے سے ہے جو دو اسم سے مل کر بنے جیسے رَجُلُٗ عَامِلُٗ، جب کہ اردو میں ایسا جملہ ہے جو بجائے خود ایک اسم کا کام دے اور جملے کی ترکیب میں بجائے ایک اسم کے ہو

جُمْلَۂ مُعْتَرِضَہ

بات کے درمیان میں بولا جانے والا وہ جملہ جو کسی امر کی وضاحت یا تحسین کلام یا دعا وغیرہ کے لیے آتا ہے اگر یہ فقرہ درمیان سے نکال دیا جائے تب بھی کلام میں خلل نہیں پڑتا یعنی جملۂ معترضہ اصل بات سے خارج ہوتا ہے

جُملَۂِ فِعلِیَہ

جُملَۂِ شَرْطِیَہ

جُمْلَۂ خَبْرِیْہ

ہو جملہ جس سے سچ یا جھوٹ کی توضیح ہوتی ہو، جملہؑ انشائیہ کے علاوہ ہر جملہ 'خبریہ' ہوتا ہے

جمیلہ

حسینہ، شکیلہ، خوبصورت عورت

جَمالی

جمالیات کا ماہر و عالم

جَیمالا

رک: جے کا تحتی ؛ وہ مالا جسے سوئمبر کی رسم میں لڑکی کسی شخص کو بطور شوہر پسند کر کے اس کے گلے میں ڈالے.

جَے مالا

وہ مالا یا سہرا جو فتح و کامران ہونے پر پہنائی جاتی ہے، وہمالا جسے سونبر کے وقت لڑکی اپنے انتخاب کیے ہوئے مرد کے گلے میں ڈالتی ہے

جامِ عالی

دُعائِیَہ جُمْلَہ

شکریہ کا کلمہ، احسان کے بدلے میں دیی جانے والی دعائیں

اَزاں جُمْلَہ

ان میں سے، منجملہ اُن کے

فِجائی جُمْلَہ

وہ جملہ جس میں اظہار حیرت وغیرہ کیا جائے

مَحذُوف جُملَہ

(قواعد) وہ جملہ جس میں کسی جملہؑ تام کے اندر اسم فعل یا کوئی اور ضروری جزو کلام حسن بیان کے لیے یا غیر ضروری سمجھ کر چھوڑ دیا جاتا ہے

مُرَکَّب جُملَہ

(قواعد) وہ جملہ جو کسی دوسرے جملے سے مل کر پورا مفہوم ادا کرے

اَمِیْر جُمْلَہ

دکن کی بہمنی سلطنت کا وزیرِ مالیات، شاہی کے کل شعبوں اور محمکوں کا نگراں یا منصب دار

بَیَانِیَہ جُمْلَہ

مِیْر جُمْلَہ

شاہی محصولات کا افسر

بَاِیں جُمْلَہ

باوجود اس کے

اَز جُمْلَہ

منجملہ، کُل میں سے

مَنْفِی اِسْتِفْہامِی جُمْلَہ

(قواعد) وہ استفہامی جملہ جو انکاریہ ہو، استفہام انکاریہ

بِا لْجُمْلَہ

مختصر یہ کہ، الحاصل، آخرکار، خلاصۂ گفتگو یہ کہ

مِنْ جُمْلَہ

کل میں سے، سب میں سے، کل ملا کر، ان میں سے جو بعد میں مذکور ہوں، (مضاف الیہ کی) فہرست یا ذیل میں شامل، سب کا سب، کل

جَمالی خَرپُزے ڈالی کی رَونَق

ظاہری رونق رکھنے والی چیز .

چَل چھانو میں آتی ہُوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے .

چَل چھاؤں میں آتی ہوں، جُملَہ پِیر مَناتی ہُوں

ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے

دو جُمْلے

دو الفاظ ؛ دو بول ، مختصربات .

بُھس میں چِنگی دے کَر جَمالو دُور کَھڑی

فتنہ پرداز فتنہ برپا کر کے تماشا دیکھتا ہے

جائِدادِ جَمَالِی

مشترکہ جائداد

جائِدادِ اِجْمالی

مشترکہ جائداد، سرمایا مشترکہ

نَقْش جَمالی

تعویذ جس کے اثرات موافق اور ٹھنڈے ہوں، جمالی تعویذ

تَعَیُّنِ اِجْمالی

(تصوّف) وحد یعنی حق کا ایک وجود میں آنا اور انا کہنا .

خوش جَمالی

حُسن ، خُوبصورتی ، خُو بی ، عُمدگی .

صِفاتِ جَمالی

(تصوف) وہ صفات جو متعلق برحمت اور لطف ہیں.

مَساعیِ جَمِیلَہ

نیک یا اچھی کوششیں، بھرپور کوششیں

بے جَمالی

بد صورتی

رِہْنِ اِجْمالی

ایسا رہن جس میں بغرض فک الرہن کے راہنوں نے جو جرح کیا ہے جائداد پر نالش کر سکتے ہیں

اِسْمِ جَمالی

خدائے تعالیٰ کا وہ نام جس سے شان رحمت کا اظہار ہو، جیسے : رحمان، رحیم

اردو، انگلش اور ہندی میں چال کے معانیدیکھیے

چال

chaalचाल

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: طبیعیات طب طبعی قدیم

چال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بانک تلوار کا سیدھا چرکا
  • چالا، مچھلی کی قسم، چال کے کباب
  • چلنے رین٘گنے یا گھسٹنے کا فعل یا طرز، رفتار
  • بے ارادہ حرکت جو بالطبع یا کشش یا دیگر مادی اسباب حرارت وغیرہ سے پیدا ہو بجائے خود ہو یا کسی سمت میں ہو
  • رَوِش، رویّہ، طور و طریق، وضع، ڈھن٘گ
  • رواج، دستور
  • اطوار، کردار
  • ذریعہ، وسیلہ، راہ، طریقہ، ترکیب، تدبیر
  • فریب، دھوکا
  • شطرنج یا چوسر وغیرہ میں کھلاڑی کا مہرے وغیرہ کو ایک گھر سے دوسرے گھر میں لے جانے یا اپنے دان٘و پر تاش کا پتا ڈالنے کا عمل، دان٘و، بازی
  • عمارت، سلسلۂ مکان
  • (زین سازی) گھوڑے کے ساز کا وہ حصہ جو اسکی کمر پر کسا جاتا ہے، بن٘گلہ، اس میں بھارکس، چڑیا، چن٘گی اور دُمچی شامل ہوتی ہیں
  • مسلک، طورطریق، سُنّت قدیم
  • ماہی گیری، بھان٘گن اور بھوڑکی قسم کی بہت چھوٹی ذات کی مچھلی جس کا پیٹ سبزی مائل زرد ہوتا ہے
  • راستہ
  • فیشن، طرز، وضع، چلن، رواج
  • سرخ و سفید ملے جلے بالوں والا چکور کی رنگت کا گھوڑا
  • طبیعیات رفتار، ہوا میں گزرنے کا وقت
  • پہچان

شعر

English meaning of chaal

Noun, Feminine

  • a kind of very small fish
  • a roan horse
  • accelerate, activity, walk, trick
  • a row of houses
  • conduct, behaviour
  • course, procedure, process, method, mode
  • custom, fashion, means
  • device, stratagem, trick, tactic, scheme
  • metre, rhyme
  • motion, movement
  • move in chess
  • pace of a horse
  • walk, gait

चाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गति
  • चलने की क्रिया या भाव, गति
  • वह अवस्था या क्रिया जिसमें कोई जीव या पदार्थ किसी दिशा में अथवा किसी रेखा पर बराबर अपना स्थान बदलता हुआ क्रमशः आगे बढ़ता रहता है। चलने, दौड़ने आदि के समय निरंतर आगे बढ़ते रहने की अवस्था, क्रिया या भाव, जैसे-चलते या दौड़ते आदमी की चाल, डाक या सवारी गाड़ी की चाल।
  • गर्त, गढ़ा, कुआँ, कूप, चकोर पक्षी, जुए का दाँव, वह घोड़ा जिसके लाल और सफ़ेद बाल मिले हुए हों
  • चाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چال)

نام

ای-میل

تبصرہ

چال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone