تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَذْلَہ سَنْجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَذْلَہ سَنْجی کے معانیدیکھیے
بَذْلَہ سَنْجی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- لطیفہ گوئی، ظریف، خوش طبعی
شعر
کوئے بندار میں یہ بارش سنگ دشنام
بذلہ سنجی سہی ہم شیوۂ یاراں سمجھے
بذلہ سنجی سے نہ باز آئے اگر
ہم نہ لوٹیں گے بلاتے جائیے
English meaning of bazla-sanjii
Noun, Feminine
- witticism, pleasantry, jest, joke, raillery
बज़ला-संजी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रसन्नता, हँसी, मज़ाक़, ठट्टा
بَذْلَہ سَنْجی کے مترادفات
بَذْلَہ سَنْجی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَذْلَہ سَنْجی)
بَذْلَہ سَنْجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔