تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جمیلہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جمیلہ کے معانیدیکھیے
جمیلہ کے اردو معانی
صفت، واحد
- حسینہ، شکیلہ، خوبصورت عورت
شعر
ہفت اقلیم نذر شہ کرتے
اے جمیلہؔ ہمارا راج نہیں
جذب دل ساتھ جمیلہؔ کا نہیں چھوڑے گا
غم نہیں خضر رہ عشق میں امداد نہ کر
مر جاؤں اے جمیلہؔ اگر عشق غوث میں
ممکن نہیں کہ خاک لحد کیمیا نہ ہو
English meaning of jamiila
Adjective, Singular
- beautiful women
جمیلہ کے مترادفات
جمیلہ کے متضادات
جمیلہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جمیلہ)
جمیلہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔